علم صرف سر اٹھا کر سوال کرنے سے نہیں ملتا علم سر جھکا کر سننے کا بھی محتاج ہے وہ علم ہی کیا جو سننے کی عاجزی کے بغیر سر اٹھانے کے غرور میں مبتلا ہو جائے ۔
سوال اس توازن سے جنم لیتا ہے جو سننے کی عاجزی اور سر اٹھانے کے اعتماد کی گود میں پلتا ہے ۔
ہمارے ہاں علم اچھی نوکری کیلئے حاصل کیا جاتا ہے...