اس کے لیے مقتدرہ قومی زبان (موجودہ ادارۂ فروغ قومی زبان) کی مطبوعات سے مدد لی جا سکتی ہے۔
کچھ اصطلاحات کی کتب آنلائن موجودہ ہیں۔
پچھلے سال مقتدرہ فرہنگِ لسانیات سکین کر کے آنلائن کی تھی۔
ماہنامہ گلوبل سائنس نے کچھ عرصہ تک سائنسی لغت کے نام سے کچھ اصطلاحات کی اشاعت کی تھی۔ علیم احمد مدیر گلوبل...