تصوف کی تعریف اور تصوف پر اعتراضات کی وجوہات:
تصوف یا صوفی ازم بالعموم اس فن اور طرز زندگی کو کہا جاتا ہے جس کا تعلق روحانیت سے ہو۔ تصوف سے وابستہ حضرات "صوفی" کہلاتے ہیں۔
صوفی دو طرح کے ہوتے ہیں: مخلص صوفی اور وہ لوگ جو مخلص نہیں ہوتے مگر انہوں نے دنیاوی مفادات کے لیے صوفیت کا لبادہ اوڑھ...