نتائج تلاش

  1. ماسٹر

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    میرے علم میں کوئی اسلامی قانون ایسا نہیں ہے ، جو غیر مسلموں کو تبلیغ سے روکتا ہو - اگر کسی کے علم میں ہو تو مہربانی کر کے بتا دے ! ! !
  2. ماسٹر

    یورپ کا بکرا

    بکروں میں بھی انسانیت ؟ ؟ ؟
  3. ماسٹر

    امریکی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر!

    یعنی ہر ملک ہی مقروض ہے ، کوئی اپنوں کا اور کوئی دوسروں کا - ( امریکہ کا کل قرضہ 12 ٹرلین ہے ، یعنی 12 ہزار بلین ڈالر )
  4. ماسٹر

    کیا اسلام نے غلام باندی کلچر کو فروغ دیا ہے!!؟

    قدیم زمانہ میں غلام زیادہ تر جنگی قیدیوں کی حیثیت سے آتے تھے - جن کو آج کی مغربی دنیا میں بھی کوئی آزادی نہیں ہے -
  5. ماسٹر

    کیا اسلام نے غلام باندی کلچر کو فروغ دیا ہے!!؟

    اسلام نے تو غلام کے اتنے حقوق مقرر کیے ہیں کہ آج کے ترقی یافتہ ممالک بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے - آج کے عام ملازم کے وہ حقوق بھی کہاں ہیں جو اسلام نے غلام کے مقرر کیے ہیں - ان کا ہر طرح سے خیال رکھنا مالک کا فرض قرار دیا گیا - ( حضرت علی رضی ا للہ تعالٰے کا اپنے غلام کے لیے اپنے...
  6. ماسٹر

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    میرے نزدیک تو اس کو حق نہیں سمجھنا چاہیے - اور نہ ہی اس کو تحفظ دینے کا کوئی جواز ہے - اسلام کی تعلیم سے ہمیں یہی سبق ملتا ہے -
  7. ماسٹر

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    جب تک کوئی برائی انفرادی طور پر اور چھپ کر چوری چوری ہو ، اس وقت تک واپسی کا دروازہ بھی کھلا رہتا ہے - مگر جب برائی کو ایک حق کے طور پر تسلیم کر لیا جائے تو اصلاح کا دروازہ ہمیشہ کے لیے بند ہو جاتا ہے - اور تباہی کا دروازہ چوپٹ کھل جاتا ہے -
  8. ماسٹر

    روس:آئس فشنگ ایڈونچر

    یہ یہاں آئیں کیسے ؟ ؟
  9. ماسٹر

    دیوار برلن کے انہدام کو 20 سال ہو گئے ، ایک انقلابی واقعہ

    9 نومبر کو دیوار برلن گرے 20 سال ہو گئے - جس نے28 سال تک ایک طرح سے پہلی اور دوسری دنیا کے درمیان بارڈر کا کردار ادا کیاتھا - دوسری جنگ عظیم میں جب جرمنی کو شکست ہو گئی تو فاتح قوموں نے اس ملک پر کنٹرول قائم رکھنے کی خاطر اس کو چار حصوں میں تقسیم کر دیا - شمالی علاقہ میں برطانیہ ، وسطی...
  10. ماسٹر

    ڈیول فش

    http://www.ahgz.de/news/pages/pics/show/200_008_127126_Fischnach.jpg
  11. ماسٹر

    ہٹلر اور Nazis

    آخری تصویروں میں سے ایک تصویر جس میں ہٹلر نے ایک نوجوان کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے ، یہ جنگ کے آخری دنوں کی ہے ۔ جب ہار ہو رہی تھی اور محاز پر بھیجنے کے لیے جوان مرد نہ بچے تھے تو کمسن بچوں کو بھی جنگ میں جھونک دیا گیا اور ان میں سے کوئی کم ہی محاز سے زندہ واہس آیا تھا -
  12. ماسٹر

    توتھ پیک سے بنی عمارتیں

    - - - - واہ ! ! یہ تو پورا میوزیم ہے -
  13. ماسٹر

    لو آگیا آرٹ کا نمونہ

    - - - - - - کمال ہے ۔ بہت خوب ! ! !
  14. ماسٹر

    دنیا کے ممالک میں سب سے اونچا معیار زندگی ناروے کا ( uno )

    یہ بات درست ہے ! خاص طور پر آئس لینڈ پر تو مالی بہران کا بہت برا اثر پڑا ہے -
  15. ماسٹر

    دنیا کے ممالک میں سب سے اونچا معیار زندگی ناروے کا ( uno )

    اقوام متحدہ ہر سال تمام دنیا کے ممالک کے اعداد و شمار پر مشتمل ایک لِسٹ Human Development Report کے نام سے شائع کرتی ہے ، جس سے ان ملکوں کے معیار زندگی کا اندازہ ہوتا ہے - اس سال کی رپورٹ میں 2007 کے اعدادوشمار مد نظر رکھ کر حساب لگایا گیا ہے ، جس کے مطابق سب سے اونچا معیار زندگی ناروے کا...
  16. ماسٹر

    دنیا کا سب سے بڑا عوامی میلہ Oktoberfest

    دو تازہ خبریں ! -- " القاعدہ " کی دھمکی کے بعد Oktoberfest کے علاقہ پر ہر قسم کی پروازوں پر مکمل پابندی ۔ - Michael jackson کے والد کو میلے کے اندر جانے سے یہ کہ کر روک دیا گیا ، کہ ابھی ابھی بیٹے کی وفات ہوئی ہے ، اس لیے اس وقت اس قسم کا شغل میلہ مناسب نہیں ہے -
  17. ماسٹر

    دنیا کا سب سے بڑا عوامی میلہ Oktoberfest

    اس میلے پر حد کے اندر رہ کر پینا عام حالات کی نسبت بہت زیادہ مشکل ہوتا ہے ۔جوں جوں شام ہوتی جاتی ہے "ٹن " لوگوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا جاتا ہے ۔ ( کیونکہ یہاں پر بیر ایک ایک لیٹر کے بھرے ہوئے جگ نما گلاسوں میں ہی پی جاتی ہے ، جو میلے کیلیے خاص تیار کی جاتی ہے اور اس میں الکحل بھی زیادہ...
  18. ماسٹر

    دنیا کا سب سے بڑا عوامی میلہ Oktoberfest

    جرمنی کےتیسرے بڑے شہر میونخ میں 1810 سے یہ میلہ ہر سال ہو رھا ہے - اس سال بھی یہ 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک شہر کے ایک 4 مربع کلو میٹر بڑے میدان میں بڑے بڑے شامیانوں میں اور کھلے آسمان کے نیچے ہو رہا ہے جن میں بیک وقت ایک لاکھ سے زیادہ افراد کے بیٹھنے کا انتظام موجود ہے - اس میلے کی شہرت...
  19. ماسٹر

    ناروے کے ملکی انتخابات میں پاکستانیوں کا کارنامہ!

    میں نہیں سمجھ سکتا کہ اسلام کا پوری طرح دفاع کرنے والی ایک مسلمان نوجوان خاتون کو یورپ میں کوئی ممبر بنانے کا شوق رکھتا ہو- یہاں تو اسلام پر اعتراض کرنے والیوں کو خوب اٹھایا جاتا ہے-
  20. ماسٹر

    دنیا کا موٹا ترین آدمی

    http://www.myvideo.de/watch/3030033/Der_Dickste_Mann_der_Welt
Top