تفصیلی قانونِ وراثت قرآن مجید کی سورہ نساء (٤) میں بیان ہوا ہے:
سورۃ النساء آیت نمبر 7 "مِمَّا تَرَکَ الْوَالِدَان وَالاقْرَبُون" سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ میراث کی تقسیم ضرورت کے معیار سے نہیں بلکہ قرابت کے معیار سے ہوتی ہے اس لئے ضروری نہیں کہ رشتے داروں میں جو زیادہ حاجت مند ہو اس کو میراث...