نتائج تلاش

  1. ماسٹر

    یورپ کی سیر: بیلجئیم، فرانس اور سویزرلینڈ

    برسلز میں Atomium دیکھنے سے کیسے رہ گیا ؟
  2. ماسٹر

    ملتان ،ایک تاریخی شہر

    تصاویر کے ساتھ تفصیل بھی تو ہو !
  3. ماسٹر

    خوبصورت پینٹنگ آرٹ

    بہت اچھی پینٹنگ ہیں ! ایک لنک ارسال ہے ۔ جب بھی ان صاحب کا پروگرام ٹیوی میں آتا ہے تو بڑے چھوٹے سب دیکھنے بیٹھ جاتے ہیں ۔
  4. ماسٹر

    متبادل توانائی کا استعمال کیسے کیا جائے

    نئے اعداوشمار کے مطابق جرمنی میں اس وقت 21607 ہوائی چکیوں سے 27607 میگا واٹ بجلی تیار ہو رہی ہے - اس طرح جرمنی کا دنیا میں تیسرا نمبر ہے ،مگر قابل زکر بات یہ ہے کہ دنیا میں پانچواں نمبراس وقت ہمارے ہمسایہ ملک ہندوستان کا ہے-
  5. ماسٹر

    دنیا کا سب سے بڑا خاندان

    مفید معلومات کا شکریہ !
  6. ماسٹر

    کمپیوٹر کی دنیا کا سب سے بڑامیلہ CeBIT

    اس نمائش کو ، ٹکٹ مہنگے ہونے کےباوجود ، 90 ممالک سے آئے ہوے 000 339 افراد نے دیکھا - نمائش کے پارٹنر ملک ترکی کی 90 کمپنیوں نے یہاں اپنے سٹال لگائے - Hanover Messe کے دوران 7 ملین سے زائد کاروباری روابط ہوے اور اس طرح مالی بحران کے بعد اب ماہرین اس کو بہت بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں -
  7. ماسٹر

    کمپیوٹر کی دنیا کا سب سے بڑامیلہ CeBIT

    ٹیکنالوجی کی دنیا کی سب سے بڑی نمائش Hannover Messe بھی اس ہی جگہ 4 سے 8 اپریل تک ہو رہی ہ - کمپیوٹر کی نمائش بھی پہلے اس میں ہی ہوتی تھی ۔ مگر اب ضرورت بڑھنے کی وجہ سے CeBIT کے نام سے علیحدہ ہوتی ہے - - مزید معلومات کے لیے : http://www.hannovermesse.de/home ( ٹکٹ کے لیے سلیم صاحب )
  8. ماسٹر

    کمپیوٹر کی دنیا کا سب سے بڑامیلہ CeBIT

    نمائش کی کچھ تصاویر یہاں دیکھی جا سکتی ہیں http://www.google.de/images?hl=de&q=cebit%202011&um=1&ie=UTF-8&source=og&sa=N&tab=wi
  9. ماسٹر

    کمپیوٹر کی دنیا کا سب سے بڑامیلہ CeBIT

    امسال بھی جرمنی کے شہر ہینوور میں دنیا کی سب سے بڑی کمپیوٹر نمائش کا انعقاد یکم سے پانچ مارچ تک اپنی روایات کے مطابق ہو رہا ہے ۔ تقریبات کا آغاز چانسلر میرکل کے خطاب سے ہوا جبکہ ترکی کے وزیر اعظم بھی ہمراہ تھے جو اس سال نمائش کا پارٹنر ملک ہے - اس سال ایک سو ممالک کی 4200 کمنیاں اس میں اپنی...
  10. ماسٹر

    تصویر پہچانیے

    افسوس ہے کہ کوئی تصویر فی الحال نہیں ملی -( یہ 1992 کی بات ہے ) عمارت کا علاقہ بہت صاف ستھرا تھا جس میں جوتیاں اتارکر جانا پڑتا ہے ، جوتیاں جمع کرانے کا بہترین مفت انتظام تھا - اس کو دیکھنےسے پہلے ہم نے گائڈ سے بادشاہی مسجد دیکھنے کی خواہش کی تھی ، مگر وہ ہمیں پہلے یہاں لے آیا اور بعد میں...
  11. ماسٹر

    تصویر پہچانیے

    -- lotus temple دیکھنے کا ایک مرطبہ موقع ملاتو اس کی خاص بات یہ لگی تھی کہ وہاں ہر سب کو اپنے اپنے مذھب کے طریق پر دعا اور عبادت کی کھلی اجازت تھی -
  12. ماسٹر

    مبارکباد فخر نوید کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد

    بہت عرصہ کے بعد نیٹ پر آیا تو یہ خوشی کی خبر پڑھی ! میری طرف سے بہت بہت دلی مبارک قبول ہو ! ! اللہ تعالے اس کی زندگی میں برکت دے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ، آمین مگر فوٹو کہاں ہے ؟ ؟ ؟
  13. ماسٹر

    ::: اسلام کو جرمن کے سرکاری ادیان میں شامل ہونا چاہیے ؟؟؟ :::

    ہو سکتا ہے کہ اب نام اور جائے پیدائش دیکھ کر وہ خود ہی چرچ ٹیکس والا خانہ کاٹ دیتے ہوں -
  14. ماسٹر

    ::: اسلام کو جرمن کے سرکاری ادیان میں شامل ہونا چاہیے ؟؟؟ :::

    جرمنی کا کوئ " سرکاری " مذہب تو نہیں ہے ، مگر عیسائیت اور یہودیت کو مذہب کا درجہ حاصل ہے مگر اسلام کو نہیں - یاد رہے کہ حکومت جو ٹیکس وصول کرتی ہے اس میں "چرچ ٹیکس " بھی ہوتا ہے - مسلمانوں کو اس سے بچنے کے لیے سرکاری ادارے کوایک علیحدہ درخواست دینی پڑتی ہے ، ورنہ وہ خود بخود ٹیکس کاٹ لیتے ہیں -
  15. ماسٹر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    --- اے شہسوار حُسن یہ دل ہے یہ میرا دل ، یہ تیری سر زمیں ہے قدم ناز سے اٹھا --- - عبید اللہ علیم -
  16. ماسٹر

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    ناموس رسول کی غیرت ہر سچے مسلمان کو ہوتی ہے - یہ ایک قدرتی بات ہے - مگر کیا ہم سمجھتے ہیں کہ ہم چودہ سو سال میں پہلے غیرت مند مسلمان ہیں جن کو غیرت کے لیے ایسے قانون کی ضرورت پڑ رہی ہے ؟
  17. ماسٹر

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    اکثر علماء کی تقریروں میں اس موضوع پر صرف جوش نظر آتا ہے ، اور کوئ دلیل قرآن و حدیث سے نہیں ہوتی -
  18. ماسٹر

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    اس قسم کی کتاب کی تشہیر تو کیا اس کا ذکر بھی امریکہ ، جرمنی اور دوسرے مغربی ممالک میں خودکشی کے مترادف ہوتا ہے - اس لیے ان " جمہوری" ممالک کے عوام کے لیے ان میں لکھیں باتیں انہونی اور بالکل ناممکن معلوم ہوتی ہیں -
  19. ماسٹر

    حیدر آباد دکن کا نظارہ کریں، Panorama میں

    بہت خوب بھائ ! شکریہ ، ھندوستان میں تو بہت کچھ دیکھنے والا ہے ، امید ہے دکھاتے رہیں گے !
Top