جرمنی نے ایک قانون بنایا ہے جس کے تحت آپ اپنے مکان کو تصویر سے غائب کروا سکتے ہیں -
اس قانون سے لاکھوں لوگ استفادہ کر رہے ہیں ، اور اس طرح یہ کام ختم ہونے میں ہی نہیں آرہا -
بجلی کا ایک مسئلہ یہ بھی ہوتا ہے کہ اس کی ضرورت تو ہر وقت گھٹتی بڑھتی رہتی ہے مگر پیداوار مسلسل ہوتی ہے -
اس ہی لئے سارا نظام چلانے کے لیے ترقی یافتہ ممالک میں بجلی کی پیداوار اس کی عام ضرورت سے بہت زیادہ رکھی جاتی ہے -
Annemarie کا اصل تلفظ جرمن میں " آ نے ماری " ہے ۔
A.Schimmel اپنی زبان جرمن کے علاوہ بہت اچھی انگریزی ، عربی اور اردو بھی جانتی تھیں -
اقبالیات کی ماہر تھیں ، اور پاکستان کو اپنا دوسرا وطن کہتی تھیں ،اگرچہ دنیا کے مختلف ملکوں میں اعلٰی تعلیم کے لیے رہائش پزیر رہ چکی تھیں -
2003 میں ان کی...
ہم " بے سائنس دانوں " نے کافی مغز ماری کر لی ہے ، اب ایک سائنس دان کی ہی سن لیں ،
http://nobelprize.org/nobel_prizes/physics/laureates/1979/salam-speech.html
یہودی آپس میں بہت اختلافات بھی رکھتے ہیں ، وہ خود کہتے ہیں کہ جہاں دو یہودی ہوں وہاں تین نظریات ہوتے ہیں ، مگر دوسروں کے مقابلے میں ہمیشہ اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہیں -اور اس طرح " اتفاق میں برکت " کے اصول سے خوب استفادہ کرتے ہیں ۔ اس ہی لیے تھوڑے ہونے کے باوجود میڈیا اور فاینانس میں غالب نظر آتے...
میرے خیال میں تو ضروری نہیں کہ پاکستان جیسے بڑے ملک میں ہمیشہ ہر جگہ ایک ہی دن چاند نظر آسکے !
اور اس طرح تمام علاقوں میں ایک ہی دن عید بھی ضروری نہیں ہے !
اس پارٹی کی ابتدا Love parade کے نام سے 1989 میں برلن شہر کے عین وسط میں ہوئی ، جہاں دو ٹرکوں پر لاوڈ سپیکروں پر میوزک کے ساتھ 150 افراد نے گلیوں میں ڈانس کر کے کی -
مگر اگلے ہی سالوں میں اس تعداد میں تیزی سے اضاف ہہونے لگا -
اس پریڈ کو شہر کے اندرون سے نکال کر ایک بہت بڑے پارک میں منتقل کر...
جنوبی افریقہ میں ہونے والے ورلڈکپ کے دوران ٹی وی والوں اور کھلاڑیوں کے لیے ایک چیز پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے ، اور وہ ہے " وو وو زیلا "-
یہ ایک قسم کا ٹرمپٹ ہوتا ہے ، جس کی لمبائی 30 ، 40 سینٹی میٹر ہوتی ہے -اور آواز ہاتھی سے ملتی مگر بہت اونچی ہوتی ہے -جس کی وجہ سے اس پر پابندی کا مطالبہ بھی...