نتائج تلاش

  1. ص

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    اور اس میں اچھے شاعر پر طبعیت ادھر نہیں آتی کا نعرہ لگا کر دامن بچا لیتے ہیں :)
  2. ص

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    مقدس اتنے پرزور پلیز سے شرمندہ مت کریں کوشش کروں گی ۔
  3. ص

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    اگر ہمیں بھاگنے کی اجازت نہیں تو یہ رعایت آپ کو بھی نہیں ملنے کی :)
  4. ص

    یہ تو میں نے آج دیکھا اور عارف آپ کی بات پر شدید غصے والی ڈپلومیٹک سمائیلی :)

    یہ تو میں نے آج دیکھا اور عارف آپ کی بات پر شدید غصے والی ڈپلومیٹک سمائیلی :)
  5. ص

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    شکریہ مگر میں ہرگز خود کو شاعر نہیں سمجھتی چند تُک بندیوں سے کوئی شاعر نہیں بنتا آپ کی ذرہ نوازی کا شکریہ :) میرے لیے بھی :) میری طرف سے بہت معذرت میں سامعین میں ضرور شامل رہوں گی مگر مشاعرے میں حصہ نہیں لے پاوں گی ۔
  6. ص

    جگر اے حسنِ یار شرم، یہ کیا انقلاب ہے

    واہ کیا ہی عمدہ کلام ہے غدیر اپنی حدود سے نہ بڑھے کوئی عشق میں جو ذرہ جس جگہ ہے وہیں آفتاب ہے
  7. ص

    تسبیح بھی ہے ہاتھ میں اور ذوالفقار بھی - چودھری دِلّو رام کوثری

    حُب علی سے دل ہے غنی فقر و عُسر میں ہے کوثری غریب بھی اور مال دار بھی
  8. ص

    برطانیہ نےیورپ سے علیحدگی کیوں اختیار کی؟چونکا دینے والے حقائق!

    گوروں کی پرانی جنریشن کے دو ہی مسئلے ہیں یورپین یونین سے ایک امیگریشن اور دوسرا برسلز کی اجارہ داری ۔
  9. ص

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ مورتی تو خود ہاتھ باندھے بیٹھی ہے :)
  10. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    اب تک ریمین اور لیو کو لے کر ہر بات صرف ایک دعوہ ہی رہی ہے اصل حقائق تو اب سامنے آئیں گے کہ اکانومی کو کتنا دھچکا لگتا ہے یا پھر یورپیین انٹگریشن بڑھتی ہے یا کم ہوتی ہے ۔
  11. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    جی سکاٹس تو کہہ رہے ہیں ریفرینڈم کا ۔
  12. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    یورپین یونین کا حصہ نہ بننے کا ایک بڑا جواز تارکین وطن بھی ہیں اور ترکی کو یورپ میں شامل نہ کرنے کی ضد بھی کہ اگر ترکی یورپ کا حصہ بنا تو سارے مہاجرین یو کے آنے کا ڈر ہے اور گورے اب اس موضوع کو لے کر بہت حساس ہیں کہ مہاجرین کی آمد جرمنی اور فرانس میں خوش آئند نہیں رہی حالیہ دہشت گردی کے تناظر میں ۔
  13. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    نہ ہی بھائیوں والا ورنہ جب سے یہ محفل پر موجود ہیں تقریباً آدھے براعظم ایشیا کی بہنوں کے بھائی ہوتے ۔:ROFLMAO:
  14. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    مجھے بھی ایک اور ریفرینڈم نظر آ رہا ہے ۔
  15. ص

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت عمدہ شراکت لاریب
  16. ص

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے تو مندر سلامت دیکھ کر حیرت ہوئی اور آپ کو مورتی نہ رکھنے پر تعجب ہورہا ہے :)
  17. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    ویسے قابل غور بات یہ ہے کہ زیک کو کوئی انکل نہیں کہتا :quiet:
Top