نتائج تلاش

  1. میم الف

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    تمام محفلین کو السلام علیکم! کافی عرصے کے بعد کچھ تک بندی کی ہے۔ پیشِ خدمت ہے: کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو میں تو نہیں کہتا کہ مجھ سے بات کرو اُس سے ہفتے دو ہفتے میں مل آؤ کس نے کہا ہے پابوسی دن رات کرو عامل بابا پہلے اپنا جن پکڑو بعد میں قابو اوروں کے جنات کرو ہمت ہے تو ہم سخنِ منصور...
  2. میم الف

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    عمر بھائی، میں آپ کی مدد کے لیے بے حد شکر گزار ہوں۔ پروگرام میک پر تو نہیں چل رہا لیکن مجھے ایک متبادل حل مل گیا ہے۔ ایک ونڈوز لیپ ٹاپ تک رسائی ہو گئی ہے، اس پر آپ کا پروگرام کام بھی کر رہا ہے۔ ما شا٫ اللہ! اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں، آمین!
  3. میم الف

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی ہاں، شاید کمانڈ دینے کا درست طریقہ یہی ہے، لیکن پھر بھی وہی ایرر ہے: command not found
  4. میم الف

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بہت شکریہ، عمر بھائی۔ میں نے فائل ڈاؤن لوڈ کر لی ہے لیکن طریقہ استعمال نہیں سمجھ سکا۔ اس لڑی میں مختلف ہدایات ہیں۔ میک کے لیے کون سی کام کرے گی؟ کیا مجھے ٹرمنل کے ذریعے ڈاؤن لوڈر ڈاٹ ڈی ایل ایل لانچ کرنا ہے؟ اس کی کمانڈ کیا ہو گی؟
  5. میم الف

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جواب کے لیے بہت شکریہ جاسم بھائی۔ اللہ کرے ونڈوز سے چلتا چلتا میک تک بھی پہنچ جائے۔ بہت نافع پروگرام ہے۔ جنھوں نے بنایا ہے، ان کے لیے بہت دعائیں، اور استعمال کرنے والوں کے لیے بھی اور ریختہ والوں کے لیے بھی۔
  6. میم الف

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ اتنا مفید پروگرام کیا macOS کے لیے بھی ہے؟
  7. میم الف

    پیروڈی: "ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا"

    غالب کی روح سے اتنی معذرتیں مانگی گئی ہیں کہ اب وہ بہت شرمندہ ہو گئی ہو گی۔
  8. میم الف

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    چائے بنانے کے سارے طریقے غلط ہیں کیونکہ چائے اچھی چیز نہیں ہے
  9. میم الف

    غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    اس کا مطلب ہے جاسم صاحب، غربت جب آخری دفعہ بلند ترین سطح پر پہنچی تھی، آپ تین سال کے تھے
  10. میم الف

    ہو سکتا ہے - منیب احمد

    منیب: اچھا اب میں آپ کو تیسری غزل سناتا ہوں جو کہ شاید میری لکھی ہوئی اور آپ کی پسند کی ہوئی۔۔ عرفان: میری پسندیدہ ہے۔ منیب: ہاں، ان میں سے ایک ہے۔ عرفان: یہ وہ ہے ”ہو سکتا ہے“۔ منیب: ہاں، It is possible :smile2: عرفان: In fact, only it is possible .but we are just seeing the things from the...
  11. میم الف

    انتظار انتظار

    انتظار انتظار
  12. میم الف

    محبت ہوتے ہوتے، اک ندامت ہو گئی آخر (جون ایلیا)

    آئیے منیب صاحب خوشی ہوئی کہ ہمارے ہم نام بھی اب محفل میں آنے لگے بہت عمدہ شیئرنگ :)
Top