نتائج تلاش

  1. ابوعبید

    قادیانیوں کی حیثیت : شرعی اعتبار سے

    لبرل ازم اور الحاد دونوں ایک ہی چیز ہیں یا الگ الگ ؟؟ طالب علمانہ سوال ہے ۔ دونوں میں کیا فرق ہے ؟ اگرمثالوں سے ممکن ہو سکے تو سمجھا دیں ۔ شکریہ
  2. ابوعبید

    قادیانیوں کی حیثیت : شرعی اعتبار سے

    اس طرح تو عیسائی کس عدالت کے فیصلے کے تحت عیسائی ہیں اور ہندو کس کے تحت ہندو ؟؟
  3. ابوعبید

    چندہ ضرور مانگیں لیکن ابتدا خود سے کریں۔

    چندہ ضرور مانگیں لیکن ابتدا خود سے کریں۔
  4. ابوعبید

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    حضور ﷺ کے دور میں جب چندہ مانگنے کی نوبت آئی تو بعد میں بننے والےایک خلیفہ نے اپنے سارے گھر کا سامان حضورﷺ کی خدمت میں پیش کر دیا اور دوسرے خلیفہ نے اپنے گھر کا آدھا سامان ۔ جب کہ یہاں معاملہ الٹ ہے ۔
  5. ابوعبید

    قادیانیوں کی حیثیت : شرعی اعتبار سے

    اس تھریڈ میں اس موضوع کو بھی شامل کر لیا جائے کہ اگر کوئی غیر مسلم خود کو ببانگ دہل مسلمان کہےتو اس کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے ۔
  6. ابوعبید

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    تحریک انصاف فی الحال ایسے کسی ریلیف کی حامی نہیں ہے ۔ جلسے میں تقریر کرنے اور 22 کروڑ آبادی کے ایک ملک پہ حکومت کرنے اور اسے سیدھی راہ پہ لے کرآنے میں بہت فرق ہوتا ہے ۔ اللہ کرے کہ جلد ہی یہ حکومت اس مائنڈ سیٹ سے نکل آئے کہ عملی اقدامات کی طرف توجہ دیں بجائے اس کہ کہ حاضرین کو نعروں کی میٹھی...
  7. ابوعبید

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    کچھ ضرور ہو سکتی ہیں ۔ لیکن تمام نہیں ۔ قادیانیت میں تو سر سے پاؤں تک یہی عالم ہے ۔
  8. ابوعبید

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    متفق عاطف بھائی سے ۔ ویسے عاطف میاں کے طرفداروں سے سوال ہے کہ جس کی علمی قابلیت اور ذہانت پہ لکھ لکھ کے صفحے کالے کر دئیے ہیں اس کی علمی قابلیت اور ذہانت تب کہاں تھی جب اس نے قادیانیت اختیار کی ؟؟ کوئی بھی معمولی عقل رکھنے والا انسان مرزا قادیانی کی زندگی اور تعلیمات کا مطالعہ کر کے اس پہ چار...
  9. ابوعبید

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    قادیانیوں کا یہ عقیدہ اور نظریات تمام مسلمانوں لیے ہے ۔۔ جو انہیں مسلمان تسلیم نہیں کرتے ۔
  10. ابوعبید

    تازہ غزل : دیارِ شوق کے سب منظروں سے اونچا ہے

    کیا ہی خوبصورت اشعار ہیں ۔۔ کیا کہنے سر ۔
  11. ابوعبید

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    5 سال بعد بھی تحریک انصاف کی حکومت سےپوچھیں گے کہ حکومت نےاپنے دور اقتدار میں کیا کیا تو متوقع جواب یہ ہو سکتا ہے ۔ عاطف میاں کو تو ٹیم میں شامل نہیں ہونے دیا ۔:eek:
  12. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :laughing::laughing::laughing:
  13. ابوعبید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جہلائے بد زبان بنیں رہبران قوم علمائے خوش کلام کو بس گم رہی ملے اے جذبۂ سپردگی خود کو ذرا سنبھال ایسا نہ ہو تجھے بھی وہی بے رخی ملے یعقوب راہی
  14. ابوعبید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ کسی بھی قوم کا بھائی ہو ، کرو کوششیں کہ بھلائی ہو کسی بات پہ نہ لڑائی ہو ، یہی انبیا کا پیام ہے جولیس نحیف دہلوی
  15. ابوعبید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آتا ہو ملک و قوم کی عزت پہ جس سے حرف ہم نے خدا گواہ وہ ہر بات کاٹ دی نیر قریشی گنگوہی
  16. ابوعبید

    ’پاکستان تحریک انصاف‘ کے دور حکومت میں پہلا لانگ مارچ

    اللہ سے دعا ہے کہ تمام معاملات خیرو عافیت سے نمٹ جائیں۔ اور کوئی جانی و مالی نقصان نہ ہو ۔ آمین
  17. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    55 روپے والا ہیلی کاپٹر اب بازار میں ہر خاص و عام کے لیے دستیاب ہے ۔
Top