نتائج تلاش

  1. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    ماشااللّہ محفل کی شادی شدہ بال بچے دار پریوں کے چچا ہیں تو مڈ لائف تو ازراہ مروت کہا ہے ورنہ اس سے تو آخری عمر والے چچا کا گمان ہوتا ہے :)
  2. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    یہ تو فلم سٹار فہیم ہی بتا سکتے ہیں
  3. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    آپ فلم سٹار ہیں ؟
  4. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    اطمینان رکھیے بہت سے فہیم و عاقل موجود ہیں محفل میں ( کم از کم نام کی حد تک ) اس بات کی تصدیق ممکن نہیں کہ محفل کے فہیم و عاقل خاصے پردہ دار ہیں اس معاملے میں :p
  5. ص

    جون ایلیا روح پیاسی کہاں سے آتی ہے۔۔

    تو ہے پہلو میں پھر تری خوشبو ہو کے باسی کہاں سے آتی ہے
  6. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    آپشن ڈی کے نیچے والا بےنام آپشن :mrgreen:
  7. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    مڈ لائف کرائسس :terror:
  8. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    اتنا روکھا جواب ؟؟ اتنی معصومیت سے بیچاری نے سوال کیا تھا
  9. ص

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    میرا مسئلہ یہ ہے کہ اردو ویکیبلری میں مجھے مناسب الفاظ نہیں ملتے یا دوسرے لفظوں میں اتنے ڈائریکٹ الفاظ نہیں ملتے جن سے اپنی بات سیدھے طریقے سے کہی جا سکے ( اسے آپ میری نااہلی بھی کہہ سکتے ہیں ) مگر جتنا انگلش کو جانتی ہوں اتنا ہی اس میں بغیر کسی جذباتی سازش کے اپنا مافی الضمیر بیان کرنا آسان...
  10. ص

    کچھ ستارے جگمگانے کے لیے موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ثروت حسین

    واہ سو بہانے دل لگانے کے لیے موجود ہیں۔۔
  11. ص

    وہ مخلص تھی۔۔۔۔

    آج کے زمانے میں تو اس افسانے پر ڈیٹا پروٹیکشن اور ڈسکریمینیشن جیسے سنگین الزامات لگ سکتے ہیں ۔
  12. ص

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    اردو انگریزی راضی تو کیا کرے گا قاضی ؟؟؟
  13. ص

    محفل کی بارہ دری

    اردو محفل پر بارہ دری کی پنجابی ویہڑہ ٹرانسفارمیشن ۔۔۔۔
  14. ص

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    دیسی لوگوں کی سُست ( آپ کے لیے اعراب ٹانکے ہیں ) عادات پر چُست برقی آلات نے کیا اثر دکھانا ہے ؟؟؟
  15. ص

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    میرے خیال میں دوسری زبانوں کی آمیزش نے اردو کے حسن میں اضافہ ہی کیا ہے اور ترکی اور فارسی کی چاشنی نے اردو کی سماعت میں رس ہی گھولا ہے ۔
  16. ص

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    اففف چست گشتی اور چست گولی جمالیاتی تلفظ سے عاری بار سماعت :(
  17. ص

    جن کو ہے بیٹیاں وہ یہ کہتے ہیں

    بیٹی سے بڑی کوئی نعمت نہیں ۔
  18. ص

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پھر کیا فورکاسٹ ہے اکیسویں صدی کا ؟
  19. ص

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    معیشت سے سیکوریٹی اور نیٹ ورکنگ تک یہ قوم بہت سٹرونگ ہے ۔
  20. ص

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    خدیجہ مستور کی کتاب آن لائن ہے ؟
Top