نتائج تلاش

  1. عادل اسحاق

    مقدمہ ابن خلدون پی ڈی ایف میں چاہیے

    شکوہ کی ب شکوہ کرنے کی بجائے اگر ترجمہ کر دیتے تو اچھا تھا مترجم کی خیانت کیساتھ آپکی مثبت سوچ سامنے آتی ِ،ہم بے جا کی تنقید کب چھوڑیں گے؟ انہوں نے کچھ تو کام کیا باقی ماندہ آپ کیجیے ۔
  2. عادل اسحاق

    مطلوب۔۔۔

    اپنے بھائی بندوں کے لاشے ڈھونے کی تیاری
  3. عادل اسحاق

    مطلوب۔۔۔

    کچھ افراد پاکستانیوں کو قتل کرنے کے جرم میں بھی مطلوب ہیں کہیں ملیں تو انکا کیا کرنا ہو گا یا مرنے والے انسان نہیں تھا
  4. عادل اسحاق

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    تو بھائی آپ کونسا ڈاکٹرز کیساتھ آپریشن تھیٹر میں تھے . ایک خبر کو بنیاد بنا کر آپ قیاس کر رہے دوسری خبر کو بنیاد بنا کر میں نے رائے دی .
  5. عادل اسحاق

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    تو کیا ڈاکٹر ڈرامہ کا حصہ نہیں ہو سکتا ؟
  6. عادل اسحاق

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    سنا ہے سوات سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ممبر قومی اسمبلی نے ملالہ واقعہ کو طے شدہ ڈرامہ قرار دیا ہے
  7. عادل اسحاق

    پنجابی شاعری

    پہلے پنجابی صاحب دیوان شاعر کا نام کسی کو یاد ہو تو ازارہ کرم بتائیں۔
  8. عادل اسحاق

    روسی سفیر کا قتل

    شام کو تو نام استعمال ہوا ہے . مقصد کچھ اور ہی لگتا ہے
  9. عادل اسحاق

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    السلام علیکم ... فارسی و عربی زبان سیکھنے کے لیے لاہور میں کوئی ادارہ یا کوئی مہربان شخصیت ؟؟؟
  10. عادل اسحاق

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    وہ بچہ پانچ سالہ ہے اور ٹیلی پیتھی کیسے ۔ کیا یہ عطا سمجھی جائے ¿
  11. عادل اسحاق

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    زبردست لیکن یہ سب کیسے ممکن ہوا ۔
  12. عادل اسحاق

    پنجابی سیکھیں اور سکھائیں

    پنجابی ، ایسی زبان ہے کہ پچیس علاقے گھوم لیں پچاس اقسام کی پنجابی مل جائے گی ۔ جبکہ اردو میں ایسا نہیں ہے ۔ اگر ہے تو کم ہے ۔
  13. عادل اسحاق

    پنجابی سیکھیں اور سکھائیں

    ابھی تو اردو کے طالب علم ہیں :p
  14. عادل اسحاق

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرے ہونٹوں کو تو جنبش بھی نہ ہو گی لیکن شدت غم سے گبھرا کے جو پکارے آنسو
  15. عادل اسحاق

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک اجڑی ہوئی حسرت ہے کہ پاگل ہو کر بین ہر شہر میں کرتی ہوئی دیکھی گئی
  16. عادل اسحاق

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    گو دل کو تم سے خاص شکایت ہے کیا کروں پھر بھی مجھے تمہیں سے محبت ہے کیا کروں #بہزاد لکھنوی
  17. عادل اسحاق

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ان اللہ یرفع بھذالکتاب اقواما و یضع بآخرین۔
  18. عادل اسحاق

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اب سوال کون کرے گا
  19. عادل اسحاق

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پاکستان کے متعلق معلومات لینی ہوں تو گوگل بھی جواب دے جاتا ہے اکثر
Top