نتائج تلاش

  1. میم الف

    دو جہاں میں اس کی وقعت ہو گئی

    ہماری نظر بھی کچھ یوں ہی پھسلی ہے :glasses-nerdy: بہت خوب عاطف صاحب۔۔
  2. میم الف

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    اِن پیج کے جملہ مسائل کا ایک ہی حل ہے کہ مائیکروسافٹ ورڈ استعمال کریں۔ چونکہ یہ سروس فری نہیں، اِس لیے اور بھی بہتر ہے کہ گوگل ڈاکس استعمال کریں۔ ناچیز اِسی حل تک پہنچا ہے :)
  3. میم الف

    فیض ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    ہمیں ایک غزل یا نظم پسند آتی ہے۔ بڑے شوق سے اُسے پڑھ کے ساؤنڈ کلاؤڈ پہ رکھتے ہیں۔ پھر سوچتے ہیں اردو محفل پہ بھی پوسٹ کریں۔ لیکن پتہ چلتا ہے کوئی اُسے پہلے ہی شیئر کر چکا ہے۔ واقعی جتنا کلام اس محفل پہ جمع ہو چکا ہے، وہ لائقِ تحسین ہے۔ بہرحال، ہم اپنی حقیر سی کاوش بھی شامل کیے دیتے ہیں :)
  4. میم الف

    میری مرضی

    صحیح! بقول فرقان احمد بھائی
  5. میم الف

    میری مرضی

    یہ دو الگ آدمی ہیں؟
  6. میم الف

    میری مرضی

    یہ تو انکل جیدی ہیں؟!
  7. میم الف

    اساتذہ کرام سے اِصلاح کی درخواست ہے (شکیل احمد خان)

    بہت خوب شکیل صاحب ایسی غزل لکھو تو کوئی داد دینے سے باز کیوں رہے :)
  8. میم الف

    سال کی جھوٹی خبریں

    یوں تو فہرست بہت طویل ہو جائے گی جاسم بھائی آپ لڑی کا عنوان ”سال کی سچی خبریں“ رکھیے تاکہ لڑی مختصر رہے۔۔
  9. میم الف

    کھول دے ہر بند کو جو معجزائے عشق سے، برائے اصلاح

    ما شاء اللہ سخن آرائی آپ نے بہت خوب سخن آرائی کی ہے :)
  10. میم الف

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    بہت مبارک ہو خلیل بھائی ہمارے لیے تو آپ مدیر اعلیٰ نہیں ہمارے لیے تو آپ وزیر اعلیٰ ہیں :)
  11. میم الف

    سندھ نے گندم کے بحران کی ذمہ داری وفاق پر ڈال دی

    اور وفاق نے گندم کے بحران کی ذمہ داری واپس سندھ پہ ڈال دی ڈان اخبار 08 مارچ 2020ء
  12. میم الف

    اصلاح کی درخواست ہے

    ماشاءاللہ عدنان بھائی، آپ بھی؟؟
  13. میم الف

    تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی----حمد برائے اصلاح

    ماشاءاللہ! ارشد بھائی، غزل کے بعد حمد بھی لکھنے لگے۔ آپ کی دوسری کاوش بھی دیکھی ہے۔ کہیں مولانا حالیؒ سے متاثر تو نہیں ہو گئے؟!
  14. میم الف

    دعا میری امی جی کے لیے دعاؤں کی درخواست

    وعلیکم السلام کچھ ہفتے قبل میری نانی امی کے ساتھ بھی یہی ہوا لیکن خوش قسمتی (یا بد قسمتی) سے فریکچر کے بجائے صرف موچ آئی اس کے باوجود انھیں چلنے پھرنے میں کافی وقت لگا یقیناً آپ کی والدہ محترمہ کے لیے زیادہ صبر آزما گھڑی ہے دعا ہے کہ وہ بھی ایک دن صحت یاب ہو جائیں اور جلد ہو جائیں، آمین۔۔
  15. میم الف

    خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی - عبید اللہ علیمؔ

    خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی لہو میں ناچ رہی ہیں یہ وحشتیں کیسی نہ شب کو چاند ہی اچھا‘ نہ دن کو مہر اچھا یہ ہم پہ بیت رہی ہیں قیامتیں کیسی وہ ساتھ تھا تو خدا بھی تھا مہرباں کیا کیا بچھڑ گیا تو ہوئی ہیں عداوتیں کیسی عذاب جن کا تبسم‘ ثواب جن کی نگاہ کھنچی ہوئی ہیں پسِ جاں یہ صورتیں کیسی...
  16. میم الف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    سادہ سا سوال ہے آزادی کا حد سے کیا تعلق؟ اگر حد ہو تو آزادی کیسی؟
Top