نتائج تلاش

  1. ص

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    پتھراو کر رہا ہے وہ خود اپنی ذات پر کیا دل کے مسئلے کا کوئی اور حل نہ تھا قیصرالجعفری
  2. ص

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    کسی کے ساتھ گئیں دل کی دھڑکنیں قیصر پھر اس کے بعد محبت کا حادثہ نہ ہوا قیصرالجعفری
  3. ص

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اسے کیا خبر کہ شکستگی ہے جنوں کی منزل آگہی جو متاع شیشہ دل لئے سر کوئے یار نہیں گیا قیصرالجعفری
  4. ص

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    لوگ قسطوں میں مجھے قتل کریں گے شائد سب سے پہلے مری آواز پہ تلوار گری اگلے وقتوں میں سنیں گے درودیوار مجھے میری ہر چیخ مرے عہد کے اس پار گری قیصر الجعفری
  5. ص

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    قیصر ہمیں دنیا نے سمجھ کر بھی نہ سمجھا الجھے ہی رہے کاکل اردو کی طرح ہم قیصرالجعفری
  6. ص

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    مجھے سب جانتے ہیں یہ تو میں بھی نہیں جانتی آپ نے کیسے جان لیا ؟ اور واقعی دکھی آتما تو بالکل نہیں ہوں :) تھینک یو مقدس جو آپ نے یاد رکھا خوبصورت اور انوکھا انداز تحریر
  7. ص

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    مجھے تو فرحت کیانی کی کمی بھی محسوس ہوتی ہے ۔
  8. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 55: عید

    اتنی فراخدلی سے دھنیا ڈالا ہے کہ اچار گوشت کی جگہ دھنیا گوشت کا گمان ہورہا ہے۔
  9. ص

    تعارف ہوے تم دوست جس کے

    خوش آمدید
  10. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    ایک شعر غدیر کے نام سخن تھے ،اور زباں سے ادا نہ ہوتے تھے ترا کرم کہ نظر سے تری ، ادا ہوے ہم
  11. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    غدیر مجھے ہرگز برا نہیں لگا بلکہ آپ کی محنت کی داد دیتی ہوں :)
  12. ص

    میں ہوں کہ مجھ کو دیدہ بینا کا روگ ہے۔۔۔۔

    میں ہوں کہ مجھ کو دیدہ بینا کا روگ ہے۔۔۔۔
  13. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بہت شکریہ غدیر آپ کی محبت ہے اتنی محنت سے آپ نے تمام محفلین کے لیے اشعار لکھے ( گو میرے لیے لکھے اشعار میری شخصیت کی عکاسی نہیں کرتے :) ) مگر آپ کی محبت کی مقروض ہوں ۔ :)
  14. ص

    عید مبارک

    عید مبارک
  15. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 55: عید

    اور پانچ سے زیادہ ہو گئیں تو ؟؟ :)
  16. ص

    مبارکباد عید مبارک

    آپ کو بھی عید مبارک
  17. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 55: عید

    میں نے تین سے زیادہ کرنی ہیں :)
  18. ص

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    زیک کو اس عرس کا اعزازی مجاور بھی بنایا جاسکتا ہے :)
  19. ص

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    زیک کو اس عرس کا اعزازی مجاور بھی بنایا جاسکتا ہے :)
Top