نتائج تلاش

  1. سارا

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    میری طرف سے میٹھا حاضر ہے (نمکین تو پہلے ہی لا چکی ہوں) معاذ احمد چلنے لگا ہے ماشا اللہ تو ہماری طرف پہلے بچے کے چلنے کی خوشی میں میٹھا بانٹا جاتا ہے تو میں تھوڑا آپ سب کے لیے بھی لے آئی ہوں۔۔:rolleyes:
  2. سارا

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    تمہارے پیزے کا انتظار کر کر کے ہم تو تھک گئے ہیں۔۔ابھی باہر سے آرڈر کرنا پڑا ہے۔۔:rolleyes:
  3. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    جی میں نے بھی ڈائجسٹ سے ہی لکھا ہے۔۔
  4. سارا

    پالک 'گوشت

    ان شاء اللہ ۔۔۔ اگر فریز کی ہوئی پالک استعمال کریں گے تو وہ تھوڑی موٹی کٹی ہوئی ہوتی ہے اسے لکڑی کے چمچ سے پیس لینا ہے یا 1 منٹ گرائینڈ بھی کر سکتے ہیں
  5. سارا

    پالک 'گوشت

    شاید وہ صرف پالک پکانے کے لیے کہا جاتا ہو۔۔گوشت کو بھونتے وقت تو ہم ٹماٹر لازمی ڈالتے ہیں۔۔ویسے میں نے یہ پہلی دفعہ سنا ہے کبھی ٹماٹر کے بغیر بھی ٹرائی کروں گی انشا اللہ کہ کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔
  6. سارا

    پالک 'گوشت

    گوشت : 1 کلو پالک : 1/2 کلو پیاز : 2 عدد ٹماٹر : 2 عدد دہی : 2 کپ گرم مصحالہ : 1 چمچ لہسن : 2 چمچ ادرک : 2 چمچ سرخ ثابت مرچ : 5 عدد ( نمک ' مرچ ' زیرہ ' کالی مرچ ' سوکھا دھنیا ' تیل ' حسب ضرورت ) پیاز کو کاٹ کر آئل میں ہلکا براؤن کریں اس میں لہسن اور ادرک ڈال دیں ٹماٹر ڈال کر تھوڑی دیر...
  7. سارا

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    بہت آسان طریقے سے بنایا ہے میں لکھتی ہوں انشا اللہ۔۔کراہی گوشت اس طریقے سے میں نے پہلی دفعہ بنایا تھا جو بہت مزے کا بنا تھا کوشش کروں گی اس کی بھی لکھ دوں۔۔
  8. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    قاتل سپاہی دوپہر کے ساڑھے بارہ بجے ہیں ' جون کا مہینہ ہے ' سمن آباد میں ایک ڈاکیہ پسینے میں شرابور بوکھلایا بوکھلایا سا پھر رہا ہے محلے کو لوگ بڑی حیرت سے اس کی طرف دیکھ رہے ہیں۔۔اصل میں آج اس کی‌ڈیوٹی کا پہلا دن ہے۔۔وہ کچھ دیر ادھر ادھر دیکھتا ہے پھر ایک پرچون والے کی دکان کے پاس سائیکل کھڑی...
  9. سارا

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    ہمارے گھر نہیں آئے تھے ہماری آنٹی ہیں ان کے گھر آئے تھے تو یہ ہم نے انہیں بنا کر دیا تھا۔۔۔ میرا بھی آج ارادہ تھا پیزا بنانے کا لیکن پھر کینسل کر دیا تم لاؤ گی تو اسی سے کھا لوں گی۔۔۔;)
  10. سارا

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    ابھی کچھ دیر پہلے ہی بنائے تھے میں نے۔۔سب سے مزے کی چکن کراہی بنی ہے۔۔۔:rolleyes: لیکن آپ کو پالک گوشت اچھا لگے گا کیوں کہ وہ آپ کا پسندیدہ ہے۔۔
  11. سارا

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    یہ چکھ لیں سب ۔۔گرم گرم ہے میں نے ابھی تھوڑی دیر پہلے آپ سب کے لیے یہ سب بنایا ہے
  12. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    بھنڈیاں۔۔قیمہ کریلے
  13. سارا

    Strange Village in the Mountains

    تفصیلات مجھے نہیں معلوم زونی نہیں تو ساتھ وہ بھی لکھتی۔۔۔یہ یاہو میں مجھے کسی نے بھیجی تھیں میں نے یہاں شیئر کر لیں۔۔:)
  14. سارا

    Strange Village in the Mountains

    پہلی تصویر میں 3 سے 4 لوگ نظر آ رہے ہیں اور باقی تصویروں میں بھی 2 سے 3 لوگ اور ایک مرغی نظر آ ہی جائیں گے۔۔۔:rolleyes:
  15. سارا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  16. سارا

    Strange Village in the Mountains

  17. سارا

    Strange Village in the Mountains

  18. سارا

    Strange Village in the Mountains

  19. سارا

    کڑوی سچائی ہضم کریں

    حضرت زياد کہتے ہيں نبي اکرم صلی اللہ عليہ وسلم کے سامنے کسي چيز کا ذکر ہوا تو آپ نے صلی اللہ عليہ وسلم نے ارشاد فرمايا: "يہ اسوقت ہوگا جب علم اٹھ جائے گا" ميں نے عرض کيا يا رسول اللہ! علم کيسے اٹھ جائے گا جبکہ ہم قرآن پڑھتے ہيں اپني اولاد کو قرآن پڑھاتے ہيں اور وہ آگے اپني اولاد کو قرآن...
Top