نتائج تلاش

  1. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    اتا پتا تو پوچھنا پڑے، میرا وہاں جانے کا اتفاق نہیں ہوا ابھی تک، اگرچہ وہ بلاتا رہتا ہے۔
  2. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    قیصرانی صاحب، آداب! ہمیشہ کی طرح حوصلہ افزائی کے لئے تہِ دل سے ممنون۔۔۔ آپ فنلینڈ میں کہاں مقیم ہیں؟ میرا چھوٹا بھائی لاہٹی میں رہتا ہے۔ سدا خوش رہئے!
  3. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    بلال صاحب، غزل پسند کرنے کا بیحد شکریہ۔۔۔ سلامت رہیئے!
  4. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    آداب عرض ہے خلیل بھائی۔ بہت شکریہ جناب داد دینے کا۔ سکھی رہئے!
  5. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    جناب فاتح صاحب، غزل پسند کرنے پر تہ دل سے ممنون ہوں۔ بہت شکریہ جناب! سلامت رہیئے!
  6. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    غزل تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے تم کہ یادوں میں رلانے تو چلے آتے ہو کاش خوابوں میں سہی، خوب ہنسانے آتے گر یقیں تجھ پہ نہ ہوتا تو ستمگر ہم کیوں تیرے کوچے کی طرف جان گنوانے آتے تم مقدر سے ملے تھے مگر اے جان ِ وفا...
  7. سید اِجلاؔل حسین

    تو اور تم کا اکھٹا استعمال۔۔۔

    بہت شکریہ جناب الف عین صاحب اور رحمانی صاحب!
  8. سید اِجلاؔل حسین

    میری اس غزل پر ایک نظر اصلاح کی

    بہت خوب! آپکی غزل اتنی اچھی ہے کہ اس کا تنقیدی جائزہ لینے کا جی ہی نہیں چاہا۔ ماشاءاللہ تخیل میں اتنی سی عمر میں بہت پختگی ہے۔ ڈھیروں داد وصول کیجیئے۔ سلامت رہیئے! :applause:
  9. سید اِجلاؔل حسین

    تو اور تم کا اکھٹا استعمال۔۔۔

    بہت شکریہ، جناب یوسف و جناب وارث صاحب! مزید تنقید کے لئے شعر پیش ہے: شبِ فرقت میں تری یاد رلاتی ہے بہت کاش اک بار تمہی زہر پلانے آتے یہاں مسئلہ یہ ہے کہ مصرعِ اول میں 'تمہاری' نہیں آ سکتا اور مصرع ثانی میں 'تو ہی' نہیں آ سکتا۔ originallyمیں نے یہ شعر اس طرح سے کہا تھا: شب فرقت میں تری...
  10. سید اِجلاؔل حسین

    تو اور تم کا اکھٹا استعمال۔۔۔

    اساتزہ سے ایک معاملے پرمشورہ درکار ہے۔ کیا ایک ہی شعر کے ایک مصرع میں ' تُو' اور دوسرے میں مجبورا ' تم' استعمال کیا جا سکتا ہے؟ ردیف کی وجہ سے مصرعِ ثانی میں 'تُو' استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ شکریہ۔
  11. سید اِجلاؔل حسین

    یہ حادثہ کبھی ہوتا کہ وہ وفا کرتا

    طنز تو نہ کیجیئے جناب۔ ابھی بحر کو تھوڑا بہت سمجھے مہینہ ہوا ہے۔ :)
  12. سید اِجلاؔل حسین

    یہ حادثہ کبھی ہوتا کہ وہ وفا کرتا

    جناب یہاں پر 'آسرا' کو آسرے ، یعنی بھروسے کے طور ہی استعمال کیا گیا ہے۔ اسی لئے خاص طور پر لفظ 'یارب' بھی استعمال کیا گیا ہے۔ بہرحال جناب شہزاد صاحب، آپ کے مشورے سر آنکھوں پر۔ انشاءاللہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ بہتری محسوس کریں گے۔ ابھی تو احقر نے لکھنا شروع کیا ہے۔ یہ غالباً پانچویں یا چھٹی،...
  13. سید اِجلاؔل حسین

    میری تازہ غزل - ایک ادنی سی کوشش۔۔۔

    قائین کرام سے التماس ہے کہ اس غزل کو ترمیم کے بعد ایک نئے دھاگے میں پیش کیا گیا تھا۔ دیکھیئے...
  14. سید اِجلاؔل حسین

    میری تازہ غزل - ایک ادنی سی کوشش۔۔۔

    جناب امجد علی صاحب، آداب عرض ہے۔ غزل پسند کرنے کا شکریہ۔ سلامت رہیئے!
  15. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: جب کبھی ہم بھی محترم ہونگے (ترمیم شدا)

    قیصرانی صاحب، بیحد شکریہ جناب۔ ضرورت پڑنے پر آئندہ انشاءاللہ ایسا ہی کروں گا۔ وسلام۔
  16. سید اِجلاؔل حسین

    یہ حادثہ کبھی ہوتا کہ وہ وفا کرتا

    الف عین صاحب، آداب عرض ہے۔ بیحد خوشی ہوئی کہ آپ کو غزل اچھی لگی۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
  17. سید اِجلاؔل حسین

    میری تازہ غزل - ایک ادنی سی کوشش۔۔۔

    جناب، اچھا شعر تجویز کیا ہے۔ داد وصول کیجئے! اسے تکبر نہ سمجھئے گا۔۔۔ میں قائل نہیں کہ کسی اور کی تخلیق پر اپنا نام چپساں کر دوں۔ آپکا شعر آپکا ہے اور میرے شعر سے کہیں اچھا ہے۔ ویسے، میں مقطع تبدیل کر چکا ہوں۔ اسی فورم پر ایک نئے دھاگے میں دیکھئے۔۔۔ سدا خوش رہئیے!
  18. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: جب کبھی ہم بھی محترم ہونگے (ترمیم شدا)

    غلطیوں کی اصلاح کے بعد غزل دوبارہ پوسٹ کرنے کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ پچھلے دھاگے میں ترمیم کا Option نہیں ملا۔ انشاءاللہ آئندہ احتیاط برتی جائے گی۔ شکریہ! غزل جب کبھی ہم بھی محترم ہونگے تب ترے سب ستم رقم ہونگے اشک ریزاں رہیں گے ساری عمر عشق کے امتحاں نہ کم ہونگے دور بھاگو گے اپنے سائے سے جب...
  19. سید اِجلاؔل حسین

    میری تازہ غزل - ایک ادنی سی کوشش۔۔۔

    کیا 'بہم' کو متحد ہونے کے طور استعمال کیا جا سکتا ہے، یعنی 'لوگ اجلال کب بہم ہونگے'؟ تہِ دل سے ممنون۔۔۔
  20. سید اِجلاؔل حسین

    یہ حادثہ کبھی ہوتا کہ وہ وفا کرتا

    غزل یہ حادثہ کبھی ہوتا کہ وہ وفا کرتا مِرا نہیں تھا مِری موت کی دعا کرتا کبھی تو اسنے بھی چاہا تھا ساتھ میرا پھر خلوصِ دل سے محبت کی انتہا کرتا عجیب شخص تھا تنہا سفر پہ چل نکلا ذرا سی دیر تو یارب وہ آسرا...
Top