ریپازٹری کا اردومخزن، خزانہ یا ذخیرہ ہے۔ مختلف قسم کے سافٹویئر کو گروہ بند کر کے مختلف ربط بنا دئیے جاتے ہیں۔ مثلاً جاوا کے حوالےسے ایک ریپازٹری ہو سکتی ہے۔ ملٹی میڈیا کوڈیکس (ایم پی تھری اور دیگر پروپرائٹری فارمیٹ چلانے کے لیے) ایک ریپازٹری ہوتی ہے۔ ریپازٹری سافٹویئر ساز کے لیے دیکھ بھال آسان...