نتائج تلاش

  1. ارشد سعد ردولوی

    سلطان کبھی اور کبھی دربان پڑھیں گے

    سلطان کبھی اور کبھی دربان پڑھیں گے تحریرِ محبت سبھی انسان پڑھیں گے ہم لاکھ کتابیں، کئی دیوان پڑھیں گے مقبول وہی ہونگے جو قرآن پڑھیں گے انکار نہ کر پائیں گے نعمت سے خدا کی جب آپ کبھی سورۂ رحمٰن پڑھیں گے گمراہ کبھی مقصدِ ہستی سے نہ ہونگے جو لوگ خدا وند کا فرمان پڑھیں گے تعمیر ہے تزئین کی...
  2. ارشد سعد ردولوی

    بارش کا بہانا ہے

    میں سمجھا نہیں بھائی شاید کچھ وقت لگے سمجھنے میں معذرت طلب ہوں اگر کچھ غلط ہے تو
  3. ارشد سعد ردولوی

    بارش کا بہانا ہے

    آج بارش کا بہانا ہے صنم رک جاؤ تم کو سینے سے لگانا ہے صنم رک جاؤ مدتوں بعد ملاقات ہوئی ہے تم سے حالِ دل ہم کو سنانا ہے صنم رک جاؤ ایسے لمحات بھلا روز کہاں ملتے ہیں وقت کچھ ساتھ بتانا ہے صنم رک جاؤ قرب ہوتا ہے حسیں یار محبت میں بہت یہ بھی احساس دلانا ہے صنم رک جاؤ ِ حسرتوں کی مری،...
  4. ارشد سعد ردولوی

    برائے اصلاح و تنقید

    بے حد نوازش سلامت رہیں
  5. ارشد سعد ردولوی

    تعارف مختصر تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  6. ارشد سعد ردولوی

    تعارف مختصر تعارف

    آپ کی محبتیں سلامت رہیں
  7. ارشد سعد ردولوی

    تعارف مختصر تعارف

    شکریہ سلامت رہیں
  8. ارشد سعد ردولوی

    تعارف مختصر تعارف

    بہت شکریہ سلامت رہیں
  9. ارشد سعد ردولوی

    تعارف مختصر تعارف

    ماشاء اللہ حضرت مخدوم عبدالحق چشتی صابری رحمہ کے ہی دیار میں رہتے ہیں
  10. ارشد سعد ردولوی

    تعارف مختصر تعارف

    نام ۔ محمد ارشد خان قلمی نام ارشد سعد ردولوی تخلص سعدؔ وطن ۔۔ ہندوستان۔ ۔ قصبہ ۔ردولی ضلع فیض آباد اترپردیش پیشہ۔ پرائیوٹ ملازم شاعری کی ابتداء ۔2015 مجموعہ کلام زیر ترتیب اردو کا ادنی سا خادم ہوں کوشش کرتو ہوں کہ میں بھی اپنی طرف سے اردو کو فروغ دوں اردو سے ہماری اور آنے والی نسلوں کی اردو کے...
  11. ارشد سعد ردولوی

    برائے اصلاح و تنقید

    محمد عبدالرؤوف بھائی ان شاء اللہ دھیرے دھیرے اس ویب سائڈ کا طریقہ کار سمجھ میں آئے گا تو سب کچھ درست طریقے سے کریں گے ان شاء اللہ
  12. ارشد سعد ردولوی

    برائے اصلاح

    چمک رہا ہے ستارا چراغ جلنے دو ابھی ہے تیرگی یارا چراغ جلنے دو مرا وجود مٹا دے نہ تیرگی آ کر سنو ہواؤ! خدارا چراغ جلنے دو سفر طویل ہےزادِ سفر نہیں کچھ بھی فقط یہی ہے سہارا چراغ جلنے دو حسین چہرہ ہے پیشِ نظر مرے تم بھی جو چاہتے ہو نظارا چراغ جلنے دو تمام عمر بھٹکتا رہا اندھیروں میں میں ہوں...
  13. ارشد سعد ردولوی

    برائے اصلاح و تنقید

    غزل کانٹا چبھا تھا پاؤں میں میرے نکل گیا میں لڑکھڑا رہا تھا مگر پھر سنبھل گیا کمتر تھی اسکے سامنے صحرا کی تشنگی دریا کو ایک پیاسا سمندر نگل گیا ہر ایک شاخِ گل پہ ، مسلّط خزاں ہوئ موسم ہمارے شہر کا کتنا بدل گیا غفلت بہت ہی مہنگی پڑی ہمکو دوستو ! مٹھی سے وقت ریت کی صورت پھسل...
  14. ارشد سعد ردولوی

    اس درد میں بھی میں نے گزارے ہیں شب و روز ۔۔۔ جو درد مری ذات کا حصہ بھی نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔ ارشد...

    اس درد میں بھی میں نے گزارے ہیں شب و روز ۔۔۔ جو درد مری ذات کا حصہ بھی نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔ ارشد سعد ردولوی
  15. ارشد سعد ردولوی

    ترے نزدیک آ کر لگ رہا ہے ۔۔۔۔ میں خود سے دور ہوتا جا رہا ہوں ارشد سعد ردولوی

    ترے نزدیک آ کر لگ رہا ہے ۔۔۔۔ میں خود سے دور ہوتا جا رہا ہوں ارشد سعد ردولوی
Top