نتائج تلاش

  1. ص

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    انگلش لوگ بھی فیملی کے ساتھ ہی ہالیڈیز پر جاتے ہیں :)
  2. ص

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    آپ بھی اپنے سفر نامے شئیر کیجیے ۔
  3. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    لولز اچھا ہوا نہیں دی مگر یہ بات یاد رکھیے کہ میں محفل کو آپ جتنا نہیں جانتی تو ہوسکتا ہے غلط ہوں ۔
  4. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    آپ نے ہمیشہ رواداری برتی ہے اب کیوں ماضی کو لے کر حال کو تلخ کر رہے ہیں ۔ ایسی باتیں آپ کو سوٹ نہیں کرتیں آپ محفل کے ہر دلعزیز رکن رہے ہیں :) :)
  5. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    مجھے پتہ تھا آپ یہی لکھیں گے :) آئیزل ورتھ سے بھیجتی ہیں
  6. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    میری ایک دوست ہیں سیالکوٹ سے وہ جب بھی بناتی ہیں مجھے ضرور بھیجتی ہیں ۔
  7. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    وسیع النظری اور وسعت فکر علم تربیت اور مطالعے کے محتاج ہیں عائشہ اور ہمارے ہاں مردوں کو اس کی عورتوں سے کہیں زیادہ ضرورت ہے کہ وہ جس احساس برتری کے ساتھ جنم لیتے ہیں وہ اس معاملے میں ان کا دشمن ثابت ہوا ہے ۔
  8. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    یہ توازن بہت کم لوگوں میں پایا جاتا ہے جنسی امتیاز کے بغیر :)
  9. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    کسی بھی بات کو جاننے کے لئے اس کے پس منظر اور اس کے پیچھے چھپے عوامل پر غور کرنا پڑتا ہے ہر بات کا سیدھا جواب نہیں ہوتا ۔
  10. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    عائشہ میں پھر وہی بات کروں گی کہ بات خواتین کی ذہنی تربیت کی ہے آپ میری بات کا پس منظر نہیں سمجھیں :) آپ کے فزکس کے دھاگے بھی دیکھتی ہوں مگر میں خواتین کی شخصیت میں توازن ڈھونڈتی ہوں جو انہیں علم ،ادب، فنون لطیفہ سیاست اور مذہب پر گفتگو کی استطاعت دے اور وہ نظر نہیں آتا ۔ ایسے موضوعات شجر ممنوع...
  11. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 56: وقت

    وقت آوارگی
  12. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    سچ تو یہ ہے کہ اس وقت محفل میں توازن ہے اور یہ توازن ہی صحت مند فضا قائم کرتا ہے کچھ کہنے سننے کے لئے :)
  13. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    متفق مگر میں انتظامیہ کی نہیں صرف خواتین کی ذہنیت کے حوالے سے بات کر رہی ہوں کہ یہ مقبولیت ہی لے ڈوبتی ہے کیونکہ جہاں آپ نے اپنا اصل مطمع نظر بیان کیا وہاں مقبولیت کا گراف آٹومیٹیکلی گر جاتا ہے خواہ آپ ماڈریٹر ہوں یا عام رکن یہی سطحی معیار ہے ۔
  14. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    مقبول کا مطلب کمپلائینٹ ہوتا ہے :)
  15. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    مگر کیا روئیے ہمیں اپنی ذہنی نشونما سے روک سکتے ہیں ؟؟ میں ملائم سی وارننگ سے لے کر جارحیت اور تضحیک تک کا مقابلہ کرتی آئی ہوں کیونکہ اگر مجھے ہجوم کی ہاں میں ہاں ملانی نہیں آتی بلکہ صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنے کی مشق جاری رکھنی ہے تو یہ روئیے ہی میرا امتحان ہیں ۔ میں نے اپنی انفرادیت نہیں...
  16. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    مجھے یہ عذر بھی نامعقول لگتا ہے کہ عورت کو اجازت نہیں بولنے کی وغیرہ وغیرہ محفل کے ہزاروں دھاگوں پر بکھری زنانہ گفتگو دیکھ لیں یہاں کسی پابندی کے بغیر آنے والی خواتین صرف گپ شپ تک ہی محدود ہیں ۔ کسی تعمیری تدریسی عملی موضوع پر آپ کو ان کی گفتگو نظر نہیں آئے گی :)
  17. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    اس کی سب سے بڑی وجہ فکری اور شعوری تربیت ہے مریم جو ہمارے ہاں نہیں ہے جو عورت قوم کے مستقبل کی پرورش اور تربیت کرتی ہے وہ خود ذہنی پسماندگی کا شکار ہے ، روایت کے ڈبے سے باہر نکلنا بہت بہادری کا کام ہے اس قوم کی خواتین کے لیے جو بہت فخر سے ڈرے سہمے رہنے کو اپنا اعزاز سمجھتی ہیں ۔ تحقیق اور تدریس...
  18. ص

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    لگتا ہے آپ کا فیس بک پر تھوک کے حساب سے رومانی شاعری لکھنے والی خواتین سے پالا نہیں پڑا ۔ فرح شاہ ، فریحہ نقوی ، سیما نقوی ، صائمہ احمد ، اور خدا جانے کتنے ہی نام مگر ایک شعر یاد رکھنے کے لائق نہیں ۔ ہمارے ہاں خواتین روایت سے آگے بڑھنے کو اپنی موت سمجھتی ہیں ان کا شاعرانہ سفر مرد اور اس کی...
Top