نتائج تلاش

  1. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    میں اور مجھ کو اور کسی دلربا سے عشق ؟ خیر الوریٰ سے عشق ہے خیر الوریٰ سے عشق دنیا کی مجھ کو چاہ نہ اس کی ادا سے عشق دونوں جہاں میں بس ہے مجھے مصطفیٰ سے عشق وہ آخرت کی راہ کو ہموار کر چلا جس کو بھی ہو گیا شہ انبیا سے عشق کچھ اور مجھ کو کام نہیں اس جہان میں اپنے نبی سے عشق ہے اپنے خدا سے عشق...
  2. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    خدا کو میں نے صدا لا شریک مانا ہے تو بادشاہے دو عالم کی ایک شہزادی میں اک غریب تیری گرد راہ یا زھرا خدا کو میں نے صدا لا شریک مانا ہے خدا کے سامنے رہنا گواہ یا زھرا ملے جو اسکی اجازت مجھے شریعت سے تو تیرا در ہو میری سجدہ گاہ ہو یا زھرا ہیں جن کے نور سے امت کے روزو شب روشن حسن حسین تیرے...
  3. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    جو وہ تو نہ رہا تو وہ بات گئی جو وہ بات گئی تو مزا نہ رہا وہ امنگ کہاں ، وہ ترنگ کہاں ، وہ مزاج وفا و جفا نہ رہا شب و روز کہیں بھی الگ نہ ہوا ،شب و روز کہاں وہ میلہ نہ رہا رگ جاں سے ہماری قریب رہا ، رگ جاں سے ہماری جدا نہ رہا کسی شکل میں بھی ، کسی رنگ میں بھی ، کسی روپ میں بھی ، کسی ڈھنگ میں...
  4. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    میری پیاری بہن پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ اگر پیر نصیر الدین نصیر گیلانی رحمۃاللہ علیہ کا کوئی کلام آپ کے پاس ہو تو ضرور ارسال کریں ۔ شکریہ
  5. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    جی کوشش کر رہا ہوں آپ دوستوں کی مدد درکار ہے این محمد جی
  6. محمد جاوید اختر

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    Assalat O Wassalam O Alaika Ya Rasool ALLAH Assalat O Wassalam O Alaika Ya Habeeb ALLAH Assalat O Wassalam O Alaika Ya Nabi ALLAH Assalat O Wassalam O Alaika Ya Noor ALLAH waAla Alika wa Ashabika ya Rehmata lil Aalameen
  7. محمد جاوید اختر

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  8. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    سنے کون قصہ درد دل میرا غمگسار چلا گیا جسے آشناؤں کا پاس تھا وہ وفا شعار چلا گیا وہی بزم ہے وہی دھوم ہے وہی عاشقوں کا ہجوم ہے ہے کمی تو بس میرے چاند کی جو تہہ مزار چلا گیا وہ سخن شناس وہ دور بیں وہ گدا نواز وہ مہ جبیں وہ حسیں وہ بحر علوم دیں میرا تاجدار چلا گیا کہاں اب سخن میں وہ گرمیاں کہ نہیں...
  9. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    جو وہ تو نہ رہا تو وہ بات گئی جو وہ بات گئی تو مزا نہ رہا وہ امنگ کہاں ، وہ ترنگ کہاں ، وہ مزاج وفا و جفا نہ رہا شب و روز کہیں بھی الگ نہ ہوا ،شب و روز کہاں وہ میلہ نہ رہا رگ جاں سے ہماری قریب رہا ، رگ جاں سے ہماری جدا نہ رہا کسی شکل میں بھی ، کسی رنگ میں بھی ، کسی روپ میں بھی ، کسی ڈھنگ میں بھی...
  10. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    بخت میرا جو محبّت میں رسا ہو جائے میری تقدیر مدینے کی فضا ہو جائے کاش مقبول مرے دلی کی دعا ہو جائے ایک سجدہ در مولا پہ ادا ہو جائے اس کی تعظیم کو اٹھتے ہیں سلاطین جہاں ترے کوچے سے جو منسوب گدا ہو جائے لے بھی آ زلف پیمبر کی مہک دیر نہ کر اے صبا مجھ پہ یہ احسان ذرا ہو جائے اس کو اپنی ہی خبر ہو نہ...
  11. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    بیشک ہے محمّد کے غلاموں کا جہاں اور دنیا میں غلامی کا شرف بخش دیا ہے محشر میں نوازیں گے شہ کون و مکاں اور آواز کہاں فرش سے تا عرش گئی ہے واللہ بلال حبشی کی ہے آذاں اور یہ تو میں کہوں گا کہ محمّد کا ہوں میں بردہ محشر میں اگر کھل نہ سکی میری زباں اور مجھ کو ہے نصیر انکی شفاعت پہ بھروسہ جو اب ہیں...
  12. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    منتظر خود ہے بصد شوق خدا آج کی رات کس کی آمد ہے سر عرش اولی آج کی رات فاصلے گھٹ گئے یوں قرب بڑھا آج کی رات عبد و معبود میں پردہ نہ رہا آج کی رات بخشوا لیں گے وہ امت کو خدا سے اپنے مانا جائے گا ضرور انکا کہا آج کی رات کعبہ قوسین کی صورت میں ہوا قرب و وصال کھل گیا فلسفائے ثمّ دنا آج کی رات آج کی...
  13. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    انکی محفل میں نصیر انکے تبسم کی قسم دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا شاہ نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ
  14. محمد جاوید اختر

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    جو آستاں سے تیرے لو لگائے بیٹھے ہیں خدا گواہ ہے زمانے پہ چھائے بیٹھے ہیں چمک رہی ہے جبینیں تیرے فقیروں کی تجلیات کے سہرے سجائے بیٹھے ہیں ایک ہم ہیں کہ اپنوں کے دل نہ جیت سکے وہ دشمنوں کو بھی اپنا بنائے بیٹھے ہیں نصیر ہم میں اپنوں سی کوئی بات نہیں کرم ہے ان کا کہ اپنا بنائے بیٹھے ہیں شہزادہ...
Top