'' شادیاں ''
امریکہ میں بچے ماں 'باپ کی مرضی سے ان کی شادی کرتے ہیں۔۔امریکہ میں آزادی اور پاکستان میں ناول اور ڈرامے شادی پر ختم ہوتے ہیں۔۔لیکن ازبکستان میں ڈرامہ ' شادی کے بعد شروع ہوتا ہے۔۔کہتے ہیں شادی میں کوئی محبت نہیں ہوتی۔۔محبت لوگوں میں ہوتی ہے۔۔جو وہ شادی میں ڈالتے ہیں' البتہ وہاں...