نتائج تلاش

  1. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دیکھیں حامد ہیلی کاپٹر میں سفر کرنے سے آپ خدا کے اور زیادہ نزدیک ہو جاتے ہیں ۔ خلیفہ مدنی ریاست
  2. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب لڑکے 14 اگست کو ہیلی کاپٹر کے سائیلنسر اُتار کر ون ویلنگ کریں گے ۔ ایک خبر
  3. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    موٹر سائیکل پارکنگ ۔ 20 روپے کار پارکنگ ۔ 30 روپے ہیلی کاپٹر پارکنگ ۔ 50 روپے
  4. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران خان وزیر اعظم ہیں کیا وہ ٹیکسی پر بنی گالا جائیں ۔ فواد چودھری اس چٹکلے کو پڑھتے ہوئے سائیکل پر آفس جانے والے یورپ کے وزرائے اعظم کی مثالیں یاد رکھیں ۔ شکریہ
  5. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ نے تو کہا تھا میں ان سب کو رلاوٗں گا جب کہ آپ نے سب کو ہنسا ہنسا کے مارنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے ۔
  6. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تحریک انصاف کے ایجنڈا میں جنگلوں کی بقا بھی شامل ہے تو عین ممکن ہے کہ ماچس کی ڈبیا ہیلی کاپٹر کے جھولے سے زیادہ مہنگی ہو جائے ۔
  7. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چرس کا ایک سُوٹا لگا کر اُڑنے والی فیلنگ = ہیلی کاپٹر کا خرچہ 55 روپے فی کلومیٹر
  8. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر میں سموکنگ چھوڑ دوں تو میں بھی ہیلی کاپٹر پر سفر کر سکتا ہوں؟؟؟؟؟ ایک سموکر کااستفسار ۔
  9. ابوعبید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جاسم بھائی کے حالیہ مراسلے دیکھ کے یہ فقرہ بار بار ذہن میں آ رہا ہے کہ "آپ کسی کو دو چار دن کے لیے انصافی بنا سکتے ہیں ہمیشہ کے لیے نہیں " :D پٹواریوں کی ہمت دیکھیں کہ انہوں نے پورے 90 دن کی قسم کھائی ہے :cool:
  10. ابوعبید

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    چھوٹی چھوٹی باتوں کو پکڑ کے رگیدنےکی بنیاد بھی تو تحریک انصاف ہی نے رکھی ہے ۔ اب بھگتیں :battingeyelashes:
  11. ابوعبید

    مجھے تو ہم مکتبی کے دن یاد آ گئے ہیں ۔۔۔۔۔ کہ میں اسے پڑھ رہا ہوں اور وہ کتاب دیکھے احمد فراز

    مجھے تو ہم مکتبی کے دن یاد آ گئے ہیں ۔۔۔۔۔ کہ میں اسے پڑھ رہا ہوں اور وہ کتاب دیکھے احمد فراز
  12. ابوعبید

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    یو ٹرن لینے کی عادت اتنی جلدی تھوڑی جائے گی :heehee:
  13. ابوعبید

    مبارکباد اے خان کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد ۔۔ چھوٹے بھائی ۔ سلامت رہیں ۔ آباد رہیں
  14. ابوعبید

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    کام تو عدلیہ کا ہے لیکن کیا کریں عدلیہ ڈیم بنانے میں مصروف ہے ۔:daydreaming:
  15. ابوعبید

    عثمان بزدار پر قتل کا الزام، تحقیقات میں حقائق سامنے آگئے: اصل قاتل کوئی اور مگر ہم نام ہے

    یہاں آپ کے قائد محترم کا ایک جملہ کوٹ کرنا چاہوں گا ۔ ہم حزب مخالف میں ہیں ہمارا کام الزام لگانا ہے جبکہ ثابت کرنا حکومت کا کام ہے۔
  16. ابوعبید

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    ان اراکین کوصادق و امین حکوممت میں شامل کر کے وزارتیں دے دی گئی ہیں کیا اسے استثنا نہیں کہہ سکتے ؟؟ اور ان میں سے کچھ ارکان ایسے بھی ہیں جو ثابت شدہ صادق و امین ہیں ۔ جنہوں نے کروڑوں کے قرض معاف کروائے تھے ۔ جنہوں نے بلوچستان کے غریب اور بھوک سے مرتے ہوئے بچوں کو بھی نہیں چھوڑا۔ کس کس کی صفائی...
  17. ابوعبید

    عثمان بزدار پر قتل کا الزام، تحقیقات میں حقائق سامنے آگئے: اصل قاتل کوئی اور مگر ہم نام ہے

    حکومت میں رہ کر کیسی کیسی سننی پڑتی ہیں اس کا اندازہ تو ابھی آگے چل کر ہو گا ۔ یہ تو آغاز ہے پیارے بھائی ۔ یاد رکھیں کہ اس وقت آپ نواز حکومت کی جگہ ہیں اور نواز و دیگر پاکستان تحریک انصاف کی جگہ:D
  18. ابوعبید

    عثمان بزدار پر قتل کا الزام، تحقیقات میں حقائق سامنے آگئے: اصل قاتل کوئی اور مگر ہم نام ہے

    ویسے جنرل نالج کے لیے پوچھنا تھا کہ ان 18 اراکین میں سے کسی ایک کا بھی نام کبھی قائد ِ محترم کی زبان پہ نہیں آیا ۔
  19. ابوعبید

    خدارا یہ سوچنا کہ سو بار کہہ چکا تُک بندی :)

    خدارا یہ سوچنا کہ سو بار کہہ چکا تُک بندی :)
Top