نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو او سی آر پر کام

    پی ڈی ایف اور امیج پروسیسنگ دو الگ چیز ہیں۔ امیج پروسیسنگ مشکل کام ہے۔
  2. دوست

    جد توہی اتهرو پونجے نئیں

    میرے کول تے کمپیوٹر ای اے۔ جد توہی اتهرو پونجے نئیں جد توں ہی اتھرو پونجے نئیں
  3. دوست

    جد توہی اتهرو پونجے نئیں

    مروڑی والی ہ دی جگہ اکھاں والی ھ چائیدی اے کجھ تھاواں تے۔
  4. دوست

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    سی ایل ای کا نستعلیق حرف شناس یہی سافٹویئر استعمال کرتا ہے۔ ٹریننگ ڈیٹا ان کا اپنا تھا۔
  5. دوست

    اپ ورک اور فری لانسر کے بارے میں مشورہ دیں.

    محمد بلال محمود پاک اردو انسٹالر والے ویب سائٹ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے فری لانسنگ کرتے تھے /ہیں. ان سے معلومات مل سکتی ہیں. مشورہ البتہ یہ ہے کہ پہلے انفرادی طور پر کام شروع کیا جائے اور جیسے جیسے کام اور واقفیت بڑھے تو کولیبوریشن کی جائے.
  6. دوست

    فراز برسوں کے بعد دیکھا، اک شخص دلرُبا سا ۔۔۔

    واہ۔ آپ کی اجازت کے بغیر کاپی پیسٹ کی جا رہی ہے۔
  7. دوست

    اردو ویب سیٹ

    اردو بازار کراچی اور اردو بازار لاہور سے پتا کریں۔
  8. دوست

    مبارکباد عید مبارک

    عید مبارک جی سب کو۔
  9. دوست

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    ترجمے کے حوالے سے اجمل کمال صاحب کراچی سے ایک مجلّہ 'آج' نکالتے ہیں۔ خود بھی مترجم ہیں اور دوسروں کے تراجم بھی شائع کرتے ہیں۔
  10. دوست

    گیارہویں سالگرہ کچھ یادیں کچھ باتیں

    عرض کیا ہے کہ وہ بھی کیا دن تھے جب ہم جِن تھے اب ہم چھوٹے موٹے ہی سہی دیو ہیں یعنی جِنوں کے پیو ہیں قصہ 2005 کے اواخر 2006 کے اوائل کسی وقت کا ہے۔ جب ہم اتنی ہی صحت، کچھ کم وسیع متھا شریف اور متھا جمع بُوتھا شریف پر ذرا کم کم جُھریوں کے حامل تھے۔ بی کام تقریباً کر لیا تھا۔ اور اس کے بعد کیا کرنا...
  11. دوست

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    ہماری طرف سے سالگرہ کی مبارکباد۔ اللہ کرے یہ فورم چلتا رہے۔ یہی دعا ہے پچھلے دس برس سے۔
  12. دوست

    بلاگسپاٹ میں اردو نستلیق فانٹ کیسے انسٹال کروں؟

    پوسٹ کی سرخی کے لیے ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کرنی پڑے گی. پوسٹ کے متن کے لیے تو مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو ٹائپ کر کے اس پر پسند کا فونٹ لاگو کر کے پیسٹ کرنے سے بات بن جائے گی. یا پھر اس کے لیے بھی ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کرنی ہو گی. جس سے انگریزی کا فونٹ بھی اردو والا ہو جائے گا.
  13. دوست

    پروفیسر غازی علم دین کی کتاب "لسانی مطالعے" کے بارے میں سوال

    بس جی ہمیں تو آج یہ احساس ہوا کہ عرصہ آٹھ برس سے لسانیات میں جھک مار رہے تھے۔ مولانا صاحب بازی لے گئے اور ہم کفار کی لکھی کتب پڑھ پڑھ کر پنجابی والی گھِیسی کرتے رہ گئے۔
  14. دوست

    پروفیسر غازی علم دین کی کتاب "لسانی مطالعے" کے بارے میں سوال

    بس جی زبان کفر اختیار کر رہی ہے۔ یہ عذاب اور زوالِ اُمّت اسی وجہ سے ہے۔
  15. دوست

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    عرصہ دس برس ہو گئے۔ آج تک کوئی کنفیوژن نہیں ہوئی۔ اگر آپ نے زیادہ استعمال ہونے والے حروف آسانی سے قابلِ رسائی کلیدوں پر لینے ہیں تو مقتدرہ یا آفتاب کی بورڈز آپ کی توجہ کے زیادہ حقدار ہیں۔ انہیں باقاعدہ اردو میں حروف کے شماریاتی تجزیے کے بعد تشکیل دیا گیا ہے۔ انشاءاللہ آپ کو دوبارہ دو زبر اور دو...
  16. دوست

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    جیسے لونڈیوں سے بغیر نکاح کے تعلقات کو آج کوئی بھی مسلمان عالم قصہ ماضی کہہ کر بات ختم کر دیتا ہے۔ کچھ ایسا ہم عورت پر کسی بھی قسم کے تشدد کے حکم کے حوالے سے سمجھتے ہیں۔ اس وقت عورت کے حالات کے پیشِ نظر "معمولی تشدد" کی اجازت دی گئی تھی، چودہ صدی بعد آج کا سماجی ڈھانچہ اس دور سے مختلف ہو چکا ہے۔...
  17. دوست

    تاسف عزیز امین صاحب کے بھانجے کے لیے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے. آمین
  18. دوست

    گوگل کروم اور جمیل نوری نستعلیق!

    حدودوقیود نہیں ہے الفاظ کے اندر تو۔
  19. دوست

    گوگل کروم اور جمیل نوری نستعلیق!

    کروم میں کسی حد تک سپیس کم نظر آ رہی ہے۔ شاید۔۔۔۔ ابھی دوبارہ نصب کیا ہے۔
Top