جاسم محمد جیل میں رکھا جانا بھی تو عمل درآمد ، گو ویسا نہیں جیسا ہونا چاہیے۔ اگر توہینِ رسالت نہ ہوتا تو گستاخین کو سڑکوں پر گھسیٹا جاتا مشعال خان کی طرح۔ جس کو میں نہ صحیح کہوں گا نہ غلط کہوں گا۔
اگر سرائیکستان کا نام جنوبی پنجاب رکھا گیا تو کیا خیال ہے، خیبر پختونخواہ کا نام شمالی پنجاب ہونا چاہیے، بلوچستان کا مغربی پنجاب ، آزادکشمیر کا شمال مشرقی پنجاب۔ عجیب ذہنیت ہے ان لوگوں کی۔
ضروری نہیں کہ ہم کم پڑھے لکھے ہیں۔ ظاہر ہے مشرقی ہونے کے ناطے ہم مشرے قی اصطلاحیں ااستعمال کریں گے نا؟ اگر بات پڑھے لکھے یا ان پڑھ ہونے پر ہوتی تو ایسا کیوں ہے کہ لمز کے بچے کبھی اسلامی اور مشرقی اسطلاحات استعمال نہیں کر سکتے؟
بھلا ایک جنوبی پنجاب کے کسی گمنام قصبے سے تعلق رکھن والے (مطلب...
یہ طبقاتی جنگ عوام کے خلاف ہے، نہ کہ ان کے حق میں۔ میرا مطلب یہ تھا۔
عوام سے مراد کیا ہے؟ 83کا آئی کیو رکھنے والے،مغربی سوچ سے نامانوس، غیرت جیسی دقیانوسی چیزوں پر یقین رکھنے والے لوگ۔
آپ ایک سمجھدار اور مغرب سے ہم آہنگ انسان ہیں؛ ایک طرح کے کاگنیٹیو الیٹ۔ اس لیے میں آپ سے توقع نہیں رکھ...
یہ لوگ پولیس والوں سے ، ملازموں سے، اور اپنے سے "کم تر" لوگوں سے انتہا کی بدتمیزی سے پیش آتے ہیں۔ اپنے ملازموں کو غلاموں کی طرح رکھتے ہیں اور بعض اوقات کتوں سے بھی بدتر سلوک کرتے ہیں۔ اور پھر ہر آئے دن سڑکوں پر نکل آتے ہیں ہمیں بتانے کہ ہمارا برتاؤ معاشرے کے نچلے طبقات سے کیسا ہونا چاہیے۔...
اگر میں غلط نہیں تو ایک لفظ کا وزن صرف تب کی پتہ چل سکتا ہے جب اس کا تلفظ (لغت سے؟) معلوم ہو یا صرف حروف کی مدد سے جاننے کا کوئی اصول ہے؟ میں اس بات میں کھویا ہوا ہوں۔