نتائج تلاش

  1. محمد نعیم وڑائچ

    پہلے آ نکھوں میں خواب اترے ہیں

    پہلے آ نکھوں میں خواب اترے ہیں پھر تو جیسےعذاب اترے ہیں جیسے ساون کے تیز رو قطرے ایسے وہ بے حجاب اترے ہیں میں نے مانگی دعا تھی منزل کی راستے بے حساب اترے ہیں درد و رنج و بلا کے موسم میں رنگ جام و شراب اترے ہیں اب نہ آنکھوں پہ ہے یقیں میرا ایسے ایسے سراب اترے ہیں زندگی تیرے سب سوالوں پر بس...
  2. محمد نعیم وڑائچ

    برائے اصلاح...پہلے آنکھوں میں خواب اترے ہیں

    بہت شکریہ محترم عظیم صاحب
  3. محمد نعیم وڑائچ

    برائے اصلاح...پہلے آنکھوں میں خواب اترے ہیں

    براہ کرم اس غزل کی اصلاح فرما دیں پہلے آ نکھوں میں خواب اترے ہیں پھر تو جیسےعذاب اترے ہیں جیسے ساون کے تیز رو قطرے ایسے وہ بے حجاب اترے ہیں میں نے مانگی دعا تھی منزل کی راستے بے حساب اترے ہیں درد و رنج و بلا کے موسم میں رنگ جام و شراب اترے ہیں اب نہیں آنکھ پہ یقیں میرا ایسے ایسے سراب اترے ہیں...
Top