نتائج تلاش

  1. امین شارق

    تاسف محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال پرملال

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ جل جلالہ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر کی توفیق۔آمین
  2. امین شارق

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    لاجواب ظہیر بھائی۔ بہت عمدہ واہ کیا خوب یہ سہ غزلہ ہے ایسا لگتا ہے گل پہ شبنم ہے
  3. امین شارق

    عشق،محبت،پیار خفا ہیں غزل نمبر 83 شاعر امین شارؔق

    بہت شکریہ سر آپ کی اصلاح کے بعد غزل پیش ہے۔۔۔ عشق،محبت،پیار خفا ہیں اس دل سے سب یار خفا ہیں مفہوم یہ ہے کہ میرے دل کو کبھی عشق محبت پیار الفت کچھ راس نہیں آیا ہمیشہ ناکامی ملی بوسہ دینے سے ڈرتے ہیں کیا لب سے رخسار خفا ہیں اصلاح کے بعد تیری ناراضی کے باعث چین،سکون،قرار خفا ہیں اصلاح کے بعد...
  4. امین شارق

    عشق،محبت،پیار خفا ہیں غزل نمبر 83 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: عشق،محبت،پیار خفا ہیں اس دل سے سب یار خفا ہیں بوسہ دینے سے ڈرتے ہیں کیا لب سے رخسار خفا ہیں اک تیرے ناراض ہونے سے چین،سکون،قرار خفا ہیں آخر ڈوب ہی جائے گی کشتی سے پتوار خفا ہیں اے ساقی اک جام پلادے دیکھو سب میخوار خفا ہیں گل سے...
  5. امین شارق

    کل رات بڑی مشکل میں تھا غزل نمبر 81 شاعر امین شارؔق

    جی سر بہت شکریہ عزت افزائی کے لئے تو پھر میں آپ کو کیسے ٹیگ کروں یہ مسئلہ کیسے حل ہوگا۔
  6. امین شارق

    کل رات بڑی مشکل میں تھا غزل نمبر 81 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: غزل نمبر 82 کل رات بڑی مشکل میں تھا پھر کہہ ڈالا جو دل میں تھا اک عُمر ہوئی تب یہ جانا مقتول میں تھا قاتل میں تھا الفت کے اشارے نہ سمجھا نادان نہیں جاہل میں تھا مجنوں پر سنگ اُٹھائے تھے ان بچوں میں شامل میں تھا شیریں سے کاش...
  7. امین شارق

    ہم کریں گے پیار کا اظہار دیکھا جائے گا غزل نمبر 81 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ہم کریں گے پیار کا اظہار دیکھا جائے گا وہ کریں اقرار یا انکار دیکھا جائے گا جانتے ہیں راہ ہے دشوار دیکھا جائے گا آنکھ ہونے دو صنم سے چار دیکھا جائے گا چاہے اب ہو راہ میں کوہسار دیکھا جائے گا ہم گرادیں گے ہر اک دیوار دیکھا جائے گا...
  8. امین شارق

    محبت کا ترانہ جانتا ہے غزل نمبر 78 شاعر امین شارؔق

    جناب اعجاز عبید صاحب آپکی اصلاح کے بعد غزل پیش ہے دوسرا شعر نکال دیا ہے نشانہ اور میخانہ والے اشعار تبدیل کئے ہیں پلیز ذرا دیکھئے گا۔ محبت کا ترانہ جانتا ہے یہ دل سازِ یگانہ جانتا ہے یہ دل ہنسنا رُلانا جانتا ہے غموں میں مسکرانا جانتا ہے بھلا دو مجھ کو تم، مرضی تمہاری مرا دل کب بُھلانا جانتا...
  9. امین شارق

    رات ڈھلنے کے انتظار میں ہے غزل نمبر 80 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: رات ڈھلنے کے انتظار میں ہے دن نکلنے کے انتظار میں ہے کتنا نادان یہ پروانہ ہے شمع جلنے کے انتظار میں ہے ایک خواہش ہے تجھ کو پانے کی جو مچلنے کے انتظار میں ہے ایک تیرے سوا زمانہ میرے ساتھ چلنے کے انتظار میں ہے ایک دن وہ بھی ہم...
  10. امین شارق

    محبت کا ترانہ جانتا ہے غزل نمبر 78 شاعر امین شارؔق

    محبت کا ترانہ جانتا ہے یہ دل سازِ یگانہ جانتا ہے یہاں میں طرزِ یگانہ کو سازِ یگانہ کہنا چاہ رہا تھا یعنی ایک منفرد ساز جس کا تعلق اس ترانے سے ہے جس کا اوپر ذکر کیا گیا ہےمیں غلط تھا اگر اسے سازِ یگانہ لکھ دیں تو کیسا رہےگا ادائے دلبرانہ جانتا ہے یہ رمزِ عاشقانہ جانتا ہے کیوں کہ مطلع کے فوراً...
  11. امین شارق

    حُسن ہے تو شباب لازم ہے غزل نمبر 79 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: حُسن ہے تو شباب لازم ہے عشق ہے تو شراب لازم ہے صحبتِ عشق مل گئی ہے اب دل کا ہونا خراب لازم ہے عشق والوں کی داستاں سن کر آنکھ میں آئے آب لازم ہے حُسن سے ہے کیا سوالِ عشق اُس پہ دینا جواب لازم ہے یہ محبت ہے یار دن بہ دن ہو فزوں...
  12. امین شارق

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جی بہت شکریہ دعاؤں کے لئے اگر زندگی رہی تو ان شاءاللہ اگلی بار ضرور شامل ہوں گے۔
  13. امین شارق

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جی مجھ سے یہ مشاعرہ مس ہوگیا میں ہفتہ کے دن آفس نہیں آیا تھا اور گھر پر کمپیوٹر نہیں ہے۔
  14. امین شارق

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہت زبردست رہا مشاعرہ ما شاء اللہ ۔
  15. امین شارق

    غزل: زمانے سے اخلاق و کردار گم ہے ٭ تابش

    بہت خوب تابش بھائی۔ لاجواب۔ عمدہ غزل۔
  16. امین شارق

    محبت کا ترانہ جانتا ہے غزل نمبر 78 شاعر امین شارؔق

    جی بہت شکریہ اشعار کی پسندیدگی کے لئے۔
  17. امین شارق

    عشق کی بازی تو جیتی جائے ہے تقدیر سے

    یہ غزل اچھی کہی ہے آپ نے دل خوش ہوا اچھے سب اشعار کہے ہیں سوچ کی جاگیر سے
  18. امین شارق

    محبت کا ترانہ جانتا ہے غزل نمبر 78 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: محبت کا ترانہ جانتا ہے یہ دل طرزِ یگانہ جانتا ہے ادائے دلبرانہ جانتا ہے یہ رمزِ عاشقانہ جانتا ہے یہ دل ہنسنا رُلانا جانتا ہے غموں میں مسکرانا جانتا ہے مجھے تم بھول جاؤ تیری خوبی مرا دل کب بُھلانا جانتا ہے کہاں تک میں بچاؤں اپنے...
  19. امین شارق

    دل ہوا نا شاد، یہ کیا کہہ دیا؟ غزل نمبر 77 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ان کو نا کر یاد، یہ کیا کہہ دیا؟ دل ہوا نا شاد، یہ کیا کہہ دیا؟ پھر ہے دل آباد کرنے کی لگن خانماں برباد، یہ کیا کہہ دیا؟ ہم گئے تھے تعزیت کے واسطے دی مبارکباد، یہ کیا کہہ دیا؟ کیا کہا شیریں سے اب الفت نہیں ہوش کر فرہاد، یہ کیا...
Top