نتائج تلاش

  1. سید اِجلاؔل حسین

    دل ہی دل میں کسے بلاتے ہو۔۔۔

    آداب عرض ہے جناب، نوازش۔۔۔ سلامت رہیئے!
  2. سید اِجلاؔل حسین

    برائے تنقید و اصلاح: میری پہلی پابندِ بحر غزل از دسمبر 10، 2012

    الف عین بھائی صاحب، ایک اور زحمت دینا چاہوں گا۔ یہ شعر: ہم سے وعدے کئے بہاروں کے اور سوکھے گلاب تم نکلے اس طرح ہو سکتا ہے۔۔۔ ہم سے وعدے کئے بہاروں کے اور سوکھا گلاب تم نکلے یا ہم سے وعدہ کیا بہاروں کا اور سوکھا گلاب تم نکلے دراصل یہ میری پہلی غزل تھی۔۔۔ بحر سے نئی نئی آشنائی تھی، اور' وعدے'...
  3. سید اِجلاؔل حسین

    برائے تنقید و اصلاح: میری پہلی پابندِ بحر غزل از دسمبر 10، 2012

    بالکل یہی مصرع مجھے بھی اپیل کر رہا تھا مگر رات بھر کی بےخوابی نے ذہن کو کند کر دیا تھا اور نہ جانے کیوں تقظیع میں غلطی ہو رہی تھی حالانکہ پڑھنے میں درست ہی لگ رہا تھا۔ بیحد شکریہ!
  4. سید اِجلاؔل حسین

    برائے تنقید و اصلاح: میری پہلی پابندِ بحر غزل از دسمبر 10، 2012

    استادِ محترم الف عین بھائی، مقطع یہ کیسا رہے گا: تم سے اجلال تھیں امیدیں مگر کیسے بگڑے نواب تم نکلے!
  5. سید اِجلاؔل حسین

    دل ہی دل میں کسے بلاتے ہو۔۔۔

    بہ صد شکریہ جناب الف عین صاحب! غزل دل ہی دل میں کسے بلاتے ہو کس قدر بے رُخی دِکھاتے ہو ہم تو ہیں منتظر کہ کب،کس دن ہم کو آواز تم لگاتے ہو کیا محبت اِسی کو کہتے ہیں کہ فراموش کرتے جاتے ہو کر لیا وعدۂِ وصال تو پھر خود ہی تم کیوں نہیں بلاتے ہو یہ بھی کہتے ہو جان ہو میری اور حقارت سے...
  6. سید اِجلاؔل حسین

    برائے تنقید و اصلاح: میری پہلی پابندِ بحر غزل از دسمبر 10، 2012

    الف عین بھائی، میری جہالت کی بھی کوئی حد نہیں ہے!بے حد شرمندہ ہوں، جلدی میں تھا۔۔ اور جلدی میں مقطع کو مطلع پڑھ گیا اور جلدی جلدی جواب ارسال کر کے گھر سے نکل گیا! آپ نے درست فرمایا۔۔۔ مقطع واقعی بس خانہ پری کے لئے اُس وقت جو سمجھ میں آیا تھا، لکھ دیا تھا۔ اللہ نے چاہا، جلد اسے تبدیل کر کے آپ...
  7. سید اِجلاؔل حسین

    برائے تنقید و اصلاح: میری پہلی پابندِ بحر غزل از دسمبر 10، 2012

    اوہ! لگتا ہے شفٹ دبانا رہ گیا! بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی!
  8. سید اِجلاؔل حسین

    برائے تنقید و اصلاح: میری پہلی پابندِ بحر غزل از دسمبر 10، 2012

    آپ دونوں حضرات کا بیحد شکریہ۔ واقعی، 'ہمہیں' میں غلطی ہو گئی۔۔۔! شکریہ کہ آپ نے نشان دہی کر دی۔ البتہ، بار بار غور کرنے کے باوجود مطلع میں typo نظر نہ آ سکا۔ "وحشتوں نے ہمیں کو گھیر لیا" میری ناقص رائے میں درست نہیں۔ میں نے دراصل 'ہم ہی' کی تقطیع 'ہمہی' کرنے کی جسارت کی تھی جیسے تمہی کی ہوتی...
  9. سید اِجلاؔل حسین

    دل ہی دل میں کسے بلاتے ہو۔۔۔

    محترم الف عین بھائی، آداب عرض ہے۔ داد کے لئے آپکا تہ دل سے ممنون ہوں! دراصل تنگ اور سنگ کی تقطیع پر ہی شبہ تھا، اسی لیئے غزل کو اصلاح کے لیئے ڈالا تھا۔ قیاص تھا کہ دونوں الفاظ کی تقطیع واحد ہجائے بلند ہو گی (یعنی 2) اور ایسا سوچنے کی وجہ یہ تھی کہ دونو میں 'ن' بطور غنہ بولا جاتا ہے۔ اصلاح کرنے...
  10. سید اِجلاؔل حسین

    دل ہی دل میں کسے بلاتے ہو۔۔۔

    آپ دونو حضرات کا غزل پسند فرمانے، اور داد دینے پر تہ دل سے ممنون ہوں! سلامت رہیئے۔
  11. سید اِجلاؔل حسین

    دل ہی دل میں کسے بلاتے ہو۔۔۔

    غزل دل ہی دل میں کسے بلاتے ہو کس قدر تنگ دلی دکھاتے ہو ہم تو ہیں منتظر کہ کب،کس دن ہم کو آواز تم لگاتے ہو کیا محبت اِسی کو کہتے ہیں کہ فراموش کرتے جاتے ہو کر لیا وعدۂِ وصال تو...
  12. سید اِجلاؔل حسین

    برائے تنقید و اصلاح: میری پہلی پابندِ بحر غزل از دسمبر 10، 2012

    غزل سخت کافر جناب تم نکلے کر کے الفت عذاب تم نکلے جو بھی دیکھے تھے خواب تم نکلے سب کو پرکھا جواب تم نکلے ہم سے وعدے کئے بہاروں کے اور سوکھے گلاب تم نکلے وحشتوں نے ہمیں کو گھیر لیا جب سے جاناں سراب تم نکلے تم سے نفرت نہ تھی نہ ہونی ہے کیسے مانیں خراب تم نکلے تم کو اک عمر پڑھ کے دیکھا...
  13. سید اِجلاؔل حسین

    غزل برائے تبصرہ و تنقید "طلوع نور دکھاؤ بڑا اندھیرا ہے"

    :oops: معزرت چاہتا ہوں، میں نے سرقے والی بات پر غور نہیں کیا تھا۔
  14. سید اِجلاؔل حسین

    غزل برائے تبصرہ و تنقید "طلوع نور دکھاؤ بڑا اندھیرا ہے"

    "جسے زبان خرد میں شراب کہتے ہیں وہ روشنی سی پلاؤ بڑا اندھیرا ہے" یہ تو لفظ بہ لفظ ساغر صدیقی صاحب ہی کا شعر ہے! :shocked:
  15. سید اِجلاؔل حسین

    غزل (برائے اصلاح فنی و فکری)

    "ظلمت کی وادیوں میں رقصاں ہیں موت اکثر" میری ناقص رائے میں 'ہیں' کی جگہ 'ہے' ہونا چاہئے
  16. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    آپ سمجھیں تو میرے facebook profile پر add ہو جائیں، اس پر میرا بھائی بھی ہے۔ ویسے بھی یہ ایک اوپن فورم ہے، یہاں نمبر دینا ذرا مشکل ہو گا اور PM کی سہولت مجھے نظر نہیں آئی اس سائٹ پر۔ ای میل حذف، قیصرانی
  17. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    اصل میں مَیں یہی معلوم کرنا چاہ رہا تھا کہ آپ کیا کام کرتے ہیں۔۔۔ ہوسکتا ہے وہ مجھ سے دریافت کرے :)
  18. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    وہ وہاں ڈینٹل سپیشلسٹ ہے۔ پوچھ لوں گا اس سے نمبر کے بارے میں۔ آپکی کیا مصروفیات ہیں وہاں پر؟
Top