نتائج تلاش

  1. امین شارق

    نگاہِ کرم میری جاں جاتے جاتے غزل نمبر 75 شاعر امین شارؔق

    سر اک نیا شعر باقی کل دیکھوں گا انشاءاللہ غم و عیش دونوں ہیں مسرور کتنے یہاں آتے آتے وہاں جاتے جاتے
  2. امین شارق

    اللہ کی قدرت سے بشر چاند پہ پہنچا غزل نمبر 76 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: قرآں میں کر کے غور و فکر چاند پہ پہنچا اللہ کی قدرت سے بشر چاند پہ پہنچا روشن تو بہت ہیں مگر رنجیدہ ہیں کرنیں شاید میرے اشکوں کا اثر چاند پہ پہنچا انسان نے طے کرلیں ترقی کی منازل نکلا اِدھر زمیں سے اُدھر چاند پہ پہنچا پاکر انہیں...
  3. امین شارق

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ حسرت موہانی صاحب نے اپنی زندگی میں تقریباً اسّی ہزار اشعار کہے تھے۔ تو سر میراآپ سے یہ سوال ہے کہ حسرت نے اپنی زیست میں کہے تھے اسّی ہزار کتنے کہے ہیں آج تک سر آپ نے اشعار؟ دل میں جو آیا کرنا معلوم ہی چاہتے ہیں منظوم سوال کا جواب منظوم ہی چاہتے ہیں
  4. امین شارق

    نگاہِ کرم میری جاں جاتے جاتے غزل نمبر 75 شاعر امین شارؔق

    استادِ سُخن داغ صاحب کی اک غزل کی زمین میں ایک غزل کہنے کی گستاخی کی ہے۔ الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: نگاہِ کرم میری جاں جاتے جاتے سنا عشق کی داستاں جاتے جاتے بچائے خدا عشق سے ہر جواں کو دعا دیدے پیرِ مغاں جاتے جاتے میرے آشیاں میں تھے گنتی کے تنکے سب ہی لے...
  5. امین شارق

    دیکھ دل کہ جگر سے اُٹھتا ہے غزل نمبر 74 شاعر امین شارؔق

    محض ایک لفظ کی تبدیلی سےیہ شعر میرا بالکل نہیں ہوا یہ میر صاحب کا ہی شعر ہے اور ان کا ہی رہے گا میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اردو میں ہر اچھا شعر جو کہا جائے گا وہ میر کا ہی رہے گا چاہے وہ کوئی بھی کہے خدائے سخن کا خطاب ان کو ایسے ہی نہیں دیا گیا۔ بہت شکریہ سر آپ کی اصلاح کے بعد غزل پیش ہے ۔ دیکھ دل...
  6. امین شارق

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ - حسب روایت ۔

    اردو محفل کی شان میں ایک تحفہ کئی جو ساتھی تمہارے تھے ساتھ چھوڑ گئے ہمیشہ ساتھ نبھانے کا عہد توڑ گئے مگر وہ نام تیرے ساتھ اپنا جوڑ گئے میری دعا ہے تیرا اوج انتہا تک ہو پیاری اردو محفل تمہیں سالگرہ مبارک ہو کہ اس سفر میں تیرے کتنے سال گزرے ہیں کئی لکھاری تیرے اہلِ کمال گزرے ہیں اور اس میں تھوڑا...
  7. امین شارق

    دیکھ دل کہ جگر سے اُٹھتا ہے غزل نمبر 74 شاعر امین شارؔق

    سر بہت شکریہ اشعار کی پسندیدگی کے لئے آپکی مبارکباد میرے لئے سند کی حیثیت رکھتی ہے دیکھ دل یا جگر سے اُٹھتا ہے یہ دھواں سا کدھر سے اُٹھتا ہے سر میر صاحب کے شعر میں بھی " کہ " استعمال ہوا ہے جیسے " دیکھ تو دل کہ جاں سے اُٹھتا ہے " پلیز سمجھائیں اس کو گرتے ہوئے نہ دیکھا کبھی جو بھی تیری نظر سے...
  8. امین شارق

    دیکھ دل کہ جگر سے اُٹھتا ہے غزل نمبر 74 شاعر امین شارؔق

    خدائے سُخن میر تقی میرکی اک غزل کی زمین میں ایک غزل کہنے کی سعی کی ہے آج اگر میر صاحب ہوتے تو بہت زیادہ ڈانٹ پڑنے والی تھی ہمیں الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: دیکھ دل کہ جگر سے اُٹھتا ہے یہ دھواں سا کدھر سے اُٹھتا ہے پھر سنبھلتے ہوئے نہ دیکھا اسے جو بھی تیری...
  9. امین شارق

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    استاد محترم ایک سوال میرا بھی آپ شاعری کے لئے کچھ وقت نکالتے ہیں یا ذہن میں جو آئے لکھ وہ ہی ڈالتے ہیں
  10. امین شارق

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ - حسب روایت ۔

    اردو محفل کی شان میں چوتھا نذرانہ اس درجے میری جاں حسیں دیدار تمہارا ہے اردو کا جو شوقین ہے وہ یار تمہارا ہے اس دور میں کوئی کسی کو یاد نہیں کرتا اور وقت کوئی اپنا برباد نہیں کرتا ہم سب تیرے قاری ہیں یہ پیار تمہارا ہے اردو کا جو شوقین ہے وہ یار تمہارا ہے کیسے نثر لکھتے ہیں تونے یہ ُگر سکھائے...
  11. امین شارق

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ - حسب روایت ۔

    اردو محفل کی شان میں تیسری نظم جب کبھی نیا سال آتا ہے میرے دل میں خیال آتا ہے میری اردو محفل تیری تعریف میں غزل لکھوں تجھے شبنم کہوں کنول لکھوں تیری خوشبو کسی سے کم تو نہیں خوشنما پھولوں کا بدل لکھوں تیرے انداز سب اپناتے ہیں رہبری کی تجھے مشعل لکھوں اور بھی ہیں کئی جو اچھی ہیں پر سبھی سے تجھے...
  12. امین شارق

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ - حسب روایت ۔

    اردو محفل کی شان میں دوسری کاوش ذوق والوں کا کاروان ہے اردو محفل سخن دانوں کا اک جہاں ہے اردو محفل محفلوں میں عالیشان ہے اردو محفل واہ کیا خوب تیری شان ہے اردو محفل میری اس غزل کا عنوان ہے اردو محفل لکھنے والوں کی ترجمان ہے اردو محفل دل کی تسکین کا سامان ہے اردو محفل تیرا ہم سب پہ یہ احسان...
  13. امین شارق

    غزل: ہوں شراب و کباب کی باتیں

    بہت خوب۔ یہ غزل پڑھ کے لظف آیا ہے مجھے اچھی لگیں جناب کی باتیں
  14. امین شارق

    غزل: کچھ پس انداز بد انجام وفا رکھی ہیں

    بہت خوب جناب۔ سامنے لاؤ نا ذرا ہم بھی پڑھیں چین ملے غزلیں اور کہاں تم نے چھپا رکھی ہیں
  15. امین شارق

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ - حسب روایت ۔

    اردو محفل کی شان میں ایک کوشش اردو ادب کا اک روشن مینار یہ محفل شعراء کے لئے شجرِ سایہ دار یہ محفل ہے اہلِ ذوق کے لئے شاہکار یہ محفل اور اہلِ سخن کے لئے بہار یہ محفل غالب کی روح بھی بہت مسرور ہوگی آج ہے کر رہی شعراء یہاں تیار یہ محفل جب بھی اداس ہوتے ہیں آجاتے ہیں یہاں کر دیتی ہے طبیعت...
  16. امین شارق

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    اردو محفل کی ساللرہ آئی ڈنڈے لگا کے خوس ہیں سب ہی میرے بہن و بھائی نقظے لگا کے پھر نئے سال نے لی انکڑائی ڈنڈا لگا کے محفل میں ہے ہر سمت رعتائی نقطہ ہٹا کے جن لولوں نے بھی یہ محفل سجائی ڈنڈے لگا کے ان کو سلامی اور ساباس پوہنچے نقطے لگا کے ان کو سگوٹ جس نے یاری نبھائی ڈنڈے ہٹا کے شارؔق ہیں ہم تو...
  17. امین شارق

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    کوئی مصرعہ دیا جائے اور اس پر غزل کہنے کا مقابلہ منعقد کیا جائے اگر اساتذہ کرام کو بہتر لگے تو
  18. امین شارق

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    اردو محفل کے لئے ٹوٹی پھوٹی غزل لکھنے کے لئے حاضر ہوں کب تک لکھ کر دینی ہے؟
Top