ایک کرایہ دار ہمارے مکان میں رہنے آیا اور پھر وہیں شادی کی ۔ سبھی سمجھے اس کی پہلی شادی ہے لیکن ایک مہینہ گزرا ہو گا کہ ایک عورت آدھی رات دو لڑکوں کے ساتھ آئی اور تب بھید کھلا کہ صاحب کی یہ دوسری شادی ہے
لیں بھائی پہلی والی کا کہنا تھا کہ مجھ میں کیا کمی اور بتایا بھی نہیں
دوسری والی کا...
محترم دین ایک کسوٹی ہے ایک طرز زندگی ہے کلمہ پڑھ لینے کے بعد
ہر مسلمان اس دائرہ میں داخل ہو جاتا ہے جسے اسلامی شریعہ کہا جاتا ہے جو کہ انسان کی زندگی کے ہر ممکنہ پہلو کو احاطہ کیے ہوے ہے ۔
اب
یہ انسان پہ ڈیپینڈ کرتا ہے کہ وہ کتنے فیصد اسلام کی اس کسوٹی پہ خود کو پرکھتا کتنے فیصد لاگو کرتا ہے ۔...
سر کچھ لوگ کچھ عالم حضرات جب اسلام کو ایک مذہب کے علاوہ ایک طرز زندگی کہتے ہیں اور
اپنے
ہر قول وفعل کو اسلامی شریعت کی کسوٹی پہ پرکھنے کی تلقین کرتے ہیں
تو
ہمارا معاشرہ انہیں کافر یا انتہا پسند جیسے القابات سے نوازتا ہے ۔
میرے خیال میں خیبرپختونخواہ سے لے کر عراق کے صحراؤں تک
کشمیر جنت نظیر سے لے کر افریقہ کی تپتی زمین تک جہاں بھی مسلمان کا لہو گرا ہے
کیا
قاتل نے پوچھا کہ سنی ہو وہابی ہو دیوبند ہو یا شیعت کے قائل ہو
یہی
تو سارا مسئلہ ہے کہ ہم اللہ تبارک وتعالی کی خوشی دیکھتے ہیں اس ذات کی رضا صرف اوپری دل سے مانگتے ہیں ۔
اللہ کا ڈر اللہ کی رضا یہ سب دل میں ہو تو یہ معاشرہ جنت ہو جائے
المیہ ہے معاشرے کا
لیکن افسوس کہ ہم لوگ ایسے درندوں کو بھی سزا سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں
اور
ہم لوگ ایسے انسان کو تو برا سمجھتے ہیں لیکن ایسے مکروہ فعل کے عوامل اور وجوہات بننے والی چیزوں کو صریحاً نظر انداز کرتے ہیں
کیا یہ ٹھیک ہے :crying3: