میرے خیال میں شاعری برائے شاعری* ہونی چاہیے، یعنی اس کا کوئی سیاسی یا نظریاتی مقصد نہیں ہونا چاہیے۔
مغربیت کے اس اثر نے (کسی مقصد کے لیے شاعری) نے جو اردو شاعری کو نقصان پہنچایا ہے اور کم ہی کسی چیز نے پہنچایا ہوگا۔ ہم وہ بد نصیب قوم ہیں جہاں سیاست برائے سیاست** اور شاعری برائے اصلاح ہوتی...