ماشا٫اللہ - بہت عمدہ اشعار
ظہر کا وقت ظہور پذیر ہے اور ایسے میں ظہیر صاحب کے اشعار پہ اظہار خیال کر رہا ہوں۔
شاید یہ اس بات کا مظہر ہے کہ جو روشنی و حرارت ظہر کے وقت کو حاصل ہے، وہی ان اشعار کو بھی ہے۔
اوہ
غلطی ہو گئی
پہلی باری معاف، پہلی غلطی بھی معاف
لیکن ت کیوں؟ ث سے پہلے تو ٹ آتا ہے
یہ کھیل سمجھ نہیں آ رہا
یہ کھیل ہم نے بگاڑ دیا ہے
اس کے لیے معذرت :confused3:
لکھ لکھ کے آنسوؤں سے دیوان کر لیا ہے
اپنے سخن کو اپنی پہچان کر لیا ہے
آخر ہٹا دیں ہم نے بھی ذہن سے کتابیں
ہم نے بھی اپنا جینا آسان کر لیا ہے
دنیا میں آنکھیں کھولی ہیں موندنے کی خاطر
آتے ہی لوٹنے کا سامان کر لیا ہے
سب لوگ اِس سے پہلے کہ دیوتا سمجھتے
ہم نے ذرا سا خود کو اِنسان کر لیا ہے
جن...
عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا
درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
تجھ سے قسمت میں مری صورتِ قفلِ ابجد
تھا لکھا بات کے بنتے ہی جدا ہو جانا
دل ہوا کشمکشِ چارۂ زحمت میں تمام
مٹ گیا گھسنے میں اس عقدے کا وا ہو جانا
اب جفا سے بھی ہیں محروم ہم اللہ اللہ
اس قدر دشمنِ اربابِ وفا ہو جانا
ضعف سے...
جی ضرور۔
تکلف میں ہے تکلیف زیادہ
لیکن ایک بات کہنا چاہتے ہیں کہ اپنا مراسلہ جب دوبارہ پڑھا تو اس میں 'نہ کر تو اے یاسر' کچھ ٹھیک نہیں لگا۔
لکھتے وقت صرف ناصح کو یاسر سے بدلا لیکن دھیان نہیں گیا کہ پیچھے صیغہ تو کا ہے جو تھوڑا نامناسب ہے کہ ہم آپ کو تو کہیں۔ اس لیے اسے یوں کہنا چاہیں گے: منع گریہ...