نتائج تلاش

  1. عادل اسحاق

    نشاط لینن عید کولیکشن 2015

    وہ بھی کب تک اور وہ بھی بندھے ہاتھوں سے کہاں تک ملک کی خیر خواہی کے لیے کام کرے
  2. عادل اسحاق

    میرے پسندیدہ بال

    یہ لڑکا ہے یا کلغی والا مرغا
  3. عادل اسحاق

    نشاط لینن عید کولیکشن 2015

    آ سکتا بھی نہیں اثر تب ہوتا ہے جب کہنے والا یا ناصح خود درست ہو یا پھر ڈنڈا پیر کے ذریعے اثر کروایا جائے
  4. عادل اسحاق

    نشاط لینن عید کولیکشن 2015

    لیں جی یہ مطلب نا تھا طنزاً کہا تھا حکومت کے بارے میں :noxxx:
  5. عادل اسحاق

    نشاط لینن عید کولیکشن 2015

    لیں وہ تو پاکستان کی ہے :) اور ہم پاکستان کا بھلا کیوں چاہیں
  6. عادل اسحاق

    نشاط لینن عید کولیکشن 2015

    شاید کوئی پلین سروس شروع کردیں ان ٹھگوں کے ٹولے سے کچھ بعیید نہیں :atwitsend:
  7. عادل اسحاق

    نشاط لینن عید کولیکشن 2015

    جس سپیڈ سے یہاں بن رہی ہیں امید رکھیے :p:D
  8. عادل اسحاق

    نشاط لینن عید کولیکشن 2015

    لاہور میٹرو بس کا سیکنڈ لاسٹ سٹاپ نشاط کی فیکٹری آؤٹ لیٹ کے سامنے ہے :)
  9. عادل اسحاق

    تعارف اویس ارشاد

    خوش آمدید اویس ارشاد صاحب
  10. عادل اسحاق

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم اسلام حامد بھائی خوش آمدید
  11. عادل اسحاق

    دع الأيام تغدر كل حي۔۔ن

    دع الأيام تغدر كل حي۔۔ن
  12. عادل اسحاق

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    ارے بھائیا دماغ تو ایویں بدنام ہے
  13. عادل اسحاق

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    چلنے دو بھائی کیا جاتا ہے ملک سے کنوارے کم ہوتے ہیں
  14. عادل اسحاق

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    نا جی یہ تجربے مار کھانے والے آپ ہی کو مبارک
  15. عادل اسحاق

    تریا چتر

    میرا خیال تھا کہ محفل میں آذادانہ رائے دینا شخصی حق سمجھا جاتا ہے لیکن شائد وہ پرانے ، معزز اور پڑھے لکھے حضرات کے لیے ہے ۔ حمیرا آپ سے معذرت ۔ طریقہ معلوم نہیں ورنہ میں اپنا یہ مراسلہ حذف کر دیتا ۔ معذرت
  16. عادل اسحاق

    تریا چتر

    محترم آپ طنز کیے بغیر بات کر نہیں سکتے۔
  17. عادل اسحاق

    تریا چتر

    معذرت
  18. عادل اسحاق

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    تسلیِ دل کی خاطر بندہ کچھ بھی کہہ لے :talktothehand:
  19. عادل اسحاق

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    یہ وائرس ختم ہونے والا نہیں ہے ۔ اور ہمارے تو جذبے جواں ہیں دعا کیجیے گا ۔ :D
Top