نتائج تلاش

  1. معظم علی کاظمی

    ہم ، پنجابی نہیں ہیں، ہم سرائیکی ہیں

    بات یہ ہے کہ سرائیکی دو کروڑ سے زیادہ لوگوں کی زبان ہے، یہ کسی دور کے پہاڑی گاؤں میں بولی والی زبان نہیں ہے۔ بات سمجھنے کو کوشش کریں۔
  2. معظم علی کاظمی

    ہم ، پنجابی نہیں ہیں، ہم سرائیکی ہیں

    اگر ہم مذہبی تعصب سے ہٹ کر سوچیں تو پتہ چلتا ہے زبان، نہ کہ مذہب یا ملک، ایک قوم کو ایک قوم بناتی ہے۔
  3. معظم علی کاظمی

    ہم ، پنجابی نہیں ہیں، ہم سرائیکی ہیں

    یہی بات پنجابی اور سندھی کی ہے۔ اور بالکل یہی بات سکینڈینویا کے ممالک اور دوسرے علاقوں کے لیے درست ہے۔
  4. معظم علی کاظمی

    ہم ، پنجابی نہیں ہیں، ہم سرائیکی ہیں

    ہم سرائیکی لوگ ہر بار بڑی غلطی کر جاتے ہیں جب ہم معاشی اور انتظامی مفاد کو نئے صوبے کی وجہ بتاتے ہیں۔ سرائیکی ایک الگ قوم ہے، جیسےجرمن یا سندھی یا فارسی یا ازٹک ہیں۔ بات یہ ناگوار گزرے مگر سہی بات یہ ہے کہ مسلمان یا پاکستانی ایک قوم نہیں صرف ایک مصنوعی لیبل ہے ۔ اگر آپ سرائیکی نہیں ہیں، آپ نہیں...
  5. معظم علی کاظمی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    ہم سرائیکی لوگ ہر بار بڑی غلطی کر جاتے ہیں جب ہم معاشی اور انتظامی مفاد کو نئے صوبے کی وجہ بتاتے ہیں۔ سرائیکی ایک الگ قوم ہے، جیسےجرمن یا سندھی یا فارسی یا ازٹک ہیں۔ بات یہ ناگوار گزرے مگر سہی بات یہ ہے کہ مسلمان یا پاکستانی ایک قوم نہیں صرف ایک مصنوعی لیبل ہے ۔ اگر آپ سرائیکی نہیں ہیں، آپ...
  6. معظم علی کاظمی

    کیا آپ شاعری میں بہتری لانے کے قائل ہیں؟

    خیالات کا تبدیل ہونا تو سمجھ میں آتا ہے۔ غالب مثال(جیسا کہ عام طور پر کہا جاتا ہے) کے طور پر سادگی کی طرف مائل ہو گئے تھے اور اقبال قوم پرستی کی طرف۔ مگر بات ہےمعیار کی۔ بد قسمتی سے میں مطالعہ نہ ہونے کی وجہ سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ آپ سمجھتے ہیں کہ اکثر شعرا کا کلام وقت کے ساتھ ساتھ معیاری اور...
  7. معظم علی کاظمی

    کیا آپ شاعری میں بہتری لانے کے قائل ہیں؟

    [QOUTE] سخن کا مرتبہ خامشی کی مشق سے بلند کر کہ وہ حرف جو کہا نہ جائے الہام کے معانی رکھتا ہے۔ بیدل دہلوی ترجمے کے ساتھ بھی مطلب واضح نہیں ہوا (فارسی تو بدقسمتی سے بالکل نہیں آتی)۔
  8. معظم علی کاظمی

    کیا آپ شاعری میں بہتری لانے کے قائل ہیں؟

    بات یہ ہے کہ اگر مثلاً ایک پروگریمر یا مصور کے زندگی کے موجودہ کام کا موازنہ اس کی زندگی کے اوئل کام سے کیا جائے تو زمین آسمان کا فرق ہوگا۔ مجھے حیرت اس بات کی ہوتی ہے کہ شاعری میں ایسا نظر نہیں آتا۔ میں اپنی پہلی غزل کا موازنہ سب سے موجودہ غزل سے کروں تو مجھے تقریباً دونوں ایک ہی معیار کی...
  9. معظم علی کاظمی

    برائے اصلاح

    میرے خیال میں ایک شاعر کو ایک عام صاحبِ ذوق شخص کی نسبت دوسرے شعرا کے مطالعے سے جہاں تک ہو سکے گریز کرنا چاہیے، خصوصی طور پر جب وہ اسی زبان میں لکھتے ہوں۔ میرا جتنا تھوڑا بہت تجربہ ہے، چاہتے یا نہ چاہتے ہوئے ہم جس کا مطالعہ کر رہے ہوں ان کا اثر غالب (پن مقصود نہیں تھا، جیسے انگریزی میں کہتے...
  10. معظم علی کاظمی

    testing

    testing
  11. معظم علی کاظمی

    testing

    testing
  12. معظم علی کاظمی

    غزل

    آپ نے سہی فرمایا سر۔ یہ غالب یا میر (ان کے چند ایک پیچیدہ اشعار اگر ہیں بھی تو) کی پیچیدہ شاعری ہی ہے جس کی میں پیروی کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن لگتا ہے میرے علاوہ اور کسی کو یہ بات زیادہ پسند نہیں آتی۔ یہ ایک قسم کی مشق سمجھ لیجیے (مجھےشعر کہتے دس ماہ سے کم کا عرصہ ہوا ہے)۔
  13. معظم علی کاظمی

    غزل

    اور دور بین کے عکس کا مقصد یہ تھا کہ اگر بلندی سے دور بین نما کسی چیز سے دیکھا جائے تو ہر شخص میرے ہی عکس کی طرح ہے، یعنی فرق نہیں ہے۔
  14. معظم علی کاظمی

    غزل

    شکریہ میں نے سوچا تھا کہ اسے دو طریقوں سے پڑھا جاسکتا ہے، دربان خود میرا یقین ہے یا دربان کے بہادر ہونے پر میرا یقین ہے اور "رہنا" بھی باقی بچنا یا در پر رہنا کے معنی میں ہو سکتا ہے۔ ویسے گرامر کی جو آپ نے غلطی بتائی ہے وہ آپ بہتر جانتے ہیں۔ نہیں ، یہ بات بالکل نہیں ہے شاید میں بات...
  15. معظم علی کاظمی

    غزل

    ملا ہے ہم سفرِ کرہِ زمین مرا بنایا کس نے جو ہے عکسِ دوربین مرا عطاِبے رخیِ یار تیرا کیا کہنا مرے خیال کی دنیا بنائی دین مرا رہا ہوں قائلِ عزم و شجاعتِ درباں رہے گا در پہ ترے کون سا یقین مرا وہی سرنگ میں بھی زلفِ تر کا رنگ رہا لعینِ صاحب ِ زنداں ہے کیا ذہین مرا کفن خرید کے پیمانہ اک چھپارکھوں...
Top