نتائج تلاش

  1. سارا

    اسلامک کوئز

    ابو لولو فیروز
  2. سارا

    اسلامک کوئز

    جنگ فُجاَر میں۔۔۔۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر اس وقت 15 سال تھی۔۔
  3. سارا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید - اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  4. سارا

    اسلامک کوئز

    چلیں میں ہی اگلا سوال کر دیتی ہوں۔۔۔ سوال: عشرہ مبشرہ میں سے کتنے صحابہ کو شہادت نصیب ہوئی؟؟
  5. سارا

    انشا اللہ ضرور۔۔رمضان کا مہینہ ہے اور طاق راتیں بھی شروع ہو چکی ہیں تم بھی دعاؤں میں ضرور یاد...

    انشا اللہ ضرور۔۔رمضان کا مہینہ ہے اور طاق راتیں بھی شروع ہو چکی ہیں تم بھی دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا۔۔کیا پاکستان لمبا رہنے کا ارادہ ہے۔۔؟؟ میرا بھی جانے کا ارادہ تھا لیکن کسی وجہ سے کینسل ہوگیا۔۔ابو اور بھابھی چکر لگا آئے تھے معاذ تو اب ہاتھ ہی نہیں آتا۔۔جب سے چلنا شروع کیا ہے کبھی ادھر ٹکریں...
  6. سارا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    آمین جزاک اللہ خیر۔۔۔ کچھ پانی کی کمی اور معدے میں درد کی تکلیف کی وجہ سے ڈاکٹر نے 2 آپشنز دیے تھے کہ روزے نہ رکھیں یا تلی ہوئی اور مرچوں والی چیزوں سے پرہیز کریں تو 3 دن پرہیز کر لی تھی الحمد للہ اب خیریت ہے روزہ رکھ کر بیماریوں سے زیادہ بچا جا سکتا ہے۔۔ **** آج افطاری میں قیمہ مٹر اور دال...
  7. سارا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    افطاری بھی کمزور ہی ہوتی ہے چیزیں صرف چکھی ہی جا سکتی ہیں ڈاکٹر کی بات مان کر کچھ دن تو صرف فروٹ پر گزارا کرنا پڑا تھا۔۔لیکن افطاری کے وقت اتنی چیزیں دیکھ کر رہا نہیں جا سکتا اس لیے کچھ نہ کچھ بد پرہیزی کرنی پڑتی ہے
  8. سارا

    اسلامک کوئز

    جی میرے پاس یہ سوال بھی لکھا ہوا تھا کہ اللہ تعالٰی کے نزدیک کس کے نماز اور روزہ پسندیدہ ہیں۔۔اور اس کا جواب داود علیہ السلام تھا۔۔ آپ علیہ السلام آدھی رات آرام کرتے تھے ،تہائی رات قیام کرتے تھے اور رات کا چھٹا حصہ سو جاتے تھے۔۔ایک دن روزہ رکھتے اور ایک دن نہ رکھتے ( حوالہ صحیح بخاری) **** آپ...
  9. سارا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    افطاری میں چکن تکہ 'چاول' قورمہ 'پکوڑے سحری میں میٹھی چوری۔۔چائے
  10. سارا

    اسلامک کوئز

    مطیع الرحمن بھائی کا جواب صحیح ہے۔۔ اس بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ جو شخص مسلسل ایک سال کے روزے رکھے وہ ایسا ہی ہے جیسے اس نے کوئی روزہ رکھا ہی نہیں۔۔اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلسل ایک سال کے روزے رکھنے سے منع فرمایا ہے۔۔
  11. سارا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید- اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید-
  12. سارا

    اسلامک کوئز

    سوال۔۔ جو پورا سال مسلسل روزے رکھے اسے کتنا ثواب ملے گا؟
  13. سارا

    اسلامک کوئز

    عمر بن ہشام
  14. سارا

    وعلیکم السلام ماوراء۔۔۔ گھر میں سب خیریت ہے الحمد للہ۔۔میری اپنی طبیعت رمضان میں تھوڑی خراب ہو...

    وعلیکم السلام ماوراء۔۔۔ گھر میں سب خیریت ہے الحمد للہ۔۔میری اپنی طبیعت رمضان میں تھوڑی خراب ہو گئی تھی تو کچھ دن بیڈ ریسٹ کر رہی تھی اب ٹھیک ہوں الحمد للہ۔۔قرآن پڑھنے میں ہی زیادہ ٹائم گزر رہا ہے اس لیے اس طرف کم کم آنا ہوتا ہے ۔۔تمہاری طرف سب خیریت ہے؟؟عید کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں؟
  15. سارا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    سحری میں چائے پراٹھا۔۔۔ افطاری میں بہت کچھ ہونے کے باوجود بھی صرف فروٹ چاٹ ہی کھایا جا سکتا ہے۔۔:(
  16. سارا

    اسلامک کوئز

    بھائی اس کا جواب لگتا ہے کسی کو معلوم نہیں آپ خود بتا دیں جزاک اللہ خیرا
  17. سارا

    اسلامک کوئز

    پاکستانی بھائی کا جواب تقریبا قریب ہے۔۔ جواب : سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہما کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فجر کی دو سنتیں دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے 'اس سے بہتر ہیں ( مسلم ) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نوافل (سنن) میں سے کسی چیز...
  18. سارا

    اسلامک کوئز

    اس سوال کا جواب کسی کو نہیں آتا ؟؟؟
  19. سارا

    اسلامک کوئز

    بھائی آپکے سوال ہی کی وجہ سے میں نے غزوہ احد کا واقعہ پڑھا تھا میرا اندازہ تھا کہ اس میں ہی صحابی کا نام ہو گا لیکن مجھے نام نہیں مل سکا تھا اس لیے کہنا پڑھا کہ‌ آپ خود بتا دیں۔۔
  20. سارا

    اسلامک کوئز

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کس بارے میں فرمایا کہ یہ دنیا اور دنیا کے اندر جو کچھ ہے اس سب سے بہتر ہیں
Top