نتائج تلاش

  1. میم الف

    تھکتے نہیں ہیں پیڑ کیوں مالی کھڑے کھڑے

    میرے مطابق تو غیرموزوں نہیں ہے۔ یوں تقطیع کیجیے: مفعول ؍ فاعلات ؍ مفاعیل ؍ فاعلن تکتے ن ؍ ہی ہ پیڑ ؍ ک مالی ک ؍ ڑے کڑے انھیں کہنا تھا ہم تو پھر ہم ہیں :) جی ہاں، بعض کے لیے یہ موزوں ہو گا، بعض کے لیے نہیں۔ جن کے لیے موزوں ہے، وہ پڑھیں، جن کے لیے نہیں ہے، وہ نہ پڑھیں۔ اور کیا کر سکتے ہیں :)...
  2. میم الف

    تھکتے نہیں ہیں پیڑ کیوں مالی کھڑے کھڑے

    بہت بہت شکریہ جی چلیے، یہ ایک نیکی ہو گئی ساتھ کے ساتھ :)
  3. میم الف

    تھکتے نہیں ہیں پیڑ کیوں مالی کھڑے کھڑے

    لیجیے جی، ترنم سے اِسے ہم نے پڑھ دیا ہے۔ کل ملا کے اِتنا ہی ترنم ہمیں حاصل ہے۔ اِس کے علاوہ دو باتیں ہیں: پہلی یہ کہ اِسے ہم نے فون سے ریکارڈ کیا ہے، اِس لیے کوالٹی کچھ بہت پروفیشنل نہیں ہے۔ دوسری یہ کہ یہ ویڈیو پبلک نہیں ہے۔ اِسے صرف جن کے پاس ویڈیو لنک ہو گا، وہی دوست دیکھ سکتے ہیں کیونکہ میں...
  4. میم الف

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    وعلیکم السلام بے حد نوازش :) بری لگنے کا تو سوال ہی نہیں۔ اور جب یہی سوال نہیں تو معافی تو اور بھی دور کی بات ہے۔ ماشا٫اللہ، یہ بھی خوب ہے خوب شعر کا حوالہ دیا ہے یاسر بھائی واقعی دونوں مضامین بہت قریب ہیں۔ اسی لیے ہم آپ کی تنقید نگاری کے فین ہیں اور آپ کو علامہ راشدالخیری کہتے ہیں۔ لیکن یہ...
  5. میم الف

    تھکتے نہیں ہیں پیڑ کیوں مالی کھڑے کھڑے

    جی ضرور، اب تو عذر نہیں کر سکتے۔۔ :)
  6. میم الف

    تھکتے نہیں ہیں پیڑ کیوں مالی کھڑے کھڑے

    اصل میں عام طور پر انڈین اور پاکستانی ایک دوسرے سے الٹ طریقے سے کام کرتے ہیں تاکہ اپنی الگ پہچان ہو۔ اگر وہ ترنم سے پڑھتے ہیں، تو ہمیں چاہیے کہ ہم تحت اللفظ ہی پڑھیں :)
  7. میم الف

    تھکتے نہیں ہیں پیڑ کیوں مالی کھڑے کھڑے

    جی ضرور، ترنم سے ہم سنا تو دیں لیکن جیسا تحت اللفظ پڑھ سکتا ہوں، ویسا مترنم نہیں۔ سروں پہ ایسا قابو نہیں، بلکہ آشنائی ہی نہیں۔ بس کبھی کبھی اکیلے میں ترنم سے کچھ پڑھ لیتا ہوں :)
  8. میم الف

    تھکتے نہیں ہیں پیڑ کیوں مالی کھڑے کھڑے

    جی ضرور، جلد اس کی ریکارڈنگ کروں گا، ان شا٫ اللہ داد کے لیے تشکر :)
  9. میم الف

    تھکتے نہیں ہیں پیڑ کیوں مالی کھڑے کھڑے

    آپ کے مفید اور معلوماتی مراسلوں سے بہت کچھ جاننے کو ملتا ہے۔ جیسا کہ آپ نے ابھی ذو قافیتین کی تعریف بیان فرمائی۔ اس لیے آپ کو استاد محترم نہ بھی کہا جائے تو بھی آپ کے مراسلوں کی منفعت اساتذہ کرام کے مراسلوں جیسی ہی ہے۔
  10. میم الف

    تھکتے نہیں ہیں پیڑ کیوں مالی کھڑے کھڑے

    بہت شکریہ جی آپ کی دعائیں ہوں گی تو ان شاء اللہ کچھ نہ کچھ ضرور لکھتے رہیں گے :)
  11. میم الف

    تھکتے نہیں ہیں پیڑ کیوں مالی کھڑے کھڑے

    بہت شکریہ استادِ محترم بہت مفید تبصرہ فرمایا ہے آپ نے۔ ہم ی کو سنبھالتے ہیں۔ ی سے یاسر شاہ بنتا ہے۔ ہم انھیں بلاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ کشٹ بھی اٹھا لیں۔ گزشتہ بار انھوں نے مطلعے میں مدد فرمائی تھی :)
  12. میم الف

    غزل برائے اصلاح : سدھرنے کا ارادہ کر رہا ہوں

    جی جناب، متضاد باتیں ضرور کی جا سکتی ہیں لیکن سدھرنے کا ارادہ کرنا اور جھگڑا کرنا - دونوں کام ایک ساتھ آپ کر رہے ہیں۔ اس پہ کچھ تعجب ہوا۔ لیکن اگر یہ اشعار مختلف اوقات اور کیفیات کے ترجمان ہیں تو یقینا کوئی قباحت نہیں۔
  13. میم الف

    عبیداللہ علیم خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی

    بہت شکریہ جی اللہ کرے آپ کے کولیگ بھی اتفاق کریں اور معترض ہونا چھوڑ دیں
  14. میم الف

    عبیداللہ علیم خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی

    بے حد شکریہ جی۔ میرے خیال میں اچھے فن کی قدر غیرجانبدار ہو کے کرنی چاہیے، مذہبی یا علاقائی تعصبات کی عینک اُتار کے۔ فنکار کا مذہب کیا ہے، وطن کیا ہے - پانی پت سے ہے کہ دلّی سے کہ لکھنؤ سے - اِن باتوں سے اُس کے فن کی قدروقیمت کا اندازہ نہیں لگانا چاہیے۔ جیسے اقبالؒ نے کہا ہے، اِقبالؔ لکھنؤ سے نہ...
  15. میم الف

    عبیداللہ علیم خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی

    ایک شعر اِس میں اور بھی ہے لیکن میں نے پڑھا نہیں: نہیں کہ حسن ہی نیرنگیوں میں طاق نہیں جنوں بھی کھیل رہا ہے سیاستیں کیسی
  16. میم الف

    عبیداللہ علیم خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی

    خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی لہو میں ناچ رہی ہیں یہ وحشتیں کیسی نہ شب کو چاند ہی اچھا نہ دن کو مہر اچھا یہ ہم پہ بیت رہی ہیں قیامتیں کیسی وہ ساتھ تھا تو خدا بھی تھا مہرباں کیا کیا بچھڑ گیا تو ہوئی ہیں عداوتیں کیسی عذاب جن کا تبسم ثواب جن کی نگاہ کھنچی ہوئی ہیں پسِ جاں یہ صورتیں کیسی ہوا...
  17. میم الف

    غزل برائے اصلاح : سدھرنے کا ارادہ کر رہا ہوں

    یہ تو آپ بہت ہی اچھا کر رہے ہیں اِس شعر سے آپ کا پہلا شعر کٹ جاتا ہے کہ آپ سدھرنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔ بہت خوب!
Top