نتائج تلاش

  1. معظم علی کاظمی

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    غلطی بار بار نہیں ہوتی۔
  2. معظم علی کاظمی

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    بحر ہندی ہی ہے اور اس کی فارسی کی طرح تقطیع کرنا جہالت ہے۔ آگے کا مرحلہ کیا ہے؟ پیراڈائز لاسٹ یا بیوولف کے فعل فعولن ڈھونڈنا؟
  3. معظم علی کاظمی

    ایک مرثیہ کی تلاش

    یہ کتاب مل گئی: http://www.ur.islamic-sources.com/download/BOOK10/ہلال محرم شمشیر ماتم حصہ ۱.pdf کتاب کا نام: ہلال محرم حصہ اول، دوم، ثوم اس مرثیہ کا باقی حصہ شاید حصہ دوم یا ثوم میں ہوگا جو انٹر نیٹ پر نہیں مل رہے۔ تدوین: انگریزی میں کتاب کا نام ڈھونڈنے سے یہ بھی مل گئی...
  4. معظم علی کاظمی

    ایک مرثیہ کی تلاش

    بہت شکریہ، مجھے اس ویب سائٹ کا پتہ نہیں تھا۔ مگر اس میں ایک مسئلہ ہے کہ شاعر کا نام درج نہیں ہے اورمرثیہ نوحے کی نسبت بھی نا مکمل لگ رہا ہے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے ندیم سرور نے کسی اور مرثیے کو شامل کر دیا ہو۔
  5. معظم علی کاظمی

    ایک مرثیہ کی تلاش

    ایک ندیم سرور کا 1986 میں پڑھا گیا مرثیہ کچھ یوں شروع ہوتا ہے: رجب کی تیسری کو تم نے گھر کیا ویراں تمہارے بعد ہوئیں تین عیدیں بابا جاں شب برات ہوئی دوسرے مہینے عیاں بروح حمزہ نہ تھی مجھ میں فاتحہ کی تواں تمام روز تڑپتے تڑپتے رات ہوئی ہمارے گھر میں نہ عید شب برات ہوئی غالباً میرزا دبیر کا...
  6. معظم علی کاظمی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    مسئلہ سفیر کی زبان کا نہیں بلکہ ان کو سوچ ہے جو ہم فانی لوگوں کےلیے تو بہت اونچی ہے۔ ایک بات طے ہے کہ ان کو اردو محفل پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
  7. معظم علی کاظمی

    اصلاح سخن : برائے تنقید (غزل) ’’نہ کیجے ذرا غم ،اگر وہ خفا ہے ‘‘

    کبھی وقت ملے تو یہ دیکھیں: https://motherboard.vice.com/en_us/article/wnj43x/gods-lonely-programmer اور اس سے ان لوگوں کی ذہنی حالت کا پتہ چلتا ہے۔
  8. معظم علی کاظمی

    اصلاح سخن : برائے تنقید (غزل) ’’نہ کیجے ذرا غم ،اگر وہ خفا ہے ‘‘

    اسے سکتزوفرینیا کہتے ہیں۔ ویسے سفیر آفریدی مجھے کوئی بزرگ ہی معلوم ہوتے ہیں جس طرح فورم کو صحیح استعمال نہیں کر پارہے۔ ایک بزرگ جو سکتزوفرینیا کا شکار ہیں۔
  9. معظم علی کاظمی

    سرائیکی شعر

    اگر سرائیکی والی لڑی میں لکھیں گی میں تو یہی سمجھوں گا نا۔
  10. معظم علی کاظمی

    سرائیکی شعر

    اساں سرائیکی ہسے۔ ساݙا پنجابیاں نال کئی واسطہ کوئے نیں۔
  11. معظم علی کاظمی

    سرائیکی شعر

    ساری غلط سرائیکی۔ صحیح ایں ہوسی: "یاد ہِوی، ہک دفعہ کئی لڑی اچ آپڑیں بارے شعر لکھڑاں ہائی تے میں آپڑیں بارے ایہو آکھیا ہائی۔" اجڑں ای مصنوعی سرائیکی لگدی پئی اے۔
  12. معظم علی کاظمی

    غزل:۔ محمد نواز یاسر :۔۔۔۔ اس کے دو دن کا ساتھ کتنا سہانا تھا

    A Practical Handbook of Urdu Meter, by F. W. Pritchett and Kh. A. Khaliq
  13. معظم علی کاظمی

    ایک نئی بحر کا تجربہ اور میری تک بندیاں

    میں سمجھا کوئی بحر آپ نے ایجاد کی ہے۔ کلک بیٹ؟
  14. معظم علی کاظمی

    نیرنگ خیال بات سمجھ نہیں آئی؟ اس نے کیا کہا؟

    نیرنگ خیال بات سمجھ نہیں آئی؟ اس نے کیا کہا؟
  15. معظم علی کاظمی

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    میں یہ بات ایک غیر مذہبی شعیہ ہو کر کر رہا ہوں۔ پہلی بات، اگر کسی کو نبی سے عشق ہے اور اس نے ایک دوگاڑی جلا دی تو اس میں کیا حرج ہے؟ (آخر ہم کہتے ہیں کہ عشق اور جنگ میں سب جائز ہے؟) دوسری بات، آسیہ نے غالبا گستاخی کی تھی اور ہم گوروں کی وجہ سے جھوٹ بول رہے ہیں کہ وہ بے قصور ہے۔ تیسری...
  16. معظم علی کاظمی

    خادم کو برا کیوں کہو اچھا مرے آگے

    خادم کو برا کیوں کہو اچھا مرے آگے
  17. معظم علی کاظمی

    میں کہ ممنونِ بتاں بھی نہ ہوا

    شکریہ جناب۔ یہی تو بات ہے کہ غزل بھی اتنی گئی گزری نہیں مگر کسی ایک شخص نے مجھے اس قابل نہیں سمجھا کہ اسے "پسند" کرے۔ مجھے وجہ سمجھ نہیں آتی، کیا میں سید یا شیعہ یا سرائیکی ہوں یا میری غیر پسندیدہ شخصیت انٹرنیٹ کے پردے سے بھی پار ہو جاتی ہے؟
  18. معظم علی کاظمی

    میں کہ ممنونِ بتاں بھی نہ ہوا

    پوسٹ کر کے غلطی کی۔ مجھے تو سمجھ نہیں آتی تم لوگ میرے بے عزتی کرتے ہو اور مجھے وہ عزت نہیں دیتے جس کا میں حقدار ہوں۔ کیا مسئلہ ہو سکتا ہے؟ میرے "پچھلے جنم" کے گناہ ہیں یا کچھ اور؟
  19. معظم علی کاظمی

    میں کہ ممنونِ بتاں بھی نہ ہوا

    (اردو محفل کی جیل سے آزاد ہونے کی خوشی میں ؛)) اب تو جاتے ہیں عدم میں خوش باش کیا جو عالم وہی واں بھی نہ ہوا دستِ قاتل نے کیا کام اپنا میرے چہرے سے عیاں بھی نہ ہوا عشق خود سے کیا تجھ سے نہ سہی میں کہ ممنونِ بتاں بھی نہ ہوا خاک اس دنیا میں ہوگا برپا جو تماشہ کہ یہاں بھی نہ ہوا یاد ہے چاک گریباں...
Top