نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    اردو تھیسارس مکمل ہو چکا ہے۔ کس نے کیا یہ نہیں معلوم۔
  2. دوست

    میرا پاکستان۔۔۔میرا گجرات

    اچھا شہر ہے گجرات۔ اچھے لوگ ہیں۔ بہت اچھا وقت گزارا ہے یہاں۔
  3. دوست

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

    "اصلی" سکین شدہ تصویر جو 300 ڈی پی آئی پر ہو، وہی استعمال ہو تو نتیجہ دے گا ورنہ نہیں۔ ڈاکٹر سرمد سے پوچھا تھا، یہی جواب ملا تھا۔ اس لیے سافٹویئر کو گیڑا (پنجابی والا) دینے کی بجائے کوئی کتاب سکین کر کے آزمائیں۔ اگر یہ نوری نستعلیق پر بھی کام کر جاتا ہے تو بھی کافی کام کی چیز ہے۔
  4. دوست

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

    سکین کردہ امیج سے آزمائیں۔
  5. دوست

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    کرننگ کے کافی مسائل ہیں. ورڈ میں رینڈرنگ سست ہو جاتی چند صفحات پر مشتمل دستاویز کی بھی.
  6. دوست

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    فی الوقت اس کے علاوہ کچھ دستیاب نہیں۔
  7. دوست

    "آج اشفاق احمد کا یوم پیدائش کا دن ہے"

    آج اشفاق احمد کے یوم پیدائش کے سالگرہ کا جنم دن ہے
  8. دوست

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    اور یہ چیک کر لینا بھی مناسب ہو گا کہ پہلے ہی ترجمہ تو نہیں ہو چکا۔ جیسے کئی لوگ پاؤلو کوئلہو کے ناول الکیمسٹ کا ترجمہ کر چکے ہیں۔
  9. دوست

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    ترجمہ کرنے کے لیے اردو کے کلاسک تراجم (محمد حسن عسکری، منٹو، لیو ٹالسٹائی کے ناول جنگ اور امن کے مترجم شاہد حمید دہلوی (؟) وغیرہ) کو پڑھا جائے کہ زبان کیسے انگریزی سے اردو میں ڈھالی گئی ہے۔ متعلقہ صنف کی مناسب سُوجھ بُوجھ ہو (بہت زیادہ ناول پڑھ رکھے ہوں، سے بھی کام چل سکتا ہے) تاکہ ناول، افسانہ...
  10. دوست

    کمپیوٹر آپریٹرز کو کونسے پروگرام کا تجربہ ھونا چاہیے،،،

    بہتر ہے کہ کسی اچھی شہرت کے حامل (ترجیحاً سرکاری یا متعلقہ بورڈ سے الحاق شدہ نجی) ادارے سے چھ ماہ یا زیادہ عرصے کا کوئی ڈپلومہ کورس کر لیا جائے۔ کاغذ کا ٹکڑا ہی سہی لیکن صلاحیت کا باضابطہ ثبوت ضروری ہے۔ کمپیوٹر آپریٹر کا کام مائیکرو سافٹ آفس اور ونڈوز پر چھوٹے موٹے کام کرنے سے لے کر اوریکل جیسے...
  11. دوست

    مبارکباد جشنِ آزادیِ ہند

    یومِ آزادی مبارک جی۔
  12. دوست

    تعارف سلام - زبان فارسی

    زبان یار من فارسی و من فارسی نمی دانم خوش آمدید
  13. دوست

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل – درست املاء ایک مختصر جائزہ

    گزارش ہے کہ انگریزی کے الفاظ اگر استعمال کرنا ہوں تو انہیں اردو حروف میں ہی لکھا جائے. انگریزی سپیلنگ کے پھندنے اردو کی دائیں سے بائیں تحریر میں بالکل نہیں جچتے. آپ دیگر کسی زبان میں دیکھ لیں وہ وہاں ایسا بالکل نہیں ہوتا. انگریزی کے بیشتر الفاظ اردو میں اعراب کے ساتھ بآسانی لکھے جا سکتے ہیں...
  14. دوست

    ایم ایس ورڈ میں ٹول ٹپ پر اردو لغت؟

    گولڈن ڈکشنری میں دو بار کنٹرول سی دبا کر مطلوبہ لفظ کا مطلب پوچھا جا سکتا ہے. ابھی اس میں اردو انگریزی اور انگریزی اردو ڈیٹابیس ہی شامل ہیں، اردو سے اردو کرلپ والی لغت کا ڈیٹا بھی مستقبل قریب میں شامل ہو جائے گا، جس سے تلفظ اور اردو معانی معلوم کرنا ممکن ہو سکے گا.
  15. دوست

    ونڈو سیون کے وائرلیس ڈرائیور

    اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک مرتبہ ڈاؤنلوڈ کر کے ڈی ای یا ایف ڈرائیو میں ایک الگ فولڈر بنام ڈرائیورز بنا کر تمام ڈرائیور وہاں محفوظ کر لیں۔ اگلی مرتبہ جب ونڈوز دوبارہ نصب کی تو وہیں سے دوبارہ ایگزی فائل چلا کر ڈرائیور کر لیے۔
  16. دوست

    ونڈو سیون کے وائرلیس ڈرائیور

    سسٹم کا ماڈل گوگل میں لکھ کر ڈرائیور تلاش کریں
Top