نتائج تلاش

  1. معظم علی کاظمی

    علیؓ کے جانشیں خالدؓ کے پیروکار ہیں ہم سب

    ویسے ہم(کشمیر میں رہنے والے) ہندوستانی مسلمانوں کےلیے تو یہ سب کچھ کر رہے ہیں۔
  2. معظم علی کاظمی

    14 فروری بطور یوم حجاب ڈیزائن مقابلہ

    یقین نہیں آتا ایک طرف ایک کام کر سکنے والی اپلیکیشن بنا لی اور دوسری طرف اتنی ناپختگی اور کم عقلی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
  3. معظم علی کاظمی

    برائے اصلاح - جو بھی کرتے ہو وہ تم سب سے جدا کرتے ہو

    فلسفی ، ہر ایرے غیرے شاعر کی شاعری سند نہیں ہوتی۔انجم خیالی یا جو بھی ہے ان کا شعر یہاں لکھنا یا نہ لکھنا برابر تھا۔
  4. معظم علی کاظمی

    یہ ناممکن نہیں ہے یار ایسا ہو رہا ہے...

    یہ بحر سر میں درد کرتی ہے اور میں پوری غزل نہیں پڑھ سکتا۔
  5. معظم علی کاظمی

    غزل برائے اصلاح

    یہ جرم ہونا چاہیے۔
  6. معظم علی کاظمی

    سسرال سے آتا ہے سالوں کا جواب آخر

    بیس جگہوں سےبین ہو چکا ہوں، اپنی یونیورسٹی کے ای میل سے بھی(!)۔ سوچتا ہوں مجھ میں کیا ایسا متنازعہ ہے۔ اگر کوئی میری تنقید کو خود پرحملہ سمجھے تو میں ذمہ دار نہیں ہوں۔ یقینا یہ جواب کی جگہ صرف تعریف کےلیے مختص نہیں،کوئی ایمانداری کے ساتھ اپنی رائے دینا چاہے تو اس میں کیا ہے؟
  7. معظم علی کاظمی

    برائے اصلاح - فن شعر و شاعری کا تخیل کی جھیل ہے

    بہت شکریہ۔ یعنی آخری 'ل 'والے اسقاط کے علاوہ یہ روانی کا نقص نہیں ہے؟
  8. معظم علی کاظمی

    اکیسویں صدی سے مراد موجودہ صدی ہے۔

    اکیسویں صدی سے مراد موجودہ صدی ہے۔
  9. معظم علی کاظمی

    سسرال سے آتا ہے سالوں کا جواب آخر

    (میرا مطلب غالب یا میر کی عظمت کو کم کرنا ہرگز نہیں، صرف یہ کہ غزل کا ایک وقت تھا۔ ضرور پڑھیں مگر کوئی ضرورت نہیں کہ خود میر و غالب بننے کو کوشش کریں -وہ وقت گزر چکا ہے اور جو کچھ غزل میں بیان کیا جا سکتا تھا وہ ہو چکا ہے۔ انیس اور دبیر کے بارے میں بھی یہی کہوں گا۔)
  10. معظم علی کاظمی

    سسرال سے آتا ہے سالوں کا جواب آخر

    نہ میں نے دعوی کیا ہے مزاح لکھنے کا یا اردو شاعری میں انقلاب لانے کا(اور نہ ہی املا جاننے کا (مجھے تو یہ بھی نہیں پتا یہاں نا آئے گا یا نہ))۔ یقینا اردو نثر بھی موجود ہے اور نظم بھی(اور مثنوی بھی اور مرثیہ بھی) مگر اس کو غزل کے لحاظ سے کیا اہمیت حاصل ہے؟ "آپ کی شاعری" یا "پسندیدہ" شاعری میں...
  11. معظم علی کاظمی

    ہماری تخلیقیت، افسوس کی بات ہے، ہمارے آئی قیو سے بھی بہت کم ہے اگر اس کی پیمائش کی جا سکے۔

    ہماری تخلیقیت، افسوس کی بات ہے، ہمارے آئی قیو سے بھی بہت کم ہے اگر اس کی پیمائش کی جا سکے۔
  12. معظم علی کاظمی

    پہلے تو خیال اسی پر جاتا ہے۔ مگر شماریات سے چاہے ہم ذہین اقوام سے ایک یا دو معیاری انحراف...

    پہلے تو خیال اسی پر جاتا ہے۔ مگر شماریات سے چاہے ہم ذہین اقوام سے ایک یا دو معیاری انحراف بھی کم ہوں، پھر بھی ہماری آبادی اتنی ہے کہ ذہین لوگ کم از کم قدیم یونان یا موجودہ دور کےاسرائیل یا سویڈن یا آئس لینڈ کی آبادی سے زیادہ ہونگے(یا ہونے چاہیں) ۔
  13. معظم علی کاظمی

    اکسیوں صدی کےپاکستانیوں کی تخلیقی صلاحیت1) مذہب 2) محبت اور عشق 3)شادی شدہ ہونے کے مضامین سے...

    اکسیوں صدی کےپاکستانیوں کی تخلیقی صلاحیت1) مذہب 2) محبت اور عشق 3)شادی شدہ ہونے کے مضامین سے نہیں بڑھتی۔
  14. معظم علی کاظمی

    پاکستانیوں کی شاعری ، ادب، ڈراموں،فلموں، لطیفوں،میمز، ولاگز میں بغیر تبدیلی کے ایک سے دو چار...

    پاکستانیوں کی شاعری ، ادب، ڈراموں،فلموں، لطیفوں،میمز، ولاگز میں بغیر تبدیلی کے ایک سے دو چار مضامین ہیں۔ ان کا دماغ خراب ہو چکا ہے۔
  15. معظم علی کاظمی

    سسرال سے آتا ہے سالوں کا جواب آخر

    خدا کا نام مانیں اور ایسے گھسے پٹے "مذاح" کے مضامین کو اب چھوڑ ہی دیں۔ مگر میں ایسی نسل سے کیا کہوں جس کی تخلیقی صلاحیت نہ ہونے کے برابر ہے۔ حتٰی کہ جس غزل* پر تم فخر کرتے ہو وہ بھی ایرانیوں اور ترکوں کی دین ہے۔ *ویسے تو صنف غزل خود اس بات کی دلیل ہے کہ1) ہم چند مضامین سے نکل کر نہیں سوچ...
  16. معظم علی کاظمی

    برائے اصلاح - فن شعر و شاعری کا تخیل کی جھیل ہے

    ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی کہ اس طرح کے اشعار بحر سے خارج نہیں ہوتے مگر پھر بھی زبان کو پڑھنے کےلیے دقت کرنی پڑتی ہے۔ محترم الف عین،آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟
  17. معظم علی کاظمی

    اکبر الہ آبادی یہ موجودہ طریقے راہی ملک عدم ہوں گے

    سدوم اور عمورہ دو شہر تھے حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کے جن پر عذاب نازل ہوا۔
  18. معظم علی کاظمی

    اکبر الہ آبادی یہ موجودہ طریقے راہی ملک عدم ہوں گے

    ایک طرح سے خدا کا شکر ہے کہ اکبر جیسے بزرگ مغربی سدوم وعمورہ دیکھنے سے پہلے وفات پا گئے۔ بلکہ سدوم وعمورہ سے بھی کئی قدم آگے۔ یہ تو ہم لوگوں پر عذاب ہے کہ ایسی بربریت کا دور دیکھنا پڑ رہا ہے۔
Top