نتائج تلاش

  1. شاہد رضا خان

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    جی بهائ لنک عنایت فرمائیں
  2. شاہد رضا خان

    ڈیزاینر حضرات سے ۔۔۔۔۔۔ایک نیک کام کے لئے گزارش

    ذاتی پیغام کیسے کریں کوئ آپشن نظر نہیں آ رہا آپ مجھے کئجے پهر اسی پر جواب دے دیتا ہوں
  3. شاہد رضا خان

    ڈیزاینر حضرات سے ۔۔۔۔۔۔ایک نیک کام کے لئے گزارش

    جی بهائ انکو عالمہ کے مبارک ہاتھوں سے ایک چادر اٹھاتے ہیں
  4. شاہد رضا خان

    ڈیزاینر حضرات سے ۔۔۔۔۔۔ایک نیک کام کے لئے گزارش

    السلام علیکم دوستوں میری بہن کی فضیلت کی دستار بندی ہے اس کے لئے مجھے ایک بینر بنوانا تها اچھی گرافکس میں ویسے تو یہاں بھی بن جائے گا لیکن میں چاہتا کوئ محفل کے حضرات یہ کام انجام دے دیں تو مجھے خوشی ہوتی اگر کوئ صاحب تیار ہوں تو میں نام وغیرہ دے دوں
  5. شاہد رضا خان

    اینڈریوڈ میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے میں مسئلہ۔۔۔

    نہیں جناب ہر جگہ یہ مسئلہ ہے اور میرا۔ Uc Mini میں بهی یہ دقت ہے۔ صرف Uc Browser میں صحیح چلتا ہے۔۔ اور موبائل میں ہر جگہ یہ دقت ہے۔۔ اگر ایسا کچھ ہو کہ صرف uc browser کا فونٹ تبدیل ہو جائے باقی سب سسٹم کے فونٹ کریں پهر بهی کو دقت نہیں مجھے. ۔ مجھے صرف Uc Browser میں نستعلیق کرنا ہے۔۔ اس میں تو...
  6. شاہد رضا خان

    اینڈریوڈ میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے میں مسئلہ۔۔۔

    کوئ بھی نستعلیق کرتا ہوں یہ ہی دقت پیش آتی ہے۔۔ جب کی اور دیگر فونٹ صحیح سے چلتا ہے۔
  7. شاہد رضا خان

    اینڈریوڈ میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے میں مسئلہ۔۔۔

    السلامُ علیکم میں نے آج اپاپنی موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کیا بغیر کسی دقت کے انسٹال تو ہو گئ لیکن ایک مسئلہ پیش آ رہا ہے بہت سے ایسے جملے ہیں جو صحیح سے دکھائی نہیں دیتے. موبائل میں ہر جگہ یہ دقت ہے علاوہ یوسی برآوازر کے Uc Browser Screen Shot Note Screen Shot
  8. شاہد رضا خان

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    کیا عماد نستعلیق کشیدہ موجود ہے۔۔۔؟
  9. شاہد رضا خان

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    کیا عماد نستعلیق کشیدہ موجود ہے۔۔۔؟
  10. شاہد رضا خان

    تاج نستعلیق کے تعلق سے جانکاری چاہیے۔۔

    السلام علیکم احباب یہ بتائیں کی کیا تاج نستعلیق میں کشیدہ کی سہولیت دستیاب ہے. ؟
  11. شاہد رضا خان

    خطاطی سیکھنے کے غرض سے۔۔۔۔۔

    السلامُ علیکم محترم حضرات خطاطی سیکھنے کے لئے کس کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے. ؟ اور مجھے کوئ بک اگر پی ڈی ایف فائل میں مل جائے جس سے خطاطی سیکھنے میں مدد ملے تو برائے مہربانی لنک عطا کر دیجئیے آپ کی مہربانی ہوگی والسلام
  12. شاہد رضا خان

    میری کلک گرافیاں

    جناب تسمیہ کس فونٹ سے کیے ہو۔۔
  13. شاہد رضا خان

    نستعلیق کے نئے فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    اسی شکل میں ایک فونٹ موجود ہے Aa sameer sagar Nastliq نام سے
  14. شاہد رضا خان

    نستعلیق کے نئے فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    عارف کریم صاحب قادری صاحب کے اس فونٹ پر کتنا کام باقی ہے ابھی
  15. شاہد رضا خان

    نستعلیق کے نئے فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    اسی کی طرح ایک فونٹ ہے Aa sameer sagar nastleeq نام سے
  16. شاہد رضا خان

    فونٹ کے بارے میں تھوڑی سی جانکاری چاہیے۔۔۔۔۔۔

    تو کیا نوری نستعلیق فونٹ یونیکوڈ میں موجود ہے۔۔۔؟ ہو عنایت کریں۔۔۔
  17. شاہد رضا خان

    فونٹ کے بارے میں تھوڑی سی جانکاری چاہیے۔۔۔۔۔۔

    جمیل نوری نستعلیق اور نوری نستعلیق الگ الگ ہیں کیا۔۔۔؟
  18. شاہد رضا خان

    فونٹ کے بارے میں تھوڑی سی جانکاری چاہیے۔۔۔۔۔۔

    السلامُ علیکم میں اپنی جانکاری کے لئے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ انڈیا میں اردو کے کتنے فونٹ بنے ہیں جو مشہور ہیں جمیل نستعلیق فونٹ جو بنائیں ہیں وہ کہاں کے ہیں؟ امید کرتا ہوں بہترین جواب ملے گا والسلام
Top