نتائج تلاش

  1. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    اسے ویک اینڈ والا جواب سمجھوں ؟؟
  2. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    پُر مزاح
  3. ص

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    نہیں سنگل ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں کچھ اس لئے بھی سنگل ہوتے ہیں کہ وہ مِنگل ہونے کی اہلیت نہیں رکھتے ( یہ انگلش والا منگل ہے اسے انگلش میں ہی پڑھا جائے )
  4. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    آسمان کو چھوڑیں کہ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے یہ بتائیے کہ یہ سنیپ چیٹ پر میں نے آپ کو ایڈ کیا ہے یا کسی اور اجنبی کو شرف بخش دیا ہے ؟؟
  5. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    جمع ہی ہوگا ایک میں " اچھی " محفلین + باقی سب محفلین
  6. ص

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    بندہ تو صرف بندہ ہی ہوتا ہے اب یہ منحصر والی تعریف کیا ہے ؟؟
  7. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔۔۔
  8. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    تبھی پُورٓن ماشی کو کیا بنا دیا :unsure:
  9. ص

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    کیوں طفل تسلیاں دے رہے ہیں ایک تو یہ وہ والی قیامت نہیں دوسرا مغربی سنگل بندے نے دنیا میں ہی جنت دیکھ لی ہوتی ہے ۔
  10. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    مغرب کی بجائے دور درشن والی کھڑکی کھولیے آپ تو مجھے سنگسار کروائیں گے محفل میں
  11. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    مجھے اب سمجھ آئی کہ پورن ماشی کی رات کون سی بٓلی چڑھائی جاتی ہے :evil:
  12. ص

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    مجھے بھی پتہ ہے کہ آپ کی امی یہاں موجود ہیں پھر بھی کتنی بہادری سے آپ کی حسرت کو لفظوں کا جامہ پہنایا ہے ۔
  13. ص

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    آپ بھی رضاکارانہ طور پر خود کو سنگل ہی سمجھیے :)
  14. ص

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    گویا ماضی میں آپ بھی یہ قیامت ڈھا چکے ہیں :)
  15. ص

    اور مجھے لگتا تھا محمداحمد آپ کے آفیشل شاعر آف محفل ہیں :)

    اور مجھے لگتا تھا محمداحمد آپ کے آفیشل شاعر آف محفل ہیں :)
  16. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    انتہائی معلوماتی
  17. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    غائبانہ مصروفیات ؟؟؟؟
Top