نتائج تلاش

  1. ماسٹر

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    ماہرین سے ایک سوال ! - - - - کون بنے گا ورلڈ چیمپین
  2. ماسٹر

    کولیسٹرول کیسے کم کریں؟

    جھاں زیتون عام مل جاتے ھوں وھاں ناشتہ میں چار پانچ کھا لینے سے بھی حیرت انگیزطور پر فرق پڑ جاتا ہے -
  3. ماسٹر

    بےکار بوتلوں سے گھر کی تعمیر میں مدد !

    - - - بہت خوب - - - میرے خیال میں انرجی کی بھی بہت بچت ہوتی ہو گی !
  4. ماسٹر

    سبز چائے آنکھوں کے لئے مفید

    جی ہاًں ! یہ تھرماس والا نسخہ قہوہ کا ہی ہے - اصل چائے تو الائچی کے ساتھ اچھی طرح پھینٹ کر ہی سرخ بنتی ہے -اور جو بعد میں دودھ ڈالنے سے گلابی ہو جاتی ہے -
  5. ماسٹر

    سبز چائے آنکھوں کے لئے مفید

    سبز پتی بازار سے مل جاتی ہے - اس کو اچھی طرح کاڑھ کر بنایا جائے تو اس کا رنگ گلابی ہو جاتا ہے -اس میں الائچی اور دودھ ڈال کر پئیں ، بہت مزے کی لگے گی -
  6. ماسٹر

    پردہ پر پابندی لگانے والا پہلا ملک بیلجیم ہو گا !

    بیلجیم میں عنقریب ایک قانون بننے والا ہے ، جس کے تحت مکمل پردہ کرنے والی خواتین کے لیے ہسپتالوں ۔ سکولوں اور بازاروں میں داخلہ بند کر دیا جائے گا - پابندی نہ کرنے پر جرمانہ ہوگا - ملک کی اکثریت کیتھولک ہے اور مسلمانوں کی تعداد صرف 5 فیصد ہے - وہاں کی تمام بڑی پارٹیاں اس قانون کے حق میں ہیں -اب...
  7. ماسٹر

    جوہری اسلحے سے تمام دنیا کو تباہ کردیں گے

    مغرب کا میڈیا اس خبر کو ایران سے خطرے والی باتوں سے دبادے گا -
  8. ماسٹر

    پاکستان کے ابلاغی اغوا کا امریکی منصوبہ: شاہنواز فاروقی

    خاکسار کا مغربی میڈیا کے بارہ میں ہمیشہ سے یہ خیال رہا ہے کہ یہ آزادی اظہار کم اور بہت بڑا " بزنس " زیادہ ہے - وہ تو 16 کروڑ عوام والی اتنی بڑی مارکیٹ کو پتہ نہیں کب سے للچائی نظروں سے دیکہ رہے ہیں - پاکستان کا میڈیا تو ان کے لئے ایک لقمہ سے زیادہ نہیں - پھر کیا ہو گا ؟ یہ ہم سب کو پتہ...
  9. ماسٹر

    Cebit: دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کی نمائش

    جرمنی کے شہر ہنوور میں ہر سال Cebit کے نام سے الیکٹرونک کی دنیا کی سب سے بڑی نمائش لگتی جس کا انعقاد امسال 2 سے 6 مارچ تک نہائت کامیابی سے عمل میں آیا - جنگ عظیم دوم کے بعد 1947 میں پہلی مرتبہ انگلستان کی شمالی جرمنی میں متعین نگران حکومت نے اس کا انعقاد کروایا - اس کا مقصد یہ تھا کہ جرمنی کی...
  10. ماسٹر

    اسلامی تہذیب اور خود فریبی میں مبتلا مغرب

    آجکل کے عوام تو میڈیا سے ہی زیادہ معلومات لیتے ہیں اور ان سے ہی متاثر ہوتے ہیں - اور میڈیا میں ماضی کی خبریں نہیں ہوتیں - اس لیے اسلامی تہذیب کے متعلق ایک غلط تاثر پایا جاتا ہے - جہاں تک ماضی کا تعلق ہے تو اس کے بارے میں مغرب کے لوگوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کبھی بھی مغربی تیذیب کی جیت نہیں...
  11. ماسٹر

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    وولٹ تو برابر ہوتے ہیں مگر کرنٹ مختلف ہو تو پاور بھی مختلف ہو گی - مثال کے طور پر : Volt 12 کی بجلی Ampere 20 کی مقدار سے آئے تو کل Power اس کی 240 Watt بنتی ہے ، اور اگر Volt 240 کی بجلی Ampere 1 کی مقدار میں آئے تو بھی کل طاقت Watt 240 ہی بنے گی - بجلی کے عام آلات ان چیزوں کو ہی ادل...
  12. ماسٹر

    جرمنی: پروٹسٹنٹ چرچ کی صدر پر " الکحل کیس "

    پروٹسٹنٹ اس وقت خاصی مشکل میں ہیں کیونکہ آجکل ایک طرف سگریٹ نوشی کی ہر جگہ مخالفت ہو رہی ہے اور دوسری طرف شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے خلاف تحریکیں بھی چل رہی ہیں - کیونکہ یہ حرکت دوسروں کو نقصان پہنچانے والی سمجھی جاتی ہے - ویسے یہاں کے مزہبی لوگ بھی زیادہ شراب پینے کو برا سمجھتے ہیں -
  13. ماسٹر

    جرمنی: پروٹسٹنٹ چرچ کی صدر پر " الکحل کیس "

    جرمنی میں پروٹیسٹنٹ چرچ کی صدر Margot Kässman ہفتہ کے روز جب ہنوور شہر میں ایک سرخ سگنل پر رکے بغیر گزر گئیں تو ایک چوکس سپاہی نے روک لیا - سوال و جواب کے دوران اس نے الکحل کی بو محسوس کی چنانچہ ان کا ٹیسٹ لیا گیا - ان کے خون میں 00/0 1،54 الکحل نکلی ، جبکہ اجازت زیادہ سے زیادہ 0،5 کی ہے ، اس...
  14. ماسٹر

    گوجرانوالہ:گولڈ میڈلز کی بوچھاڑ ، کوئی حوصلہ افزائی نہیں

    جناب آپ ان کی عزت افزائی کے لیے " اردو محفل " کے نمائندہ کے طور پر ان کو ملیں اور ان کیے فوٹو کھینچ کر یہاں پر دیں - اس طرح ہم ان کو دیکھ بھی لیں گے -
  15. ماسٹر

    ٹرین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنے لائق

    ٹکٹ کافی مہنگے ہیں ، 5 سے 10 یورو تک ، مگر دیکھ کر قیمت پوری ہو جاتی ہے -
  16. ماسٹر

    چائنہ میں لوگ چائے کس طرح پیش کرتے ہیں۔

    ثابت ہوا کہ چائے پینا اور پلانا دونوں ہی صحت کے لیے اچھے !
  17. ماسٹر

    انگریزی ۔۔۔کب اور کیسے؟

    بچوں کو لوئی بھی زبان بچپن سے سکھائی جا سکتی ہے ۔ ماہرین تو کہتے ہیں کہ ایک وقت میں تین یا چار زبانیں بھی سکھائی جاسکتی ہیں - جہاں تک انگریزی کا تعلق ہے تو اس جیسی ادھوری زبانیں کم ہی ہوں گی - وہ تو بلا تردد لاتینی اور یونانی وغیرہ کے الفاظ انگریزی میں استعمال کر لیتے ہیں ، اور اس طرح زبان کو...
  18. ماسٹر

    گوجرانوالہ:گولڈ میڈلز کی بوچھاڑ ، کوئی حوصلہ افزائی نہیں

    شائد ہم میں سے اکثر کو میری طرح ان احباب کا تعارف ہی نہیں ہے - ان کا تعارف ہی کروا دیں جناب ! !
  19. ماسٹر

    بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی

    پادریوں کی بچوں سے زیادتیوں کے نئے نئے انکشافات مغربی ممالک میں وقتًا فوقتًا کیتھولک پادریوں کی جنسی بے راھ روی کے واقعات منظر عام پر آتے رہتے ہیں - آجکل اسی سلسلہ میں جرمنی میں نئے نئےَ انکشافات ہو رہے ہیں - پہلے تو یہ اکادُکا کیسوں کے طور پر ہی سامنے آتے تھے ، کیونکہ چرچ ان معاملات کی تحقیق...
Top