نتائج تلاش

  1. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اس فیصلے کے بعد یہ بھی واضح ہو گیا ہے کہ پورے ملک میں سپریم کورٹ وہ واحد ادارہ ہے جو آئین و قانون کی پاسداری کرتا ہے اور سپریم کورٹ میں تمام فیصلے باقاعدہ آئین و قانون کی روشنی میں کیے جاتے ہیں ۔۔ (ماضی میں کیے گئے فیصلوں کا سپریم کورٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے کہ وہ ن لیگیوں کے ذہن کی پیداوار ہیں...
  2. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    "کنٹینر اور کھانا پہنچانے والا چند ہی گھنٹوں میں بوکھلا گیا اور امن کی فاختہ بن گیا" :D
  3. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اس ملک میں یہ روایت ڈال دی گئی ہے کہ جب تک آپ املاک نہیں جلاتے ۔۔ جلاو گھیراو نہیں کرتے تب تک صاحب اقتدار کے کانوں پہ جوں نہیں رینگتی ۔۔ ہم بھی پر امن احتجاج کے حق میں ہیں ۔۔۔ راستے بند کرنے اور املاک کو جلانے کے مخالف ہیں اور اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ لیکن کیا کیا جائے کہ اس ملک میں صاحب...
  4. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    126 دن اس ملک کو یرغمال بنانے والا کس منہ سے یہ بات کر رہا ہے کہ دھرنوں سے ریاست کمزور ہوتی ہے ۔ اور قابل تعریف ہیں وہ لوگ جو اب دھرنوں کے نقصانات گنوا رہے ہیں ۔ جلاو گھیراو کبھی بھی کسی مسئلے کا حل نہیں رہا ۔ اور نہ ہی کوئی عقل مند انسان اس کی حمایت کر سکتا ہے ۔ لیکن پر امن رہتے ہوئے احتجاج...
  5. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    لوگ کہتے ہیں خان کو سیاست نہیں آتی ۔ مجھ سمیت لاکھوں افراد کو واجب القتل کے فتوے اور جرنیلوں کے خلاف استعمال کی گئی زبان کا علم نہیں تھا لیکن 22 کروڑ عوام کو یہ خبر پہنچا کر اور بتا کر کیا الٹا فوج سے دشمنی نہیں کی گئی ؟؟ کہ ہر کوئی تسلی سے سن بھی لے اور جان بھی لے کہ جرنیلوں کے خلاف ایسا...
  6. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    توہین رسالت کیس میں آسیہ بی بی کو بری کئےجانے کے عدالتی فیصلے پر تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی، لاہور،راول پنڈی سمیت کئی چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج کیاجارہاہے۔ پنجاب بھرمیں عوامی اجتماعات پردفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ جلسے جلوس، سڑکوں پراحتجاج کرنے پرپابندی ہوگی۔...
  7. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک آرمی ٹریننگ سنٹر میں انسٹرکٹر نے ریکروٹس کو کہا : آپ لوگوں کے لیے ایک اچھی اور ایک بری خبر ہے ۔ اچھی خبر یہ ہے کہ آپ اپنے پرانے اور گندے موزے تبدیل کرنے جا رہے ہو ۔ اور بری خبر یہ ہے کہ آپ لوگ آپس میں ایک دوسرے سے موزےتبدیل کرو گے :D نوٹ : خبردار اگر کسی نے موزوں کی جگہ سیاست دان...
  8. ابوعبید

    موبائل کی عادی خاتون کا "آئی فون" کتبہ

    فرق تو واقعی ہے :) کہ کچھ لوگوں کے مزاح کو مزاح سمجھ لیا ہے جب کہ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. ابوعبید

    تخلیق یا ارتقاء

    محفل پہ تمام شعبہ جات جو سیکھنے سکھانے سے متعلق ہیں ان کے مقصدپہ سوالیہ نشان لگا رہے ہیں ۔:)
  10. ابوعبید

    تخلیق یا ارتقاء

    محفل پہ موجود علمی بحث والی ساری لڑیوں کو ختم کر دینا چاہیے اگر ان کی وجہ سے حقائق نہیں بدل سکتے تو :)
  11. ابوعبید

    موبائل کی عادی خاتون کا "آئی فون" کتبہ

    یہ سارے لوگ بھی آپ کے فتوے کی زد میں آ گئے ہیں :heehee: خود پہ تنقیداور طنز شاید کوئی معیوب بات نہیں ہے :)
  12. ابوعبید

    موبائل کی عادی خاتون کا "آئی فون" کتبہ

    ایسا کتبہ پاکستان میں ہوتا تو اس کی مدتِ عمر زیادہ سے زیادہ دو یا تین ہوتی ۔ :)
  13. ابوعبید

    تخلیق یا ارتقاء

    آدھے بھرے اور آدھے خالی گلاس والی بات کر رہے ہیں آپ ۔ جو شعور اللہ نے انسان کو ودیعت کیا ہے اس کے مثبت استعمال کی سینکڑوں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں مثالیں موجود ہیں لیکن جب ذہنی طور پہ پست اور معذور لوگوں کے ہاتھوں میں قوت اور اختیار آ جائے تو وہ دنیا کا امن و سکون تباہ کرنے اور اسےجہنم بنانے...
  14. ابوعبید

    تخلیق یا ارتقاء

    اگر کسی کو لگتا ہے کہ اس کے آبا و اجداد بندر تھے تو ہو سکتاہے بندر ہی ہوں :heehee: ہمیں تو اپنے شجرہ نسب کا پتہ ہے جو الحمد للہ انسانوں سے ہی ملتا ہے جا کے :battingeyelashes:
  15. ابوعبید

    محفل کے جِن بھوت

    تحریر میں جنوں اور بھوتوں کی صنف ِ نازک کو استثنیٰ دینے پہ ہمیں شدید تحفظات ہیں :battingeyelashes:
  16. ابوعبید

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    قمر جلالوی کا شعر ہے
  17. ابوعبید

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    الیکشن سے پہلے خان صاحب کو یہ مشورہ دیا گیا تھا کہ مریخ پہ چلے جائیں ۔ لیکن وہ نہیں مانے :(
  18. ابوعبید

    بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  19. ابوعبید

    قادیانیوں کی حیثیت : شرعی اعتبار سے

    بڑی عزت اور احترام سے گذارش ہے کہ ممتاز قادری کے لیے بھی دھاگے موجود ہیں تو یہاں بات کرنے کی تُک نہیں سمجھ آ رہی ۔ میں سمجھا شاید اسی دھاگے میں ہر طرح کی بحث ممکن ہو سکتی ہے ۔
Top