نتائج تلاش

  1. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    سلامت رہیے قیصرانی کے لکھے پر مت جائیے یہ تو خدا جانے کس ہستی کا تذکرہ فرما رہے تھے میں بہت عام انسان ہوں ۔
  2. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    لندن کی خواتین فن لینڈ کی دیہی خواتین کی طرح سیدھی سادی نہیں ہیں یہاں تو آئل فیکٹری میں ڈبکیاں لگائیں تب بھی بات بنتی نظر نہیں آتی :)
  3. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    سامان کی گمشدگی شرط نہیں آپ جب چاہیں آئیں :)
  4. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    سنگل رہنے سے پانچوں گھی میں اور سر کڑاہی میں رہتا ہے اور یہ فن لینڈ کے کسی ریموٹ پنڈ میں چین ہی چین لکھ رہے ہیں ورنہ اب تک کم از کم ایک آدھ بیگم کے منظور نظر ضرور ہوتے ۔ میاں یہ قبل از مسیح قسم کی پیری مریدی چہ معنی وارد ؟؟ کوئی چاند کی ٹکٹ ، مریخ پر پلاٹ وغیرہ جیسی عقیدت دکھائیے تو سوچا جا...
  5. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    یو آر ویلکم :)
  6. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    یہاں الٹی گنگا بہہ رہی تھی میرا تو ارادہ تھا پہلی ملاقات میں ہی ان کو کوچنگ سیشن دوں پبلک اپیئرنس پر :)
  7. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    اگلے جنم تک ہر روز لکھوں تب بھی ہزار نہیں ہونے والے :)
  8. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    میں تحریر کی طوالت دیکھ کر پڑھنے نا پڑھنے کا ارادہ کرتی ہوں اختصار میرا خاصہ ہے :)
  9. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    اس ملاقات کا حال یہ تھا کہ ایک شخص اجڑے بال حالوں بے حال سلوٹوں بھری شرٹ لیے میرے مقابل کھڑا تھا ، بالوں کی پریشان حالی اور شرٹ کی سلوٹوں نے جانی پہچانی شکل کو پہچاننے سے انکار کر دیا کہ اتنی بری حالت نہیں ہوسکتی ۔ مانا کہ سنگل ہیں مگر اس حالت کا گمان نہیں تھا ۔ بہرحال موصوف سے تعارف ہوا اور...
  10. ص

    ایک آئی فون

    ارے واہ آپ بھی آخری عمر میں مسلماں ہونے کو تیار ہو ہی گئے :onthephone:
  11. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    شکریہ نایاب بھائی :)
  12. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    میں آپ کے ساتھ ہوں جاسمن
  13. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    آپ سے انشااللہ ضرور ملوں گی عثمان ٹونز سمیت :)
  14. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    یہ میری تعریف کے کندھے پر باقی سب کی برائیوں کی بندوق کس مہارت سے چلائی ہے جناب نے :) شکر کریں اس ملاقات کا حال میں نے نہیں لکھا اب تک ۔
  15. ص

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    سچ فہیم مجھے تو خود صائمہ شاہ سے عقیدت ہو گئی یہ دھاگہ پڑھ کر :):)
  16. ص

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    شکریہ لکھنے کے لئے وقت چاہیے جو مجھے ڈھونڈے سے نہیں ملتا :)
  17. ص

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    گلہ تعمیری راستہ ہے تعلق کو بچانے کا بھی اور نبھانے کا بھی ، قطع تعلق سے گلہ بہتر ہے اور بعض گلے بہت ضروری ہوتے ہیں آگے بڑھنے کے لئے ۔ یہ جو گلہ پھلانگنے کی بات ہے یہ ون وے ریلیشین شپ بن جاتی ہے جہاں ایک شخص ہمیشہ خاموش رہتا ہے برداشت کرتا ہے اور مقابل تاعمر نہیں جان پاتا کہ کتنے گلے تھے جو...
  18. ص

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    جی کام سے آڑھی ترچھی نگاہ ہی ڈالتی ہوں :)
  19. ص

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    مسلز بھی نہیں لگ رہے :)
  20. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 55: عید

    یہ تو میں بھول ہی گئی تھی
Top