نتائج تلاش

  1. ص

    ون پلس تھری

    آئی ڈونٹ ڈو چیپ ایند چیر فل سو کیا کہوں :) بندہ سیدھا ووڈا فون جاسکتا ہے یا ایپل چاہیں تو میں ڈائریکشنز بھیج سکتی ہوں
  2. ص

    ایک 'جُوں' کا کھلا خط [اردو دان طبقے کے نام ] - از - محمد احمدؔ

    مسمات " جُوں " اردو میڈیم تو ہرگز نہیں لگتیں :)
  3. ص

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    اس قیامت کے لیے پہلے محبوب کا ہونا لازم ہے :)
  4. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    بروٹس یو ٹو ؟؟؟ محفل پر میں کبھی کسی خاص حلقے سے جڑ کر نہیں رہی اسی لئے میں ہمیشہ خود کو ان وزیبل محفلین میں شمار کرتی ہوں مجھے خوشگوار حیرت ہو رہی ہے یہ جان کر کہ آپ بھی ایسا ارادہ رکھتے ہیں :)
  5. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    یہ کیسی مصروفیات ہیں ؟؟
  6. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    شکریہ دراصل یہ اندھوں میں کانا راجہ کی مثال ہے چونکہ آپ سب میرے مقابلے میں کچھ زیادہ خراب نکلے اس لیے مجھے اچھی دوست کا خطاب مل گیا :D
  7. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    ایسے نذرانے مرید کی قربانی کا تقاضہ کرتے ہیں :)
  8. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    آپ کی محبت ہے اور آپ جب چاہیں بات کرسکتی ہیں :)
  9. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    میرے لیے بہت خوشی کی بات ہو گی نمرہ ۔
  10. ص

    تعارف میں صرف میں ہوں ....

    محفل میں خوش آمدید
  11. ص

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    امریکن آڈیسی کہانی میں بہت سے جھول ہیں مگر پھر بھی دلچسپ ہے
  12. ص

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میں نے بھی دیکھی تھی مگر مجھے بھی دلچسپ نہیں لگی۔
  13. ص

    تعارف میں ہوں کون

    نہیں منوں کے حساب سے مٹھائی بھی :) ان کے نذرانوں کی لسٹ اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے :)
  14. ص

    عمریں۔۔۔۔۔۔۔

    جی عاطف عمر کا احترام ہماری روایت ہے وہ یقیناً ایک مثبت عمل ہے مگر کسی کی عمر پر چہ میگوئیاں غیر مناسب ہے ۔ اور چند سالوں کے فرق سے شادی کا پیغام ایک منفی تفریق ہے ان ہزاروں لڑکیوں کے لیے جو اپنی قابلیت اور شخصیت لئے آج بھی ماں باپ کے گھر بیٹھی ہیں ۔
  15. ص

    عمریں۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے مجھے یقین نہیں آ رہا کہ کسی کی عمر کو لے کر پوسٹ بنائی جا سکتی ہے اور اس پر باقی سب کے ذومعنی تبصرے :) مہذب افراد کسی کے رنگ ، نسل یا عمر کو لے کر تفریق نہیں کرتے اسے ڈسکریمینیشن کہتے ہیں ۔ آپ معاشرے کے لیے نہیں مگر خود کے لیے جواب دہ ہیں آپ خود کو بدلیے معاشرہ خود ہی بدل جائے گا :)
  16. ص

    عمریں۔۔۔۔۔۔۔

    اففف حضرت خدیجہ کتنے سال بڑی تھیں رسول اللہ سے ؟؟
Top