نتائج تلاش

  1. ماسٹر

    سوائن فلو کا خطرہ جھوٹ نکلا۔

    جرمنی کے صوبوں نے ضرورت سے بھی بہت زیادہ ٹیکے خرید لیے تھے ، جن میں سے تھوڑے ہی استعمال ہوئے ہین ، اور اب وہ دوایاں بنانے والی کمپنی سے آرڈر واپس کرنے کے لیے مزاکرات کر رہے ہیں -
  2. ماسٹر

    چند مشہور و معروف لوگ جنہوں نے اسلام قبول کیا

    بھائی جی ! یہ دلیپ کمار کونسے والے ہیں ؟
  3. ماسٹر

    دس ہزاری دورد شریف

    میری نظر میں تو درود شریف پڑھتے وقت سب سے زیادہ ضروری بات یہ ہے کہ انسان پورے جذبہ اور محبت سے ایک ایک لفظ ادا کرے - " رٹے " کی طرح زیادہ تعداد میں پڑھنا زیادہ اھمیت نہیں رکھتا -
  4. ماسٹر

    سوئٹزرلینڈ : میناروں پر پابندی کی حمایت

    شہر Basel ( ملک کا دوسرا بڑا شہر ) کے میئر نے اپنے شہر میں میناروں کے خلاف پوسٹر نہیں لگانے دیے ، اور کہا کہ یہ ا خلاق سے گرے ہوے اور توہین آمیز ہیں -
  5. ماسٹر

    خلیجی ممالک کا مشترکہ کرنسی جاری کرنے کا فیصلہ

    سوچنے کی بات یہ بھی ہے کہ سونے کی قیمت بھی تو " خیالی " ہی ہے ، جیسے کاغذ کی کرنسی کی ہوتی ہے - سونے کی اصل افادیت تو اب ہے کوئی نہیں - اس کی قدر تو بس پرانی یادوں پر ہی مبنی ہے - اس کی زندگی میں ضرورت کو دیکھا جائے تو اس کی قیمت بہت زیادہ گر جانی چاہیے - اتنی کہ یہ عالمی کرنسی بننے کے قابل...
  6. ماسٹر

    یورپ میں برف باری

    یورپ میں تو آجکل شدید سردی کی لہر آئی ہوئی ہے ۔ فلائیٹیں کینسل ہو رہی ہیں ، سڑکیں‌ جام ہو گئی ہیں اور کئی جگہ تو ٹرینیں بھی رک گئی ہیں - کینکہ سڑکوں پر دن رات نمک چھڑکا جا رہا ہے ، اور ائر پورٹوں پر ہر وقت برف ہٹانے والے بلڈوزر چل رہے ھیں ، اس لیے زندگی کا کاروبار مکمل طور پر رکا ہوا نیں...
  7. ماسٹر

    دنیا کے تعجب خیزراستے

    فوٹو نمبر 12 کو میری طرف سے % 100 نمبر !
  8. ماسٹر

    ایک جرمن صحافی کا مضمون۔ اندھی بہری قوم (افغانستان پر نئی امریکی پالیسی(

    یہ حقیقت ہے کہ جب بُش جونئر دوسری دفعہ صدارت کے لیے کھڑا ہوا تو پاکستان میں ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار کے حق میں دعائیں ہو رہی تھیں ، مگر ماہرین اس وقت بھی کہ رہے تھے کہ اس کی آئندہ کی پالیسیوں پر تو غور کرو - وہ پاکستان کے حق میں بہت خطرناک ہیں - یہی بات اوباما کے انتخاب کے بعد بھی کہی جا رہی...
  9. ماسٹر

    خلیجی ممالک کا مشترکہ کرنسی جاری کرنے کا فیصلہ

    جناب ! متحدہ عرب عمارات تو اس وقت خود مالی بحران کا شکار ہو چکی ہیں - گذشتہ دنوں دوبئی کو فوری طور پر کنگال ہونے سے بچانے کے لیے ابو ذ ہبی نے 10 ارب ڈالر کی امداد دی ہے -
  10. ماسٹر

    بیوی کو اپنی پلکوں پہ بٹھا لو

    اور اگر پڑوسنیں چار سے زیادہ ہوں تو ؟ ؟
  11. ماسٹر

    جنگ 1965 کی نایاب تصاویر

    میجر جنرل اختر حسین ملک ( ہلال جراَت) اپنی GOC 12 th. ڈویژن کے ساتھ بہت کامیابی سے کشمیر فتح کرتے ہوئے سری نگر کی طرف بہت آگے نکل گئے تھے -مگر ان کو زبر دستی روک دیا گیا تھا - اور ان کی جگہ یحیٰ خان کو کمانڈ‌ دے دی گئی - یہ 1965 کی جنگ کی سب سے بڑی غلطی تھی -
  12. ماسٹر

    فٹبال ورلڈ کپ 2010

    ان ممالک میں سپین بھی شامل کر لیں ! !
  13. ماسٹر

    ٹرین ویرانے میں چھوڑ کر ڈرائیور عید کی نماز پڑھنے چلا گیا

    بعد میں چاچا ڈرائیور کس کس کو عیدی دیتا ؟
  14. ماسٹر

    سوئٹزرلینڈ : میناروں پر پابندی کی حمایت

    Eu کے ممالک کی اکثریت بھی اس فیصلہ سے خوش نہیں ہے - بعض مبصرین نے تو یہاں تک کہ دیا ہے کہ اتنی زیادہ جمہوریت بھی اچھی نہیں -
  15. ماسٹر

    میسی سال کے بہترین یورپی فٹ بالر

    میسی کو تو ابھی سے دوسرا " ماراڈونا " کہا جا رہا ہے -
  16. ماسٹر

    ٹرین ویرانے میں چھوڑ کر ڈرائیور عید کی نماز پڑھنے چلا گیا

    سواریوں کو کیوں نہیں ساتھ لے گیا ؟
  17. ماسٹر

    دنیا کے سب سے طاقت ور بینکنگ خاندان کا پردہ فاش !

    اچھی معلومات کا شکریہ ! ! (آج تک " روٹ شیلڈز " تو سنا تھا ۔ " روٹھ چائلڈز " پہلی دفعہ سنا ہے )
  18. ماسٹر

    سوئٹزرلینڈ : میناروں پر پابندی کی حمایت

    ریفرینڈم سے قبل میناروں کے حق میں اکثریت نظر آتی تھی ۔ مگر نتائج نے سب کو حیران کر دیا ہے - اب دیکھنے والی بات یہ ہے کہ اس کا اثر دوسرے ملکوں پر کیا پڑتا ہے - خاص طور پر فرانس اور ہالینڈ جیسے ممالک پر -
Top