نتائج تلاش

  1. عادل اسحاق

    تعارف ہم آئے محفل میں،،،

    ہور وی بہت کجھ کوڑا ہوندا جے ۔ اللہ معاف کرے ۔ مینوں ہو گئی سنگرہنی دی شکایت ۔ ڈاکٹراں آکھیا منڈیا اینے دا انجکشن اے تے پورا کورس چنگا بھلا مہنگا ۔ میں گیا ایک دوست حکیم کول ۔ اوس مینوں ایک چیز دتی کوڑا سک بس فیر جب کھائی تو رات میں سورج اور دن میں تارے نظر آئے آزمائش شرط ہے ۔ طریقہ...
  2. عادل اسحاق

    مولانا مودودی خادمِ اسلام یا انتہا پسند؟ - وسعت اللہ خان

    محترم عرب سیاسی معاشرتی لحاظ سے کرپٹ ہیں میں مانتا ہوں لیکن دین کے معاملے میں وہ ہم سے اچھے ہیں ۔ ہاں البتہ اچھے برے افراد تو پھرہر جگہ ہیں ۔
  3. عادل اسحاق

    تعارف ہم آئے محفل میں،،،

    ماشااللہ عدنان صاحب خوش قسمت ہیں کہ ایک امین بیگم ملی انہیں ۔ سدا خوش رہیے ۔
  4. عادل اسحاق

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اسلام میں نرمی اور سختی دونوں موجود ہیں اسی لیے تو اللہ پاک نے فرمایا کہ یا ایھا الذین امنو ادخلو فی السلم کافۃ ۔ مثال کے طور پہ تارک نماز و جمعہ کے لیے سخت احکامات ہیں تارک زکوۃ کے خلاف سخت احکامات ہیں زانی ، شرابی ، چور اور تہمت بہتان بازی کے لیے سخت احکامات ہیں اسی طرح اور بہت سی مثالیں...
  5. عادل اسحاق

    تعارف ہم آئے محفل میں،،،

    از حد شکریہ
  6. عادل اسحاق

    تعارف ہم آئے محفل میں،،،

    جو حادثہ ہونا ہی ہو اس پہ پریشانی کی بجائے اللہ سے دعا کرنی کرنی چاہیے :D
  7. عادل اسحاق

    تعارف ہم آئے محفل میں،،،

    میں اشداء علی الکفار رحماء بینھم پہ یقین رکھتا ہوں بقول اقبال ؒ ۔ ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
  8. عادل اسحاق

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اللھم آمین ۔لیکن میرے خیال میں قرآن یاد کرنا ایک طرح سے ہمیں خود پہ فرض سمجھنا چاہیے ۔ کیونکہ اللہ فرماتے ہیں ۔ ولقد یسرنا القران للذکر فھل من مدکر۔
  9. عادل اسحاق

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    جی ہاں میرے اساتذہ کو اللہ لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے وہ واقعی تھوڑا مختلف ہیں۔ اور آپ کی اس بات سے صد فیصد متفق ہوں کہ پاک و ہند میں بہت کچھ صرف اپنی جیب کے لیے کیا جاتا ہے اسلام کی آڑ میں ۔ جیسے کہ میلے ۔ عرس ۔ قوالی ۔ پکی قبریں ۔ مجاوری ۔ گدی نشینی وغیرہ وغیرہ
  10. عادل اسحاق

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    محترم میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ میں کسی کو بھی نشانہ نہیں بنا رہا میں نے بات کی دلیل دی تھی دوئم ۔ اذان کا لغوی معنی اعلام کے ہیں یعنی معلوم کروانے کے ۔ اذان شرع میں کس طرح سے آئی اس کا بیک گراؤنڈ یہ ہے کہ اذان کے مسئلہ پہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو واضح ہدایت نا ملی تھی آپ صلی اللہ...
  11. عادل اسحاق

    تعارف ہم آئے محفل میں،،،

    بھرا جی ’’ کوڑ تُمے ‘‘ والا :D
  12. عادل اسحاق

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اچھی ترکیب ہے لیکن ایسے تو نمازوں کے اوقات میں بہت گڑبڑ ہو جائے گی ۔ اور معذرت میں کسی کو نشانہ نہیں بنا رہا لیکن ایک حدیث کے مطابق اذان و نماز کا عمل منافقین پر بھاری گزرتا ہے ۔ دوسری بات یہ کہ اذان ایک فرض کفایہ ہے ۔ جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ احادیث سے ثابت ہے ۔ اس ضمن میں...
  13. عادل اسحاق

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اپنے اپنے مشاہدے کی بات ہے ۔ ورنہ میں نے الحمدللہ حفظ کیا ہے تجوید پڑھی ہے اور قرأت میں بھی کچھ ماہ پڑھتا رہا کچھ عجیب محسوس کریں گی آپ یہ جان کر کہ مجھے تقریباً اس دینی تعلیم کے لگ بھگ تین سالہ عرصہ میں دو بار مار پڑی ہے اور وہ بھی میری غلطی کی بناء پہ ۔ دوسرا آپ کا اعتراض یہاں کا اسلام...
  14. عادل اسحاق

    مولانا مودودی خادمِ اسلام یا انتہا پسند؟ - وسعت اللہ خان

    واللہ اعلم !!!! بھائی ہمارے لیے حجت نا تو سعودی بادشاہ ہیں نا ہی مولانا مودودی ۔ بلکہ ایک مسلمان کے لیے حجت صرف اسلامی شریعہ ہے۔ ایسے فیصلے اکثر اوقات سیاسی فیصلے ہوا کرتے ہیں ۔
  15. عادل اسحاق

    تعارف ہم آئے محفل میں،،،

    شکریہ نازنین شاہ صاحبہ
  16. عادل اسحاق

    تعارف ہم آئے محفل میں،،،

    شکریہ بھائی
  17. عادل اسحاق

    تعارف ہم آئے محفل میں،،،

    شکریہ محمد وارث بھائی
  18. عادل اسحاق

    تعارف ہم آئے محفل میں،،،

    شکریہ دوست :)
  19. عادل اسحاق

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    لیکن بہرحال ریتلے علاقوں میں رات میدانی علاقے کی نسبت زیادہ ٹھنڈی ہوتی ہے
Top