تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
رُکا ہوں کس کے وہم میں، مرے گمان میں نہیں --- (غلام حسین ساجد)
دوسرے الفاظ میں ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اگر آپ فانٹ بڑی استعمال کر لیں تو ہمیں پڑھنے میں آسانی رہے۔۔
میم الف
Post #3
مارچ 10، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
رُکا ہوں کس کے وہم میں، مرے گمان میں نہیں --- (غلام حسین ساجد)
حضرت! آپ کے مراسلے دیکھے، تبصرے پڑھے، باتیں سنیں، سب کو لطیف پایا۔ لیکن جو باریکی آپ کے فانٹ استعمال کرنے میں ہے، اُس کا جواب نہیں۔ دعا ہے کہ آپ ہمیں یونہی عینک پہنواتے رہیں، آمین :nerd2:
میم الف
Post #2
مارچ 10، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
اساتذہ کرام سے اِصلاح کی درخواست ہے (شکیل احمد خان)
:bighug:
میم الف
Post #21
مارچ 9، 2020
فورم:
اِصلاحِ سخن
ذہین و فطین محفلین!
میری ذہانت و فطانت کا اندازہ اِسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ مجھے فطین کا مطلب ہی نہیں پتہ۔ عربی جاننے والوں سے درخواست ہے ہلکی سی روشنی ڈالیں۔
میم الف
Post #112
مارچ 9، 2020
فورم:
ذکر محفلین
کچھ تکلف اے دل بیتاب ہونے چاہئیں
ضرور، کچھ نیا لکھا تو ضرور شیئر کریں گے۔ فی الحال تو دوسروں کا کلام پڑھ کے شاد و دلشاد ہو رہے ہیں :)
میم الف
Post #13
مارچ 9، 2020
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
جس کا کام اسی کو ساجھے
گویا کہ وزراء سدا سے ایک ہی مشورہ دیتے آئے ہیں۔۔
میم الف
Post #4
مارچ 9، 2020
فورم:
متفرقات
مبارکباد
امام علی علیہ السّلام کا یوم ولادت مبارک
آپ کو بھی مبارک ہو۔ اللہ اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے، آمین!
میم الف
Post #4
مارچ 9، 2020
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پاکستان میں بے پناہی مدنییات اور بارہ موسم ہیں
شکر کریں جاسم صاحب کہ آپ وہاں نہیں تھے ورنہ شہروں تک 5G پہنچانے کی ڈیوٹی یقیناً آپ کی لگنی تھی۔۔
میم الف
Post #4
مارچ 9، 2020
فورم:
آج کی خبر
آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟
آزادیِ نسواں کی حد ہو یا نہ ہو لیکن اِس لڑی کی کوئی آخری حد نظر نہیں آ رہی۔۔
میم الف
Post #285
مارچ 9، 2020
فورم:
ہمارا معاشرہ
کچھ تکلف اے دل بیتاب ہونے چاہئیں
جی ہاں، یہ سب ہونے چاہئیں اور اِس غزل کی تعریف بھی ہونی چاہیے۔۔ بہت عمدہ :)
میم الف
Post #11
مارچ 9، 2020
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
مبارکباد
جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی
ثم آمین! اللہ میاں، یہ دعا قبول فرمانا۔۔
میم الف
Post #38
مارچ 9، 2020
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
افراتفری
جزاک اللہ ناظم بھائی بہت عمدہ لکھا ہے۔
میم الف
Post #4
مارچ 9، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
شرط از ایس ایس ساگر
بہت عمدہ تخلیق، ماشاءاللہ!
میم الف
Post #9
مارچ 9، 2020
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
مبارکباد
جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی
جاسم صاحب، یہ اطلاع آپ کو کس نیوز ایجنسی سے ملی ہے؟
میم الف
Post #4
مارچ 9، 2020
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
عدنان عمر ایک ہزاری!
یہ منصب آپ کو مبارک ہو عدنان بھائی ہمارے لیے بھی دعا کریں :)
میم الف
Post #15
مارچ 9، 2020
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی
مبارک باد تو ہم بھی دیں گے لیکن جاسمن صاحبہ کو جاسمن صاحب کو نہیں :)
میم الف
Post #3
مارچ 9، 2020
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
بہت عمدہ!
بہت عمدہ!
میم الف
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 8، 2020
حالاتِ حاضرہ کی کہانی، شعروں کی زبانی
لگتا ہے انھیں اپنا شعر مشکل سے یاد آیا تھا جو آپ نے باریک فانٹ استعمال کی ہے۔۔
میم الف
Post #3
مارچ 8، 2020
فورم:
محفل چائے خانہ
غزل: کس لئے سیکھیں بھلا اپنی پرائی دیکھنا ۔۔۔
ما شاء اللہ، کیا خوب تحقیق پیش کی آپ نے! اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ اور ہمیں اُس سے مستفید فرمائے، آمین!
میم الف
Post #4
مارچ 8، 2020
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل: کس لئے سیکھیں بھلا اپنی پرائی دیکھنا ۔۔۔
بہت خوب راحلؔ صاحب! راحل اور راحیل کے معنی میں کیا فرق ہے؟ زحمت نہ ہو تو وضاحت فرمائیں۔۔
میم الف
Post #2
مارچ 8، 2020
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top