نتائج تلاش

  1. امین شارق

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ تو وہی ہے جو میں نے لکھا ہے کوئی نیا لکھے
  2. امین شارق

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    محبت کے لئےکچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا مخصوص
  3. امین شارق

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یاد سب کچھ ہے مجھے ہجر کے صدمے ظالم بھول جاتا ہوں مگر دیکھ کر صورت تیری ظالم
  4. امین شارق

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آسماں گر تیرے تلوؤں کا نظارا کرتا روز اک چاند تصدق میں اتارا کرتا تصدق
  5. امین شارق

    نادان ہے جو رختِ سفر دیکھتا نہ ہو غزل نمبر 98 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: نادان ہے جو رختِ سفر دیکھتا نہ ہو پرواز سے پہلے ہی جو پر دیکھتا نہ ہو آئینے میں وہ حُسن اپنا دیکھتے ہیں اور چُھپ کر کوئی یہ دل میں ہے ڈر دیکھتا نہ ہو یہ خوشنما باغات، سمندر یہ فضائیں ہے کم نظر جو ایک نظر دیکھتا نہ ہو نادان ہے غافل ہے جو...
  6. امین شارق

    ناصر کاظمی فکر تعمیرِ آشیاں بھی ہے

    وجہِ تسکیں بھی ہے خیال اس کا حد سے بڑھ جائے تو گراں بھی ہے زبردست۔
  7. امین شارق

    ناصر کاظمی دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا

    بہت خوب! حاِل دل ہم بھی ُسناتے لیکن جب وہ ُرخصت ہوا تب یاد آیا بیٹھ کر سایہ ُگل میں ناصر ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا
  8. امین شارق

    ہمیشہ حُسن والے ٹکڑے ٹکڑے دل کے کرتے ہیں غزل نمبر 97 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: ہمیشہ حُسن والے ٹکڑے ٹکڑے دل کے کرتے ہیں مگر شکوے سدا یہ عشقِ لاحاصل کے کرتے ہیں خزانوں سے ابھی انجان وہ نادان ہیں ملاح سمندر چھوڑ کر جو تذکرے ساحل کے کرتے ہیں سنو یہ خود کشی تو اک گناہ ہے اور حماقت ہے اگر عاقل ہیں تو کیوں کام وہ جاہل کے...
  9. امین شارق

    حُسن کے ہیں لگ گئے بازار میرے سامنے غزل نمبر 94 شاعر امین شارؔق

    ٹھیک ہے سر مجھے غزلوں کی سینچری مکمل کرنے دیں اس کے بعد نہیں کروں گا کوئی غزل پوسٹ۔
  10. امین شارق

    تیز دل آپ کو جو دیکھوں تو دھڑکتا ہے غزل نمبر 96 شاعر امین شارؔق

    نہیں مجھے نہیں معلوم افاعیل کے برے میں میں جانتا ہوں غزل کے اشعار بحر میں نہیں ہوں گے۔
  11. امین شارق

    تیز دل آپ کو جو دیکھوں تو دھڑکتا ہے غزل نمبر 96 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: تیز دل آپ کو جو دیکھوں تو دھڑکتا ہے نا سمجھ دل ہے تم سے ملنے کو دھڑکتا ہے مجھ کو بے جان سمجھ کر نہ ستاؤ لوگو میرے سینے میں بھی اک دل ہے جو دھڑکتا ہے میں ہوں انسان جیتا جاگتا نہ ظُلم کرو ہاتھ رکھ کر میرا دل دیکھ لو دھڑکتا ہے دھڑکنِ دل پہ تو...
  12. امین شارق

    یہ زمیں ہے صورتِ شاہکار میرے سامنے غزل نمبر 95 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: یہ زمیں ہے صورتِ شاہکار میرے سامنے روز ہوتے ہیں تماشے یار میرے سامنے زندگانی روئے زار زار میرے سامنے روز ہوتے ہیں یہ دامن تار میرے سامنے ڈوبتے ہیں ڈوبنے کا خوف جن کے دل میں ہو سینکڑوں کرتے ہیں دریا پار میرے سامنے جو اعانت نا کرے مجبور کی ذی...
  13. امین شارق

    اب بھی غرور یار مکمل نہیں گیا غزل نمبر 93 شاعر امین شارؔق

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
  14. امین شارق

    حُسن کے ہیں لگ گئے بازار میرے سامنے غزل نمبر 94 شاعر امین شارؔق

    علمِ عروض کی شد بد مجھے بالکل نہیں ہیں نہ ہی عروضی کیلکیولیٹر احسن سر صحیح فرمار رہیں ہیں اندازے سے ہی جیسے تیسے کہ لیتا ہوں۔
  15. امین شارق

    حُسن کے ہیں لگ گئے بازار میرے سامنے غزل نمبر 94 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: حُسن کے ہیں لگ گئے بازار میرے سامنے عشق کا بھی ہے عجب کردار میرے سامنے یہ بھی ہوتا ہے پسِ دیوار میرے سامنے شکوہِ ساقی کریں مے خوار میرے سامنے روز ہوتی ہے تجارت حُسن و عشق کے درمیاں زندگی ہے ایک کاروبار میرے سامنے حُسن کو ہے ناز خود پر لیکن...
  16. امین شارق

    اب بھی غرور یار مکمل نہیں گیا غزل نمبر 93 شاعر امین شارؔق

    ٰٰ[غزل کی جراحی کے بعد 7 منتخب شدہ اشعار] اب بھی غُرورِ یار مکمل نہیں گیا رسی تو جل گئی ہے مگر بل نہیں گیا زندہ ہیں ابھی راتِ اجل دور چلی جا سورج ہماری زندگی کا ڈھل نہیں گیا آنکھوں کی چمک سے بھی جھلکتی ہے محبت اس سمت کیوں خیال اے پاگل نہیں گیا؟ ہم ایسے خشک پیڑ محبت میں ہیں اے دل جس طرف...
  17. امین شارق

    غزل برائے اصلاح

    میں نے بھی مذاق کیا تھا سر۔ جی سر بہت شکریہ اب سمجھ آگیا
Top