نتائج تلاش

  1. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    مجھ پہ بھی چشمِ کرم اے مرے آقا! کرنا حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضہ کرنا میں کہ ذرہ ہوں مجھے وسعتِ صحرا دےدے کہ ترے بس میں ہے قطرے کو بھی دریا کرنا میں ہوں بےکس ، تیرا شیوہ ہے سہارا دینا میں ہوں بیمار ، تیرا کام ہے اچھا کرنا تو کسی کو بھی اٹھاتا نہیں اپنے در سے کہ تری شان کے شایاں نہیں ایسا...
  2. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    سوئے گلشن وہ ترا گھر سے خراماں ہونا ۔ پیر نصیر الدین نصیر سوئے گلشن وہ ترا گھر سے خراماں ہونا سَرو کا جھومنا غنچوں کا غزل خواں ہونا خوبرو گرچہ ہوئے اور بھی لاکھوں لیکن تجھ سے مخصوص رہا خسروِ خوباں ہونا زندگی بھر کی تمناؤں کا ٹھہرا حاصل سامنے تیرے مرا خاک میں پنہاں ہونا یہ تو اندر کا مرے درد...
  3. محمد جاوید اختر

    ذو الحجہ شریف میں رونما ہونے والے اہم واقعات

    ذی الحجہ کی اہم دعا الحمد لله الذي في السمآء عرشه ، الحمد لله الذي في الارض قدرته ، الحمد لله الذي في القيامة هيبته ، الحمد لله الذي في القبر قضاؤه ، الحمد لله الذي في الجنة رحمته ، الحمد لله الذي في جهنم سلطانه ، الحمد لله الذي في البر والبحر برهانه ، و الحمد لله الذي في الهواء ريحه، و...
  4. محمد جاوید اختر

    ذو الحجہ شریف میں رونما ہونے والے اہم واقعات

    عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت: جو شخص ان دس ایام کی عزت کرتا ہے اللہ تعالیٰ یہ دس چیزیں اس کو مرحمت فرماکر اس کی عزت افزائی کرتا ہے (١) عمر میں برکت (٢) مال میں افزونی (٣) اہل و عیال کی حفاظت (٤) گناہوں کا کفارہ (٥) نیکیوں میں اضافہ (٦) نزع میں آسانی (٧) ظلمت میں روشنی (٨) میزان میں سنگینی یعنی...
  5. محمد جاوید اختر

    ذو الحجہ شریف میں رونما ہونے والے اہم واقعات

    ذی الحجہ میں وفات پانے والے بزرگان دین رضوان اللہ علیہم اجمعین یکم ذی الحجہ ٭ حضرت سید عبدالاول سمر قندی ٩٠٥ھ ٭ حضرت خواجہ طاہر رفیق کشمیری ١٠٠١ھ ٭ خواجہ عبدالرحمان چھوہروی ١٣٤٢ھ ٭ حضرت بابا یوسف شاہ تاجی (تلمیذ اعلیٰ حضرت) ١٣٦٦ھ ٢ ذی الحجہ ٭ حضرت سیدنا ذکریا علیہ السلام ٭ حضرت بُشر...
  6. محمد جاوید اختر

    ذو الحجہ شریف میں رونما ہونے والے اہم واقعات

    ٭ اعلان نبوت کے بارہویں سال اہل مدینہ کی جانب سے تیسری بیعت عقبہ جس میں ٢٩ مرد اور دو عورتیں مشرف بہ اسلام ہوئیں ، اہل مدینہ کے لیے بارہ نقیب مقرر۔۔۔۔۔۔١ھ ٭ حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ، کی ولادت بمقام ''قباء''۔۔۔۔۔۔١ھ ٭ غزوہ سویق۔۔۔۔۔۔٢ھ ٭ سیدتنا فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ صلی اللہ...
  7. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    جس طرف سے گلشن عدنان گیا ساتھ ہی قافلہ سنبل و ریحان گیا اس بلندی پہ ہر گز نہ کوئی انسان گیا عرش پر بن کے وہ الله کا مہمان گیا لے کے جنّت کی طرف جب مجھے رضوان گیا شور اٹھا وہ گدائے شہ زیشان گیا مجھ خطاکار پہ کیا کیا نہ کئیے تو نے کرم میرے آقا تیری رحمت کے میں قربان گیا اتنی تسکیں پس فریاد...
  8. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    شاہ بغداد سدا بول ہے بالا تیرا کیوں نہ ہو صاحب معراج ہے بابا تیرا پرتوے سورہ یٰسین لبوں لہجہ تیرا ایک شہپارہ تطہیر ہے چہرہ تیرا نبوی ذوق علوی رنگ بتولی عفت حسنی اور حسینی ہے سراپا تیرا جوہر شبر شبیر سے پا کر ترکیب ہو گیا کیا نسبی رنگ دوبالا تیرا چھپ گئے سامنے اسکے عرفا مثل نجوم مطلع...
  9. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    بخت میرا جو محبّت میں رسا ہو جائے میری تقدیر مدینے کی فضا ہو جائے کاش مقبول مرے دلی کی دعا ہو جائے ایک سجدہ در مولا پہ ادا ہو جائے اس کی تعظیم کو اٹھتے ہیں سلاطین جہاں ترے کوچے سے جو منسوب گدا ہو جائے لے بھی آ زلف پیمبر کی مہک دیر نہ کر اے صبا مجھ پہ یہ احسان ذرا ہو جائے اس کو اپنی ہی...
  10. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    ہو گیا کس سے بھرا خانہ زھرا خالی چل دیا آپ مگر کر گیا دنیا خالی خوں سے اپنے دم سجدہ اگا کے گلشن تو نے رہنے نہ دیا دامن صحرا خالی الله الله وہ شبیر کا زور بازو ایک ہی وار میں کر دی صف عادہ خالی لوٹ کر آئیں گے کب تک کہ سکینہ ہے اداس پوچھ لیتا کوئی عباس سے اتنا خالی گونجتی ہیں وہی نانا کی صدائیں...
  11. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    میں اور مجھ کو اور کسی دلربا سے عشق ؟ خیر الوریٰ سے عشق ہے خیر الوریٰ سے عشق دنیا کی مجھ کو چاہ نہ اس کی ادا سے عشق دونوں جہاں میں بس ہے مجھے مصطفیٰ سے عشق وہ آخرت کی راہ کو ہموار کر چلا جس کو بھی ہو گیا شہ انبیا سے عشق کچھ اور مجھ کو کام نہیں اس جہان میں اپنے نبی سے عشق ہے اپنے خدا سے عشق دنیا...
  12. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    جس طرف سے گلشن عدنان گیا ساتھ ہی قافلہ سنبل و ریحان گیا اس بلندی پہ ہر گز نہ کوئی انسان گیا عرش پر بن کے وہ الله کا مہمان گیا لے کے جنّت کی طرف جب مجھے رضوان گیا شور اٹھا وہ گدائے شہ زیشان گیا مجھ خطاکار پہ کیا کیا نہ کئیے تو نے کرم میرے آقا تیری رحمت کے میں قربان گیا اتنی تسکیں پس فریاد...
  13. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    ہن کی خوف نصیر مینوں التجا بحضور سید الوراح ہک دن میں پیا دل وچ روواں ہتھوں جرم خطائیں ھو آکھاں کملی والیا سائیاں عرضی نہ ٹھکرائیں ھو میں ڈبیا دریا گناہاں پیراں توں سر تائیں ھو بخشش جوگا مول نہ رہیا حدوں ودھ خطائیں ھو ساہواں دے مکن تھیں پہلاں آ دیدار کرائیں ھو پہلی رات قبر دی میری مکھ دا نور...
  14. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    تھی جس کے مقدر میں گدائی ترے در کی قدرت نے اسے راہ دکھائی ترے در کی ہر وقت ہے اب جلوہ نمائی ترے در کی تصویر ہی دل میں اتر آئی ترے در کی ہیں عرض و سماوات تری ذات کا صدقہ محتاج ہے یہ ساری خدائی ترے در کی انوار ہی انوار کا عالم نظر آیا چلمن جو ذرا میں نے اٹھائی ترے در کی مشرب ہے مرا تیری...
  15. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    خاتون جنت پہ لاکھوں سلام گردشیں تھم گئیں محفلیں جم گئیں کملی والے کی نسبت پہ لاکھوں سلام ایک دو تین کیا لاکھوں سر کٹ گئے انکی منصوص عزت پہ لاکھوں سلام جس کو پا کر حلیمہ غنی ہو گئی آمنہ تیری دولت پہ لاکھوں سلام زینب و مرتضیٰ پھر حسین و حسن اور خاتون جنت پہ لاکھوں سلام چار یاران حضرت پہ ہر دم...
  16. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    دونوں عالم میں ہے دن رات اجالا تیرا چھب انوکھی ہے تری حسن نرالا تیرا غنچہ و گل میں ترے نقش پا کی جھلک ہے بہار چمنستاں میں اجالا تیرا مظہر نور ازل مصدر انوار ابد از ازل تا بہ ابد نور دو بالا تیرا اے شہ حسن دو عالم ترے قدموں پہ نثار خود بھی شیدائی ہے الله تعالیٰ تیرا زینت بزم جہاں صورت زیبا...
  17. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    کیا ہے کسی سے کام تمھیں دیکھنے کے بعد سب کو میرا سلام تمھیں دیکھنے کے بعد جس کو بھی تو نے جام محبت پلا دیا وہ کیا کرے گا جام تمھیں دیکھنے کے بعد میری راہ حیات کے دشوار مرحلے حل ہو گئے تمام تمھیں دیکھنے کے بعد ہم آکے تیرے شہر سے واپس نہ جایئں گے یہ فیصلہ کیا ہے تمھیں دیکھنے کے بعد لاکھوں...
  18. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    تجھ کو نصیر اب کیا خوف دوزخ ماہ مدینہ وہ شاہ والا ہے جس کے دم سے جگ میں اجالا سب کا معلم ایسا اک امی استاد جس کا خود حق تعالیٰ امت میں جس کی ٹھہرا برابر ادنیٰ سے ادنیٰ اعلیٰ سے اعلیٰ ضربت سے توحید کی جس نے توڑا شرک جلی کا مضبوط تالا روتے ہووں کو جس نے ہنسایا گرتے ہووں کو جس نے سنبھالا جس کو...
  19. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    جشن عید میلاد النبی مبارک ہو سب کو راستے صاف بتاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں لوگ محفل کو سجاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں اہلِ دل گیت یہ گاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں آنکھیں رہ رہ کے اُٹھاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں اُن کی آمد کے پیامی ہیں صبا کے جھونکے پھول شاخوں کو ہلاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں اُن کے جلوں سے نکھرنے لگی دل...
  20. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ میری بگڑی کے بنانے میں تکلف کیا ہے آپ کو سینکڑوں انداز کرم آتے ہیں حسن زے بصرہ از بلال حبش صہیب از روم زے خاک مکہ ابو جہل ای چہ بل عجب ایست کبھی بہلا دیا مجھ کو کبھی سر مستیاں دے دیں میرے ساقی کا انداز نظر یوں بھی...
Top