نتائج تلاش

  1. ابوعبید

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    تحریک انصاف بھی تواپوزیشن میں رہ کے یہی کرتی رہی ہے بھائی ۔ بے جا تنقید۔:) اب اگر دوسرے لوگ تحریک انصاف کو برداشت کر رہے ہیں تو آپ بھی برداشت کریں :go-away:
  2. ابوعبید

    گاہے بگاہے سیاسی لڑیوں میں تبصرے پکے ہوئے کان ہی ہیں :)

    گاہے بگاہے سیاسی لڑیوں میں تبصرے پکے ہوئے کان ہی ہیں :)
  3. ابوعبید

    عثمان بزدار پر قتل کا الزام، تحقیقات میں حقائق سامنے آگئے: اصل قاتل کوئی اور مگر ہم نام ہے

    عثمان بزدار صاحب تحریک انصاف کے رکن ہیں کیا یہ کافی نہیں ہے جو مزید ثبوت مانگ رہے ہیں فرشتہ ہونے کے ؟؟:eek:
  4. ابوعبید

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    اتنا سروکار تو ہے کہ ایک اصول کی بنیاد پہ پوری ریاست اسلامی فلاحی ریاست بننے جا رہی ہے :) جہاں تک مجھے یہ بات سمجھ آئی ہے وہ یہ ہے کہ، پاکستان تحریک انصاف کی اسلامی فلاحی ریاست صرف ایک اصول پہ قائم ہو گی جو کہ عدل اور مساوات ہے ۔ باقی تمام اقدار اور اصولوں سے اس ریاست کا کوئی واسطہ نہیں ہو گا...
  5. ابوعبید

    ابھی تو صرف تقریر کی ہے تو کان پک گئے ہیں تعریفیں سن سن کے ۔ حقیقت میں کچھ کر لیا تو اللہ نہ کرے...

    ابھی تو صرف تقریر کی ہے تو کان پک گئے ہیں تعریفیں سن سن کے ۔ حقیقت میں کچھ کر لیا تو اللہ نہ کرے یہ سپورٹرز خوشی کے مارے خود کشی نہ کر لیں۔
  6. ابوعبید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سنا ہے لوگ بیٹھے ہیں اسے لے کر اندھیرے میں وہ خوشبودار باتوں سے چراغاں کر رہا ہوگا عاطف کمال رانا
  7. ابوعبید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل درد اور الم میں گرفتار ہی بھلا یہ بے نصیب عشق کا بیمار ہی بھلا ہر گلبدن کے عشق میں دیتا ہے مجھ کو رنج پہلو میں ایسے دل کی جگہ خار ہی بھلا عبد الحئی تاباں از دیوان تاباں صفحہ نمر 18
  8. ابوعبید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سُرمہ ہوئے سما گئے ان کی نگاہ میں آنکھوں میں گھر کیا تو گریں گے نظر سے کیا آغا حجو شرف از دیوان آغا حجو شرف صفحہ نمبر33
  9. ابوعبید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ غیر سے ملے ہیں گلے میرے سامنے ماتم ہے زندگی کا مجھے عیدگاہ میں داغ دہلوی
  10. ابوعبید

    غزل براے اصلاح و تنقید

    اچھی کوشش ہے ۔ سلامت رہیں
  11. ابوعبید

    آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو ٭ راحت اندروی

    شکریہ رہنمائی کے لیے ۔ ضرور جلد ہی انشاءاللہ
  12. ابوعبید

    وادئ ناران کی سیر

    خچر وہاں سے آنسو جھیل کے بیس کیمپ تک جانے کے لیے ہوتے ہیں۔ اگر رستہ کھلا ہو تو آنسو جھیل بھی اپنے حسن میں کوئی ثانی نہیں رکھتی۔لیکن وہاں تک پہنچنا کافی مشقت کا کام ہے ۔
  13. ابوعبید

    وادئ ناران کی سیر

    خوبصورت روداد ۔ ملکہ پربت کے بارے میں ایک چیز مشہور ہے کہ اس کی چوٹی پہ ہروقت بادل کا ایک ٹکڑا موجود رہتا ہے ۔ اس میں کس حد تک صداقت ہے ؟؟ جب مجھے وہاں جانے کا اتفاق ہوا تھا تب سارے دن کے دوران بادل کے کچھ ٹکڑے موجود رہے تھے وہاں ۔
  14. ابوعبید

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کی ہمیشہ سے یہ روایت رہی ہے کہ ہر وہ کام جس کی مخالفت کی بنیاد پہ یہ سیاست کرتے ہیں وہی کام جب خود کرتے ہیں تو مجال ہے کہ ذرہ برابر بھی شرمندہ ہوتے ہوں ۔ پشاور میں میٹرو بس سے لے کر حکومت میں آکر قرضے لینے تک ہر وہ کام جو دوسری حکومتوں کے لیے ناجائز ہوتا ہے وہ پی ٹی...
Top